01:39 pm
حکومت نے آئندہ الیکشن کی تاریخ کا اعلان کر دیا

حکومت نے آئندہ الیکشن کی تاریخ کا اعلان کر دیا

01:39 pm

اسلام آباد (نیوزڈیسک) وزیراطلاعات ونشریات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ دونوں کان کھول سن لو!آئندہ الیکشن کی تاریخ اگست 2023ہے، آپ 100سال تیاری کریں عوام آپ کے ساتھ نہیں ہے، پھر عوام آپ پر کیوں اعتماد کرے؟ہر روز4سالہ ناکامی کاماتم کرنے کا کوئی فائدہ نہیں، عوام آپ کے ساتھ نہیں، 20لاکھ لوگ لانے کا دعویٰ تھالیکن 20ہزار لوگ بھی نہیں لاسکے۔انہوں نے نیوز
کانفر نس کرتے ہوئے کہا کہ عمران خان کی سکون کی گولی کا اثر ختم ہوتا ہے تو پھر ٹی وی پر نمودار ہوجاتا ہے، عمرا ن خان کو مشورہ تھا کہ اس حالت میں ٹی وی پر مت آیا کریں، یہ بات ان کی بہتری کیلئے کی تھی، اگر چار سال اپنا اور اپنے کرائے کے ترجمانوں کا منہ بند رکھتے اور عوام کی خدمت کرتے، آپ کو اختیار تھا، حکومت تھا، آپ عوام کو ریلیف دے سکتے تھے، عوام سوال پوچھتی ہے جو آپ آج باتیں کررہے ہیں پہلے کیوں خدمت نہ کی، کہتا اگر دو تہائی اکثریت نہ ملی تو دوبارہ الیکشن کراؤں گا، کیوں آپ کو تو عوام مسترد کرچکی ہے، آپ ملک میں سڑک نہ بناسکے، ایک کروڑ نوکری اور پچاس لاکھ گھر دے سکے، نہ کرپشن ختم کرسکے، نہ یونیورسٹی بنا سکے، پھر پاکستان کی عوام آپ پر کیوں اعتبار کرے؟عمرا ن خان کہتا سانحہ ماڈل ٹاوٴن کا رانا ثناء اللہ اور شہبازشریف ،آپ کی تو چار سال پنجاب میں حکومت تھی،سانحہ ماڈل ٹاؤن کا عدالتی فیصلہ ہوچکا ہے، اگر فیصلے میں ابہام یا شک تھا تو بطور وزیراعظم ایکشن کیوں نہیں لیا؟آپ کہتے ہم نے پرامن کال کا اعلان کیا تھا، اگر پرامن کال تھی تو ڈنڈے، اسلحہ، گولیاں کیوں جمع کی تھیں؟پولیس کو گولیاں کیوں ماریں، کس طرح کانسٹیبل شہید ہوا؟ پھر اس کے بعد کیوں آپ کی بات مان جاتی؟سپریم کورٹ کا فیصلہ تھا کہ آپ ایچ نائن میں جلسہ کریں ، لیکن آپ کی تیاری اتنی تھی کہ ایک جلسی بھی نہ کرسکے، ہم نے بھی احتجاج مارچ کیا لیکن بتائیں ایک پولیس والے کوبھی ڈنڈا لگا ہو؟کیا 2014کو بھول جاتے؟ پارلیمنٹ پر حملہ کیا، بجلی کے بل جلائے، پی ٹی وی پر حملہ کیا، پھر مبارکبادیں دیں، وسول نافرمانی،زیراعظم گریبان سے پکڑ کر نکالنے کی باتیں کیں۔وہ سب عوام کیسے بھول جائے؟سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعد میٹرواسٹیشن جلائے، درخت جلائے ، یہ کوئی جمہوری حق نہیں ہے۔اب دھمکی دے رہے ہیں میں سپریم کورٹ جارہا ہوں۔انہو ں نے کہا کہ دونوں کان کھول سن لو!آئندہ الیکشن کی تاریخ اگست 2023ہے، آپ 100سال تیاری کریں عوام آپ کے ساتھ نہیں ہے، پھر عوام آپ پر کیوں اعتماد کرے؟ہر روز4سالہ ناکامی کاماتم کرنے کا کوئی فائدہ نہیں، عوام آپ کے ساتھ نہیں، 20لاکھ لوگ لانے کا دعویٰ تھالیکن 20ہزار لوگ بھی نہیں لاسکے۔

تازہ ترین خبریں

وہ نوجوان لڑکی جس نے وراثت میں ملنے والی 7ہزار کروڑ مالیت کی فرم چلانے سے ہی انکار کردیا

وہ نوجوان لڑکی جس نے وراثت میں ملنے والی 7ہزار کروڑ مالیت کی فرم چلانے سے ہی انکار کردیا

پڑوسی ملک میں انتہائی حیران کن چوری کی واردات، چور سرنگ کھود کر ٹرین کا انجن ہی چرا لے گئے

پڑوسی ملک میں انتہائی حیران کن چوری کی واردات، چور سرنگ کھود کر ٹرین کا انجن ہی چرا لے گئے

دلہن کی انتہائی معصومانہ خواہش جسے پورا کرنے کے لیے پولیس کو بلانا پڑگیا

دلہن کی انتہائی معصومانہ خواہش جسے پورا کرنے کے لیے پولیس کو بلانا پڑگیا

بورہونے کی وجہ سے کمپنی نے اپنے ملازم کو نکال دیا، عدالت کا دروازہ کھٹکھٹایا تو کیا فیصلہ ہوا؟ جانیں

بورہونے کی وجہ سے کمپنی نے اپنے ملازم کو نکال دیا، عدالت کا دروازہ کھٹکھٹایا تو کیا فیصلہ ہوا؟ جانیں

مدینہ سے آئے تو قرآن پاک کا ترجمہ کر لیا ۔۔ کوریا کے اس لیکچرار کے ساتھ کیا ہوا جو یہ دین اسلام کی ہی خدمت میں مصررف ہو گئے

مدینہ سے آئے تو قرآن پاک کا ترجمہ کر لیا ۔۔ کوریا کے اس لیکچرار کے ساتھ کیا ہوا جو یہ دین اسلام کی ہی خدمت میں مصررف ہو گئے

خاتون جج کو آن لائن میٹنگ کے دوران سگریٹ نوشی مہنگی پڑگئی، بڑی سزا مل گئی

خاتون جج کو آن لائن میٹنگ کے دوران سگریٹ نوشی مہنگی پڑگئی، بڑی سزا مل گئی

اسمبلیوں سے استعفوں کا معاملہ ، پی ٹی آئی کے اہم رہنما کا پارٹی چھوڑنے کا عندیہ

اسمبلیوں سے استعفوں کا معاملہ ، پی ٹی آئی کے اہم رہنما کا پارٹی چھوڑنے کا عندیہ

بینکوں میں رقوم رکھوانے والوں کیلئے بڑی خوشخبری آگئی

بینکوں میں رقوم رکھوانے والوں کیلئے بڑی خوشخبری آگئی

یکم سے چاردسمبرتک چھٹیاں۔۔سرکاری ملازمین کی توموجیں لگ گئیں

یکم سے چاردسمبرتک چھٹیاں۔۔سرکاری ملازمین کی توموجیں لگ گئیں

حکمراں اتحاد کےلیے بری خبر۔۔پی ٹی آئی نے پنجاب اور کے پی اسمبلی تحلیل کرنے کی توثیق کردی

حکمراں اتحاد کےلیے بری خبر۔۔پی ٹی آئی نے پنجاب اور کے پی اسمبلی تحلیل کرنے کی توثیق کردی

کریتی سینن بالی وڈ کے کس معروف اداکار کو ڈیٹ کر رہی ہیں؟ ورون دھون نے بتا دیا

کریتی سینن بالی وڈ کے کس معروف اداکار کو ڈیٹ کر رہی ہیں؟ ورون دھون نے بتا دیا

’تحریک عدم اعتماد کا جسے شوق وہ لے آئے‘

’تحریک عدم اعتماد کا جسے شوق وہ لے آئے‘

ہم آخری حد تک جائیں گے ،اسمبلیاں تحلیل کرنے کے کپتان کے اعلان کے بعد ن لیگ بھی میدان میں آگئی

ہم آخری حد تک جائیں گے ،اسمبلیاں تحلیل کرنے کے کپتان کے اعلان کے بعد ن لیگ بھی میدان میں آگئی

سیلاب متاثرین سے متعلق بین اسٹوکس کے اعلان پر وزیراعظم شہباز شریف بھی بول پڑے،کیاکہا،جانیں

سیلاب متاثرین سے متعلق بین اسٹوکس کے اعلان پر وزیراعظم شہباز شریف بھی بول پڑے،کیاکہا،جانیں