05:55 pm
تحریک انصاف نے حمزہ شہباز کیلئے ایک اور مشکل کھڑی کردی

لاہور(نیوز ڈیسک )حمزہ شہباز کو عہدے سے ہٹانے اور ٹرانسفر پوسٹنگ سے روکنے کے لیے لاہور ہائیکورٹ میں ایک اور درخواست دائرکردی ۔درخواست سابق اپوزیشن لیڈر میاں محمود الرشید نے لاہور ہائیکورٹ میں دائر کی ۔تفصیلات کے مطابق چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ محمد امیر بھٹی ،، محمود الرشید کی درخواست پر 30 مئی کو سماعت کریں گے،درخواست میں وزیر اعلی حمزہ شہباز ،
چیف سیکرٹری پنجاب، سیکرٹری قانون کو فریق بنایا گیا ہے۔درخواست میں موقف اختیار کیا گیا کہ سپریم کورٹ نے منحرف اراکین کے ووٹ کو شمار نہ کرنے اور منحرف اراکین کو ڈی سیٹ کرنے کا فیصلہ دیا،سپریم کورٹ کے فیصلے کی روشنی میں الیکشن کمیشن نے پی ٹی آئی کے منحرف اراکین کوڈی سیٹ کیا،درخواست گزار نے موقف اختیا کیا کہ پی ٹی آئی کے منحرف ووٹوں کے نتیجے میں حمزہ شہباز وزیر اعلی بنے ،چیف سیکرٹری کی جانب سے حمزہ شہباز کے بطور وزیراعلی تقرر بارے نوٹیفکیشن جاری کیا گیا،چیف سیکرٹری کو وزیرعلی کا جاری کیا گیا نوٹفکیشن واپس لینے کے لئے خطوط لکھے لیکن کوئی شنوائی نہیں ہوئی ،سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعد حمزہ شہباز کا وزارت اعلی کا جاری کیا گیا نوٹیفکیشن کالعدم قرار دیا جائے ،کیس کے حتمی فیصلے تک وزیرا اعلی حمزہ شہباز کو کام سے روکنے کا حکم دیا جائے،وزیراعلی حمزہ شہباز کی جانب سے اب تک کئے گئے اقدامات کو کالعدم قرار دیا جائے۔

تازہ ترین خبریں

سینٹرل سلیکشن بورڈ کا اجلاس 10اگست کوکتنے افسران کو ترقی دی جائیگی،بڑی خبرآگئی

عوام ہوجائیں تیار۔۔اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے بری خبرسنادی

پاور سیکٹر میں پی ٹی آئی حکومت کا اربوں روپے کا گھپلا بے نقاب

لیگی رہنما نذیر چوہان کی ضمانت منظور، پی ٹی آئی رکن اسمبلی نے گلے لگالیا

پاکستان کے سب سے بڑے شہرمیں اہم ترین حکومتی شخصیت کوڈاکوئوں نے لوٹ لیا

پنجاب حکومت کے حلف لینے والے 21 وزرا کو قلم دان تفویض

دانیہ کو کچھ ہوا تو ذمہ دار کون ہوگا،دانیہ شاہ کی والدہ نے بڑااعلان کردیا

سعودی عرب ترقی کی راہ پر گامزن، بڑی خبر آگئی

پی ٹی آئی پر پابندی؟ قانونی ٹیم کا حکومت کو محتاط رہنے کا مشورہ

پی ٹی آئی پر پابندی؟ قانونی ٹیم کا حکومت کو محتاط رہنے کا مشورہ

پاکستان کے سب سے بڑے شہرمیں اہم ترین حکومتی شخصیت کوڈاکوئوں نے لوٹ لیا

پاکستان کے سب سے بڑے شہرمیں اہم ترین حکومتی شخصیت کوڈاکوئوں نے لوٹ لیا

10 سال سے پنسل پر دھاگوں سے قرآن بُن رہا ہوں۔۔پولیس والے نے قرآن مجید سے محبت کی انوکھی مثال قائم کردی

وفاق نے وزیراعلیٰ پرویز الہٰی کو خط لکھ دیا

ایف آئی اے نے اہم شخصیت کو گرفتار کرلیا

ایف آئی اے نے اہم شخصیت کو گرفتار کرلیا

سی اے اے کے ساتھ تنازع، پی ایس او کا تمام ہوائی اڈوں پر ایندھن کی سہولت روکنے کا امکان