10:26 pm
اسمبلیاں تحلیل کرنے یا مدت پوری کرنے کا فیصلہ دو دن میں ہوگا لیکن  لیگی اکثریت کیا سوچتی ہے؟ تہلکہ خیز دعویٰ

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک ) انٹرنیشنل مانیٹری فنڈ (آئی ایم ایف) کی جانب سے قرضے کی قسط جاری کرنے سے انکار کے بعد حکومتی اتحاد تذبذب کا شکار ہوگیا۔  نجی ٹی وی اے آر وائی نیوز نے ذرائع کے حوالے سے دعویٰ کیا ہے کہ آئی ایم ایف کے انکار کے بعد مسلم لیگ ن کی اکثریت نے فوری الیکشن کی حمایت کردی۔ لیگی رہنماؤں کی اکثریت سمجھتی ہے کہ پٹرول اور بجلی
کی قیمتیں بڑھانے کی بجائے فوری الیکشن کرانے چاہئیں، بجٹ اور پٹرول کی قیمتوں میں اضافہ غیر مقبول فیصلہ ہوگا، اگر آئی ایم ایف کی شرائط تسلیم کیں تو یہ سیاسی خود کشی ہوگی۔ ذرائع نے مزید بتایا کہ شہباز شریف نے حتمی فیصلے کیلئے اتحادیوں کا اجلاس بلانے کا فیصلہ کرلیا ہے جس میں بجٹ سے متعلق مشاورت کی جائے گی۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ آئندہ دو دن میں اسمبلیاں تحلیل کرنے یا مدت پوری کرنے کا فیصلہ کیا جائے گا۔ خیال رہے کہ آئی ایم ایف اور پاکستان کی حکومت کے درمیان قطر میں ہونے والے مذاکرات پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے معاملے پر ختم ہوگئے تھے۔ آئی ایم ایف نے شرط عائد کی تھی کہ پہلے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں بڑھائی جائیں اس کے بعد قرضے کی قسط جاری کی جائے گی۔

تازہ ترین خبریں

بادل نئی دھواں دار اننگ کھیلنے کیلئے تیار،تین دن مسلسل بارشوں کی پیشنگوئی کر دی گئی

عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں بڑی کمی ، پاکستان میں بھی پیٹرول سستا ہونے کا امکان

پاکستان کے اہم شہر میں پولیس کے اعلیٰ عہدے پر تعینات یہ خاتون جانتے ہیں کون ہیں ؟ 

خبردار ،  گھر سے نکلنے سےپہلے یہ خبر ضرور پڑھ لیں،  شدید آئندہ پانچ دن شدید بارشیں اور سیلاب ، محکمہ موسمیات نے الرٹ جاری کردیا

فوجی اڈے پردھماکا،کتنے ہیلی کاپٹراورشپس تباہ ہوگئے ،بڑی خبرآگئی

انٹرمیڈیت کے امتحانات ملتوی ، دوبارہ پیپرز کب سے شروع ہوں گے۔۔ ؟ والدین اور طلبا کیلئے بڑی خبر

بارشوں کے بعد شدید گرمی، ہیٹ اسٹروک شروع، ہسپتالوں میں مریضوں کی انبار لگ  گئے

اصل غدار کون ہے ، عمران خان نے نوازشریف، مریم، خواجہ آصف سمیت بڑوں بڑوں پر بجلیاں گرادیں ، کئی ویڈیو سامنے لے آئے

باجا بجا بجا کر کانوں میں درد کردیتے ہیں ۔۔ جشن آزادی لوگوں کو پریشان کرنیوالوں کیساتھ اب کیا ہوگا؟

لوگوں کو خرید کر دھوکے سے حکومت بنائی گئی ، مولانا طارق جمیل کے بیان پر خواجہ سعد رفیق میدان میں آگئے، کیا اعلان کر دیا ؟ 

نایاب نسل کی لادوم بھیڑ،قیمت آپ کی سوچ سے بھی زیادہ۔۔۔کس ملک میں پائی جاتی ہے،تفصیلات جانیں اس خبرمیں

شادی کی رسموں کے دوران دلہا دلہن کی لڑائی ، ئی نویلی دلہن نے  دلہاکو دھو ڈالا

پیٹرولیم مصنوعات پر عوام کو ریلیف، مفتاح اسماعیل نے بڑا بیان دیدیا

وفاقی دارالحکومت میں 2موٹرسائیکلوں کی ٹکرسے دھماکا،کتنے افرادزخمی ہوگئے ،انتہائی افسوسناک خبرآگئی