10:27 pm
عمران خان کو 6 دن کی دوائی دی ، واپس آئے تو ان کا علاج کیا جائے گا، طلال چودھری کا بیان

لاہور ( مانیٹرنگ ڈیسک  ) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما طلال چودھری نے کہا کہ عمران خان صاحب تاریخ لینے آئے تھے مگر دے کر چلے گئے ، ہم نے ان کو چھ دن کی دوائی دی ہے ، ان کو مکمل آرام ملے گا ، یہ واپس نہیں آئیں گے اگر آئے تو پھر ان کا علاج کیا جائے گا۔ طلال چودھری نے کہا کہ انہوں نے بڑا حوا  بنایا ہوا تھا ، ہم نے انتظامات بھی اسی حوے کے پیش نظر کئے
، انہوں نے صرف اپنے ووٹرز کو ہی شرمندہ نہیں کیا بلکہ عدالت کا احترام بھی نہیں کیا،انہوں نے توہین عدالت کی ہے ۔ رہنما مسلم لیگ (ن) کا کہنا تھا کہ کب تک عمران خان کو فتنہ فساد پھیلانے کی اجازت دی جائے گی ، کل 20 لاکھ تو کیا 20 ہزار لوگ بھی نظر نہیں آئے ، ملک کب تک عمران خان کے رحم و کرم پر چھوڑا جائے گا، جلسے کی اجازت ملی لیکن عمران خان کو پتہ نہیں چلا۔ مسلم لیگ(ن) کی رہنما عظمیٰ بخاری نے کہا کہ عمران خان نے تقریر کو اسلامی ٹچ دینے کی کوشش کی ، اسلام کو سیاست کیلئے استعمال کرتے ہوئے شرم آنی چاہئے ۔

تازہ ترین خبریں

15ناہی 17سال، دعا زہرا کی اصل عمر کتنی ہے؟ میڈیکل بورڈ نے رپورٹ جمع کرادی

سیاستدانوں سے ملاقاتیں، آرمی چیف نے فوج اور آئی ایس آئی افسران پر پابندی لگا دی ، سینئر صحافی کا دعویٰ

کراچی ڈوبنےوالا ہے، آج سے شدید بارشیں ، محکمہ موسمیات نے الرٹ جاری کردیا،  شہرقائد کے باسی باہرنکلنے سے پہلے یہ پڑھ لیں

بشریٰ بی بی کی مبینہ آڈیو لیک سے متعلق ن لیگ نےتحریک انصاف کو بڑی پیشکش کر دی،دودھ کا دودھ اور پانی کا پانی ہو جائیگا

ضمنی الیکشن میںن لیگ کو بڑی حمایت مل گئی بڑی مذہبی جماعت نے مکمل سپورٹ کی یقین دانی کرا دی

پاکستانی اپنی کمر کس لیں، تیل کی قیمتیں تاریخی بلندی پر پہنچنے کا خدشہ ، خطرے کی گھنٹی بج گئی

پیپلزپارٹی میں واپسی کا اعلان، شاہ محمود قریشی نے خاموشی توڑ دی

طلبا کیلئے بڑی خوشخبری ،حکومت کا لیپ ٹاپ دینے کا اعلان

عمران نیازی خزانہ کو جھاڑو پھیر گیا،ہمارے آرمی چیف کوکس ملک نے سستی گیس کی پیش کش کی ،وفاقی وزیراحسن اقبال نے بڑادعویٰ کردیا

سادگی سے نکاح کر کے بیٹی کو رخصت کیا ۔۔ وہ پاکستانی کرکٹرز جنہوں نے بیٹیوں کی شادی دھوم دھام سے کرنے کے بجائے سادگی کے ساتھ کی

دنیا کا امیر ترین آدمی جس کی دولت 20 کھرب سے زائد تھی، لیکن مرنے سے قبل کچی قبر بنوائی تاکہ کوئی پہچان نہ سکے، یہ کون تھا؟

بحری جہاز سمندری طوفان کی زد میں آکر دوٹکڑے ہو گیا، درجنوں افراد لاپتہ

دو پرائیویٹ افراد کی آڈیو لیک کرنا غیر اخلاقی اور غیر قانونی ہے، تحریک انصاف کا بشریٰ بی بی کی مبینہ آڈیو لیک پر حیران کن ردِ عمل آگیا

مبینہ آڈیو لیک کا معاملہ ، غداری کے ٹرینڈز کے پیچھے بشریٰ بی بی کا ہاتھ نکلا، ن لیگ نے وارننگ دیدی