09:18 pm
" پی ٹی آئی کے خلاف یہ بات ثابت نہ ہو تو میرا نام ثاقب نثار رکھ دینا، سلیم صافی کا چیلنج

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک ) تجزیہ کار سلیم صافی نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی  حکومت کے منصوبے بلین ٹری سونامی کو فراڈ قرار دے دیا۔ اپنے ایک ٹویٹ میں سلیم صافی نے کہا "اسلام آباد کے  درختوں اور سبزے کے ساتھ
اس سلوک کی سزا پی ٹی آئی کو یہ ملنی چاہئے کہ وفاقی حکومت ایف آئی اے کے ذریعےماضی قریب کے سب سے بڑے فراڈ بلین ٹری سونامی کی تحقیقات کے لئے کمیشن بنائے۔ یہ عظیم ترین فراڈ ثابت نہ ہوا تو میرا نام ثاقب نثار رکھ لیں۔" خیال رہے کہ گزشتہ روز ڈی چوک میں پی ٹی آئی کے کارکنوں کی جانب سے گرین بیلٹ اور درختوں کو آگ لگائی گئی تھی ۔ بعد ازاں اس عمل کی توجیح یہ پیش کی گئی کہ کارکنوں نے آنسو گیس کی شیلنگ کم کرنے کیلئے درختوں کو جلایا تھا۔

تازہ ترین خبریں

شاپنگ مال میں گولیاں چل گئیں ، بڑی تعداد میں ہلاکتیں اور زخمی

ضمنی الیکشن سے قبل تحریک انصاف کو بڑی کامیابی مل گئی، ن لیگی رہنما تحریک انصاف میں شامل

عوام کیلئے ایک اور بڑا جھٹکا،بجلی10روپے مزید مہنگی ہوگئی

عمران خان دور میں جتنی کرپشن ہوئی70فیصد حصہ بنی گالہ باقی 30فیصد دوسروں کی جیبوں میں گیا،

عمران خان کی جاسوسی کا انکشاف، شیریں مزاری نے آڈیو لیک میں ملوث لوگوں کو وارننگ دیدی

ڈالر کو ریورس گئیر لگ گیا، روپے کے مقابلے قد ر میں کتنی کمی ہوگئی؟ انٹربینک سے بڑی خبر

صورتحال اچھی ہے،چوہدری پرویز الٰہی ہی وزیراعلیٰ پنجاب بنیں گے، بڑادعویٰ کر دیا گیا

15ناہی 17سال، دعا زہرا کی اصل عمر کتنی ہے؟ میڈیکل بورڈ نے رپورٹ جمع کرادی

سیاستدانوں سے ملاقاتیں، آرمی چیف نے فوج اور آئی ایس آئی افسران پر پابندی لگا دی ، سینئر صحافی کا دعویٰ

کراچی ڈوبنےوالا ہے، آج سے شدید بارشیں ، محکمہ موسمیات نے الرٹ جاری کردیا،  شہرقائد کے باسی باہرنکلنے سے پہلے یہ پڑھ لیں

بشریٰ بی بی کی مبینہ آڈیو لیک سے متعلق ن لیگ نےتحریک انصاف کو بڑی پیشکش کر دی،دودھ کا دودھ اور پانی کا پانی ہو جائیگا

ضمنی الیکشن میںن لیگ کو بڑی حمایت مل گئی بڑی مذہبی جماعت نے مکمل سپورٹ کی یقین دانی کرا دی

پاکستانی اپنی کمر کس لیں، تیل کی قیمتیں تاریخی بلندی پر پہنچنے کا خدشہ ، خطرے کی گھنٹی بج گئی

طلبا کیلئے بڑی خوشخبری ،حکومت کا لیپ ٹاپ دینے کا اعلان