03:32 pm
پٹرول مہنگا کرنے سےروپیہ مستحکم ہوا، وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے کہا ہے پٹرول مہنگا کرنے سے روپیہ مستحکم ہوا، آٹے اور چینی کی قیمتیں کم کرنے پر آج عملدرآمد شروع ہوجائے گا۔تفصیلات کے مطابق اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے وزیر
خزانہ مفتاح اسماعیل نے کہا کہ کبھی بھی نہیں کہاکہ آئی ایم ایف کومنالوں گا، خان صاحب نے جس طرح سبسڈی دی حکومت دیوالیہ ہوجاتی، ریلیف پیکیج کے تحت حکومت غریب عوام کوتحفظ دےرہی ہے، ہم نے امیر لوگوں کیلئے سبسڈی ختم کی،غریبوں کو دے رہےہیں۔انہوں نے مزید کہا کہ سعودی عرب ہماری مزید مدد کرنا چاہ رہا ہے جس پرجولائی میں بات کروں گا، سعودی عرب کے 3 ارب ڈالر کی توسیع بھی ہوجائے گی، آئی ایم ایف سے 3 ارب ڈالر ملنے ہیں، پروگرام میں توسیع سے مزید 2 ارب ڈالر مل جائیں گے، آئی ایم ایف سے معاہدے سے ورلڈ بنک سے ایک ارب ڈالر ملیں گے، اس کے بعد اے ڈی بی سے اڑھائی ارب ڈالر آئیں گے، مجموعی طور پر 8.9 ارب ڈالر پائپ لائن میں ہیں۔وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے یکم جون سے پیٹرول کی قیمت نہ بڑھانے کا عندیہ دیتے ہوئے کہا کہ 26 مئی کو 30 روپے کا بڑا اضافہ کیا ہے یکم کو پھر سے قیمتیں بڑھانا مناسب نہیں، پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا ایک پراسس ہے، اوگرا سمری پیٹرولیم پھر فنانس اور اس کے بعد وزیراعظم کو جاتی ہے، ابھی تک سمری نہیں آئی اور آئے گی تو مزید غور کیا جائے گا۔انہوں نے مزید کہا کہ آئندہ مالی سال کا بجٹ 10جون کوپیش کریں گے، ہم نے راشن کی اسکیم ختم کردی ہے،دوحہ میں آئی ایم ایف سے اداروں کی نجکاری کےحوالےسے کوئی بات نہیں ہوئی، سیاست چلتی رہتی ہے ہم نے پاکستان کو بچانا ہے، ذاتی استعمال کیلئے باہر سے چیزیں لانے کی اجازت ہے، کھیپ لانے والوں کو روکا جارہا ہے، جو بھی 2ہزار روپے کی بدعنوانی کررہا ہوگا وہ کوئی صاحب ثروت شخص نہیں ہوگا۔

تازہ ترین خبریں

حلقہ این اے 118 میں عمران خان کے کاغذات نامزدگی چیلنج

کپتان نے شہباز گل کے حوالے سے کیاکہاتھااورکس اہم ترین وزیرنےا ن کی بات کی تردیدکردی

جشن آزادی کی تقریب  میں ایسی بے حیائی ہوئی کہ میں نے ٹوپی اتار کر آنکھوں پر ہاتھ رکھ لی

عمران  کے کراچی آنے سےپیپلز پارٹی کی کا نپیں ٹانگناشروع ہوگئیں ،زرداری صاحب اب آپ نے گھبرانانہیں ،فواد چوہدری

 کینسر سے انتقال کرنے والے ہاشم رضا نے موت سے چند دن پہلے معافی مانگتے ہوئے کیا خواہش کی تھی؟

اگر حکومت کی کوئی مجبوری ہے تومیں اس فیصلے میں شامل نہیں ،نواز شریف کی پیٹرول کی قیمت میں اضافے کے فیصلے کی سخت مخالفت

۔۔ یہ کس مشہور شخصیت کی تصویر ہے جسے ان کے قریبی لوگ بھی نہیں پہچان پاتے؟

۔ شادی کے 2 سال بعد بیوی کو نظر آنا بند ہوا تو شوہر نے شریک حیات ساتھ کیا سلوک کیا؟

پنجاب اسمبلی میں نجی قرض پر سود کی پابندی کا بل منظور

سوناایک مرتبہ پھرمہنگا،فی تولہ قیمت میں کتنااضافہ ہوگیا،شادی کاارادہ کرنے والے افرادکے لیے بری خبرآگئی

افسران کی موجیں ختم۔۔۔پنجاب حکومت نے بڑافیصلہ کرلیا

’’شہبازگل کو ننگا کرکے مارا گیا‘‘ عمران خان اور پرویز الٰہی آمنے سامنے

روہڑی بائی پاس پر کوچ اُلٹ گئی، خواتین و بچوں سمیت کتنے مسافر جاں بحق ہوگئے ،انتہائی افسوسناک خبرآگئی

ستمبر یا اکتوبر میں وطن واپسی،سابق وزیراعظم میاں نواز شریف لاہورکے بجائے کس شہرکواپنامسکن بنائیں گے