07:36 pm
H&S کا لاہور کے رہائشیوں کیلئےتعمیراتی دنیا میں شاندار قدم آٹو گراف بنے گا لاہور کی نئی پہچان ، دبئی جیسی لگژری عمارت، فن ِتعمیر کا شاہکار

H&S کا لاہور کے رہائشیوں کیلئےتعمیراتی دنیا میں شاندار قدم آٹو گراف بنے گا لاہور کی نئی پہچان ، دبئی جیسی لگژری عمارت، فن ِتعمیر کا شاہکار

07:36 pm


پر یس ریلیز ( لاہور) دبئی کی صف اول کی رئیل اسٹیٹ کمپنی H&S نے لاہور میں اسکائی رائز کا بہترین نمو نہ ، فن تعمیر کا شاہکار ، 21 منزلہ لگژری رہائشی پراجیکٹ کا آغاز کر دیا ہے جو اب پاکستان کے د ل کی نئی پہچان 
بنے گا ۔ پراجیکٹ کا ڈیزائن کمال اور خوبصورتی کی عکاسی کرتا اور ڈی ایچ اے 5 جہاں بہت سی شاندار عمارات کا گھر ہے وہیں دوسری جانب ہلچل مچاتی میپل روڈ سے اس پراجیکٹ کی سائٹ کا نظارہ ہی منفرد ہے۔ دبئی کی بلند و بالا لگژری عمارت جیسا طرز تعمیر رکھتایہ پراجیکٹ کلاسیکی اور گوتھک جھلک پیش کرے گا ، مگر اس میں دور جدید کی تمام تر سہو لیات بلند وبالا ماڈرن اسٹر کچر کے رہائشی کمپلیکس کی صورت میں فراہم کی جائیں گی ۔ اس پراجیکٹ کے مقام کی کمر شل ویلیو کا اندازہ صرف اس بات سے لگائیں کہ آٹوگراف ڈولمین مال، عسکری 11 اور ڈی ایچ اے ایم بلاک جیسی جگہوں سے گھرا ہوا ہے۔آٹوگراف کوئی عام پراجیکٹ ہے، بلکہ ایک ایسی شان دار عمارت ہے جس کے گو شے گو شے سے عظمت کا اظہار ہو تا ہے ۔ ڈی ایچ اے لاہور کے وسط میں ایک بڑی تاریخی عمارت کا تصور کر یں جس میں رہتے رہائشی نہ صرف شان و شوکت کو اپنی زندگیوں میں اترتا محسوس کریں گے بلکہ یہ پراجیکٹ جدید لاہور کو حقیقت کا چہرہ دینے کے مترادف ہے۔آٹوگراف بین الاقوامی تجربہ اور وسیع ویژن رکھنے والی کمپنی کی طرف سے ایک عظیم الشان شاہکار کے طور پر پیش کیا جارہا ہے ۔ شہر کی اسکائی لائن میں آٹو گراف یقینی طور پر فخر سے چمکے گا اور رات کے وقت میلوں دور سے نظر آئے گا۔ آٹوگراف پاکستانیوں کی زندگیوں میں اسمارٹ لائف کے تصور کو لائے گا۔ 357 لگژری یونٹس میں بستے خوش گوار رہائشیوں کو آٹوگراف میں رہتے جدید دنیا کی ہر رہائشی ٹیکنالو جی سے لطف اٹھانے کا موقع ملے گا ۔ اس کی 21 منزلوں کے اندر کسی بھی جگہ رہائشی اپنے سونے کے کمرے جیسا آرام محسوس کریں گے۔بچوں کیلئے آٹو گراف ایک جنت جیسا ہے جہاں ان کیلئے خاص طور پر ایک فن لینڈ پر وقف ہوگا۔ اس کا مطلب یہ نہیں کہ بڑوں کو اس پراجیکٹ میں نظر انداز کر دیا گیا ہے۔ اس کے انفینٹی پول کے اندر ہر رہائشی کے پاس دن بھر کی تھکان اتارنے کا بھر پور موقع ہے صرف یہ ہی نہیں رہائشی گرم شاور کو سونا باتھ بھی لے سکتے ہیں ۔اب بات آتی ہے کہ آخر آٹوگراف میں و ہ کیا بات ہے جو دیگر سکائی رائز میں نہیں تو یہاں 20ویں اور 21ویں منزل پر عظیم الشان سکائی مینشنز واقع ہوں گے جن کی اپنی مخصوص لفٹوں کے ساتھ ساتھ وہاں خدمت کیلئے پر سنل بٹلر بھی موجود ہوں گے یہ انفرادیت اب تک پاکستان کے سکائی رائز میں نہیں ہے ۔

 

تازہ ترین خبریں

وزیرزیادہ وزرت کم پڑ گئی۔۔۔ شہباز کابینہ کی تعداد کہاں تک جا پہنچی، پاکستانیوں کے ہوش اڑا دینےوالی تفصیلات

وزیرزیادہ وزرت کم پڑ گئی۔۔۔ شہباز کابینہ کی تعداد کہاں تک جا پہنچی، پاکستانیوں کے ہوش اڑا دینےوالی تفصیلات

بادل نئی دھواں دار اننگ کھیلنے کیلئے تیار،تین دن مسلسل بارشوں کی پیشنگوئی کر دی گئی

بادل نئی دھواں دار اننگ کھیلنے کیلئے تیار،تین دن مسلسل بارشوں کی پیشنگوئی کر دی گئی

عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں بڑی کمی ، پاکستان میں بھی پیٹرول سستا ہونے کا امکان

عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں بڑی کمی ، پاکستان میں بھی پیٹرول سستا ہونے کا امکان

پاکستان کے اہم شہر میں پولیس کے اعلیٰ عہدے پر تعینات یہ خاتون جانتے ہیں کون ہیں ؟ 

پاکستان کے اہم شہر میں پولیس کے اعلیٰ عہدے پر تعینات یہ خاتون جانتے ہیں کون ہیں ؟ 

خبردار ،  گھر سے نکلنے سےپہلے یہ خبر ضرور پڑھ لیں،  شدید آئندہ پانچ دن شدید بارشیں اور سیلاب ، محکمہ موسمیات نے الرٹ جاری کردیا

خبردار ، گھر سے نکلنے سےپہلے یہ خبر ضرور پڑھ لیں، شدید آئندہ پانچ دن شدید بارشیں اور سیلاب ، محکمہ موسمیات نے الرٹ جاری کردیا

فوجی اڈے پردھماکا،کتنے ہیلی کاپٹراورشپس تباہ ہوگئے ،بڑی خبرآگئی

فوجی اڈے پردھماکا،کتنے ہیلی کاپٹراورشپس تباہ ہوگئے ،بڑی خبرآگئی

انٹرمیڈیت کے امتحانات ملتوی ، دوبارہ پیپرز کب سے شروع ہوں گے۔۔ ؟ والدین اور طلبا کیلئے بڑی خبر

انٹرمیڈیت کے امتحانات ملتوی ، دوبارہ پیپرز کب سے شروع ہوں گے۔۔ ؟ والدین اور طلبا کیلئے بڑی خبر

بارشوں کے بعد شدید گرمی، ہیٹ اسٹروک شروع، ہسپتالوں میں مریضوں کی انبار لگ  گئے

بارشوں کے بعد شدید گرمی، ہیٹ اسٹروک شروع، ہسپتالوں میں مریضوں کی انبار لگ گئے

اصل غدار کون ہے ، عمران خان نے نوازشریف، مریم، خواجہ آصف سمیت بڑوں بڑوں پر بجلیاں گرادیں ، کئی ویڈیو سامنے لے آئے

اصل غدار کون ہے ، عمران خان نے نوازشریف، مریم، خواجہ آصف سمیت بڑوں بڑوں پر بجلیاں گرادیں ، کئی ویڈیو سامنے لے آئے

باجا بجا بجا کر کانوں میں درد کردیتے ہیں ۔۔ جشن آزادی لوگوں کو پریشان کرنیوالوں کیساتھ اب کیا ہوگا؟

باجا بجا بجا کر کانوں میں درد کردیتے ہیں ۔۔ جشن آزادی لوگوں کو پریشان کرنیوالوں کیساتھ اب کیا ہوگا؟

لوگوں کو خرید کر دھوکے سے حکومت بنائی گئی ، مولانا طارق جمیل کے بیان پر خواجہ سعد رفیق میدان میں آگئے، کیا اعلان کر دیا ؟ 

لوگوں کو خرید کر دھوکے سے حکومت بنائی گئی ، مولانا طارق جمیل کے بیان پر خواجہ سعد رفیق میدان میں آگئے، کیا اعلان کر دیا ؟ 

نایاب نسل کی لادوم بھیڑ،قیمت آپ کی سوچ سے بھی زیادہ۔۔۔کس ملک میں پائی جاتی ہے،تفصیلات جانیں اس خبرمیں

نایاب نسل کی لادوم بھیڑ،قیمت آپ کی سوچ سے بھی زیادہ۔۔۔کس ملک میں پائی جاتی ہے،تفصیلات جانیں اس خبرمیں

شادی کی رسموں کے دوران دلہا دلہن کی لڑائی ، ئی نویلی دلہن نے  دلہاکو دھو ڈالا

شادی کی رسموں کے دوران دلہا دلہن کی لڑائی ، ئی نویلی دلہن نے دلہاکو دھو ڈالا

پیٹرولیم مصنوعات پر عوام کو ریلیف، مفتاح اسماعیل نے بڑا بیان دیدیا

پیٹرولیم مصنوعات پر عوام کو ریلیف، مفتاح اسماعیل نے بڑا بیان دیدیا