06:44 pm
ملازمین کیلئے بڑی خبر ! ہفتہ اور اتوار کی چھٹی ختم

کراچی(نیوز ڈیسک)سندھ بجٹ کی تیاری کیلئے محکمہ منصوبہ بندی میں ہفتہ اور اتوار کی چھٹی ختم کردی گئیں اور ملازمین کو دفتر آنے کی ہدایت کردی ہے۔تفصیلات کے مطابق محکمہ منصوبہ بندی سندھ میں ہفتہ اور اتوارکی چھٹیاں ختم کرتے ہوئے
بجٹ پاس ہونے تک ہفتہ اور اتوار کے دن ملازمین کو دفتر آنے کی ہدایت کردی ہے۔چیئرمین محکمہ منصوبہ بندی کے احکامات پر نوٹی فکیشن کردیا گیا ہے ، جس میں کہا ہے کہ فیصلہ سندھ کےترقیاتی منصوبوں کےبجٹ کی حتمی تیاری کیلئے کیا گیا۔خیال رہے آئندہ مالی سال کے لیے وفاقی بجٹ 10 جون کو پیش کیا جائے گا، وزیراعظم میاں شہبازشریف نے 10 جون کو وفاقی بجٹ قومی اسمبلی میں پیش کرنےکی منظوری دے دی ہے۔بجٹ تجاویز کی منظوری کیلئے کابینہ اجلاس 10جون کو طلب کیا جائے گا جس کے بعد بجٹ قومی اسمبلی اجلاس میں پیش ہوگا۔

تازہ ترین خبریں

حکومت کا 7339 میگاواٹ کے پاور پلانٹس بند کرنے کا فیصلہ

اسحاق ڈار کی واپسی کا سنتے ہی ڈالر کی کانپیں ٹانگ گئیں،قیمت میں بڑی کمی، روپے تگڑا ہو گیا

پانچ راتیں ایسی ہیں جن میں دعا رد نہیں ہوتی جو بھی دل کی آرزو ہے مانگ لو

کیا آپ صرف آدھے منٹ میں یہ سوال حل کر سکتے ہیں؟

بھارتی روپیہ ڈھیر؛ ڈالر 20 سال کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا

قوم کا ایک اور بیٹا وطن پر قربان ہو گیا ۔۔ ہیلی کاپٹر حادثے میں شہید ہونے والے میجر منیب کی بچوں کے ساتھ آخری تصاویر وائرل

ربیع الاول کا چاندنظرآیایانہیں؟عید میلادالنبیﷺ کب ہوگی ،جانیں

لندن میں چاقو سے حملے کی اطلاعات، شریف خاندان کیلئے افسوسناک خبر

24گھنٹے ڈرائیونگ لائسنس کے لیے درخواست دینے کی سہولت۔۔عوام کے لیے خوشی کی خبرآگئی

سارہ قتل کیس :سینئرصحافی ایازامیربارے بڑی خبرآگئی

آڈیو لیکس کا معاملہ، شہباز شریف نے اچانک نیا فیصلہ کرلیا

ان کا اخلاق بہت اچھا لگا ۔۔ نابینا لڑکی کی معذور لڑکے کے ساتھ شادی کی وہ لازوال داستان<br />

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں ہزاروں روپے کی بڑی کمی،بچوں کی شادی کے لیے پریشان والدین کےلیے خوشی کی خبرآگئی

کوئی بچوں کو پڑھا رہا ہے تو کوئی ملک چھوڑ گیا۔۔۔ شوبز کے 4 ستارے جنہوں نے اسکرین پر کم کام کیا اور چھا گئے لیکن اب کہاں ہیں؟