11:55 am
روز مرنےسے بہتر ہے کہ ۔۔۔۔وزیراعلیٰ پنجاب حمزہ کا پیٹرول مہنگا ہونے پر ردعمل

سیالکوٹ(نیوزڈیسک) وزیراعلیٰ  پنجاب حمزہ شہباز نے کہا ہےکہ پیٹرول کی قیمت 30 روپےبڑھانے کا مشکل فیصلہ کیا  لیکن روز روز مرنے سے بہترہے غلطی کی تصحیح کی جائے۔سیالکوٹ میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے حمزہ شہباز نے کہا کہ عمران خان جوبھی کال دیتے رہے مجھے کوئی پرواہ نہیں لیکن پورے صوبے میں انتشارپیدا کیا گیا، جلاو گھیراؤ کیا گیا اور آگ لگائی گئی
، پولیس اوررینجرزاہل کاروں کوبھی زخمی کیا گیا۔انہوں نے کہا کہ ڈالر بےقابو ہوگیا ہے اور معاشی ساکھ داو پرلگی ہوئی ہے، پیٹرول کی قیمت 30 روپےبڑھانے کا مشکل فیصلہ کیا،بہت جلد گھی اورچینی کے لیے پیکج لے کر آرہے ہیں جب کہ 10 کلوآٹے کے تھیلے کی قیمت میں 160 روپےتک کمی کردی ہے۔وزیراعلیٰ کا کہنا تھاکہ روز روز مرنے سے بہترہے غلطی کی تصحیح کی جائے، لوگوں کو احساس ہو گا کہ یہ فیصلہ دل پر پتھر رکھ کر کیا، عمران خان نےکسی کو اعتماد میں لیے بغیرپیٹرول مصنوعات کی قیمتیں کم رکھی تھیں۔انہوں نے مزید کہا کہ وزیراعظم آج قوم سے خطاب کریں گے جس میں وہ عوام کوسہولتیں فراہم کرنے کا اعلان بھی کریں گے۔

تازہ ترین خبریں

وزارت داخلہ نے اے آر وائی نیوز کااین او سی منسوخ کردیا

دل دل پاکستان۔۔ ملی نغمہ پڑھتے ہوئے شرمیلا فاروقی کی ویڈیو وائرل

سوات میں سکیورٹی ہائی الرٹ، داخلی اور خارجی راستوں پر چیک پوسٹ قائم، چیکنگ شروع

سونے کی قیمتوں میں نمایاں کمی ،فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟ اہم خبر

فائز عیسی ٰکیس،اختیارات کا غلط استعمال کرنیوالے افسران مشکل میں پھنس گئے ،بڑااقدام اٹھالیاگیا

یو اے ای کے صدر شیخ محمد بن زید النہیان نے سب کو حیران کردیا، ویڈیو وائرل

عمرے کی ادائیگی : سعودی عرب آنے والوں کیلئے بڑی خوشخبری آگئی

امریکی اداکارہ این ہیش کی حالت نازک، خاندان نے امید چھوڑ دی

تحریک انصاف کے کئی بڑے رہنما پارٹی چھوڑنے کے لیے تیار، پیپلزپارٹی کے رہنما نے اب تک کا بڑا دعویٰ کردیا

پی ٹی آئی کے سوشل میڈیا ہیڈ ارسلان خالد کو پنجاب کابینہ میں اہم عہدہ مل گیا

جنرل باجوہ برٹش ملٹری اکیڈمی میں ملکہ برطانیہ کی نمائندگی کرنیوالے پہلے پاکستانی بن گئے

عمران خان نے این اے 24 چار سدہ کے ضمنی الیکشن کیلئے کاغذات نامزدگی جمع کرادیے،اس حلقے سے کپتان کامخالف امیدوارکون ہے

ہاکی اسٹیڈیم کے نقصان کی صورت میںازالہ کون کرے گا،لاہورہائی کورٹ نے بڑاحکم جاری کردیا

عوام کوبجلی کازوردارجھٹکادیدیاگیا،فی یونٹ قیمت میں کتنااضافہ ہوگیا،مہنگائی کی چکی میں پسے عوام کے لیے بری خبرآگئی