10:01 pm
وزیرِاعظم کوبلوچستان کے جنگلات میں آگ پرقابوپانے کیلئے جاری آپریشن پربلوچستان حکومت کی جانب سےتفصیلی رپورٹ پیش کردی گئی

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)وزیرِ اعظم شہباز شریف کو بلوچستان کے جنگلات میں آگ پر قابو پانے کیلئے جاری آپریشن پر بلوچستان حکومت کی جانب سے تفصیلی رپورٹ پیش کر دی گئی۔ وزیرِ اعظم شہباز شریف کی ہدایت پر بلوچستان کے اضلاع شیرانی ،
موسیٰ خیل کے جنگلات میں لگی آگ پر قابو پانے کے لئے ریسکیو اقدامات تیز تر کئے گئے ہیں۔منگل کو وزیراعظم آفس کے میڈیا ونگ سے جاری بیان کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف کو پیش کی گئی رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ فارسٹ ڈیپارٹمنٹ اور سول انتظامیہ کی جانب سے ریسکیو اور ریلیف آپریشنز کے لئے خصوصی ٹیمز تشکیل دی گئی ہیں ۔محکمہ جنگلات کے عملہ کو ڈیوٹی کا 75فیصد حصہ فیلڈ میں گزارنے کی ہدایت کی گئی۔رپورٹ میں مزید بتایا گیا کہ ضلع شیرانی میں خصوصی ٹاسک فورس نوٹیفائی کی گئی ہے جو 24 گھنٹے کام کر رہی ہے ، ریسکیو آپریشن کے حوالے سے سیکرٹری فارسٹ ڈیپارٹمنٹ کا کیمپ آفس سرلاکی ضلع شیرانی میں قائم کیا گیا ہے ۔پراونشل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی کی جانب سےتین ایمبولینسز ، فائر ٹرک ، وین اور سیٹلائٹ وہیکل آپریشن میں حصّہ لے رہے ہیں ، پی ڈی ایم اے کی طرف سے فائر بالز ، آگ بجھانے والی گاڑیاں مہیا کی گئی ہیں ۔ رپورٹ میں یہ بھی بتایا گیا ہے کہ وفاقی حکومت اور نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی کی جانب سے تمام تر مدد فراہم کی جا رہی ہے ،متاثرہ علاقے میں پاک فوج کی طرف سے ریلیف آپریشنز کے لئے بیس کیمپ قائم کر دیا گیا ، فائر فائٹنگ ایئر کرافٹ نے بھی آگ بجھانے کے عمل میں حصہ لیا ، فائر فائٹنگ ایئرکرافٹ ضلع ڈیرہ اسماعیل خان کے جنگلات میں لگی آگ بجھانے کےریسکیو اور ریلیف آپریشن میں بھی حصّہ لے گا۔

تازہ ترین خبریں

پرویز مشرف پاکستان میں موجود ہیں اور میر ےجاننے والے ڈاکٹر خود ملکر آئے ہیں، سینئر صحافی کا تہلکہ خیز دعویٰ

موٹرسائیکل غریب کی پہنچ سے دور ہو گیا، قیمتوں میں مزید 3ہزار روپے تک اضافہ

عمران خان زندہ باد، پی ٹی آئی رہنما نے استعفیٰ دیدیا

پارٹی کیساتھ اختلافات، شاہ محمود قریشی نے خاموشی توڑتے ہوئے بڑا اعلان کر دیا

پیٹرول بحران ،حکومت نے پٹرول اور ڈیزل کی فروخت پر پابندی عائد کر دی

پاکستان میں برفانی جھیل پھٹ گئی، شدید طغیانی ، 2پل بہہ گئے

گرمی سے نجات، محکمہ موسمیات نے مون سون بارشوں کا سلسلہ شروع ہونے کی نوید سنا دی

یکم جولائی سے پیٹرول مہنگا ہوگا یا نہیں؟وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے واضح کردیا

میری بہن انگلینڈ سے آئی ہے اسے کچھ مت کہنا،برطانیہ پلٹ بہن کو لوٹنے والاکون نکلا،جان کرآپ کے ہوش اڑ جائیں گے

مرنے والے چلے جاتے ہیں لواحقین عدالتوں کے چکر لگاتے ہیں ، عامر لیاقت کی اہلیہ کا شکوہ سامنے آگیا

پرچی چیئرمین کومقبولیت کازعم ہے تو۔۔۔مراد سعید نے بلاول بھٹو کو انکی مرضی کے حلقے میں الیکشن لڑنے کا چیلنج دیدیا

مسائل حل نہ ہوں تو ایسی وزارت پر تھوکتے ہیں،ایم کیو ایم پاکستان کی اپوزیشن بینچوں پر بیٹھنے کی دھمکی

بس اب ہم مزید ساتھ نہیں رہ سکتے ۔۔اسکاٹ لینڈ کا برطانیہ سے آزادی کیلئےریفرنڈم کرانے کا اعلان

خطے میں امن کیلئے عالمی شراکت داروں کیساتھ تعاون کیلئے پرعزم ہیں، آرمی چیف