10:57 pm
محکمہ سکول ایجوکیشن پنجاب نے گرمیوں کی چھٹیاں ہونے تک اوقات کار میں کمی کردی

 محکمہ سکول ایجوکیشن پنجاب نے گرمیوں کی چھٹیاں ہونے تک اوقات کار میں کمی کردی، 27 مئی تا 31 مئی سے اوقات کار کم کردیے گئے ہیں، تمام نجی و سرکاری سکول 11 بجے چھٹی کرنے کے پابند ہوں گے۔ تفصیلات کے مطابق محکمہ سکول 
ایجوکیشن پنجاب نے گرمیوں کی چھٹیاں ہونے تک اوقات کار میں کمی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے، نوٹیفکیشن میں بتایا گیا کہ شدید گرمی کے باعث 27 مئی تا 31 مئی تک سکولوں کے اوقات کار کم کردیے گئے ہیں، تمام نجی و سرکاری سکول گیارہ بجے چھٹی کرنے کے پابند ہوں گے، نئے اوقات کار 31 مئی تک نافذ العمل ہوں گے۔ جبکہ یکم جون سے موسم گرما کی تعطیلات کا آغاز ہوجائے گا، موسم گرما کی چھٹیاں یکم جون سے اکتیس جولائی تک ہوں گی۔ سکولوں کے طلباء کو نئی کتابیں اور موسم گرما کا ہوم ورک چھٹیوں میں فراہم کیا جائے گا۔

تازہ ترین خبریں

شاپنگ مال میں گولیاں چل گئیں ، بڑی تعداد میں ہلاکتیں اور زخمی

ضمنی الیکشن سے قبل تحریک انصاف کو بڑی کامیابی مل گئی، ن لیگی رہنما تحریک انصاف میں شامل

عوام کیلئے ایک اور بڑا جھٹکا،بجلی10روپے مزید مہنگی ہوگئی

عمران خان دور میں جتنی کرپشن ہوئی70فیصد حصہ بنی گالہ باقی 30فیصد دوسروں کی جیبوں میں گیا،

عمران خان کی جاسوسی کا انکشاف، شیریں مزاری نے آڈیو لیک میں ملوث لوگوں کو وارننگ دیدی

ڈالر کو ریورس گئیر لگ گیا، روپے کے مقابلے قد ر میں کتنی کمی ہوگئی؟ انٹربینک سے بڑی خبر

صورتحال اچھی ہے،چوہدری پرویز الٰہی ہی وزیراعلیٰ پنجاب بنیں گے، بڑادعویٰ کر دیا گیا

15ناہی 17سال، دعا زہرا کی اصل عمر کتنی ہے؟ میڈیکل بورڈ نے رپورٹ جمع کرادی

سیاستدانوں سے ملاقاتیں، آرمی چیف نے فوج اور آئی ایس آئی افسران پر پابندی لگا دی ، سینئر صحافی کا دعویٰ

کراچی ڈوبنےوالا ہے، آج سے شدید بارشیں ، محکمہ موسمیات نے الرٹ جاری کردیا،  شہرقائد کے باسی باہرنکلنے سے پہلے یہ پڑھ لیں

بشریٰ بی بی کی مبینہ آڈیو لیک سے متعلق ن لیگ نےتحریک انصاف کو بڑی پیشکش کر دی،دودھ کا دودھ اور پانی کا پانی ہو جائیگا

ضمنی الیکشن میںن لیگ کو بڑی حمایت مل گئی بڑی مذہبی جماعت نے مکمل سپورٹ کی یقین دانی کرا دی

پاکستانی اپنی کمر کس لیں، تیل کی قیمتیں تاریخی بلندی پر پہنچنے کا خدشہ ، خطرے کی گھنٹی بج گئی

طلبا کیلئے بڑی خوشخبری ،حکومت کا لیپ ٹاپ دینے کا اعلان