02:11 pm
تحریک انصاف کی بھی غلطیاں ہیں، فواد چوہدری اپنی ہی جماعت پر پڑے، موجودہ صورتحال کا ذمہ دار کس کو قرار دیدیا؟

اسلام آباد (نیوزڈیسک )  پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور سابق وفاقی وزیر  فواد چودھری نے اعتراف کرلیا کہ تحریک انصاف کی بھی غلطیاں ہیں کہ صورتحال  اس نہج پر پہنچی لیکن کیا پاکستان کو اگلے چالیس سال زرداری اور شریف چلائیں گے ۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنےپیغام میں  فواد چودھری نے کہا کہ  کیا ان سالوں کی طرح اگلی چار دہایاں بھی ضائع کر دی
جائیں؟ ، کیا آپ یہ وراثت چھوڑ کر جانا چاہیں گے؟، لوگوں کے غصے کو کم نہ سمجھیں لوگ توقع سے زیادہ ناراض ہیں۔خیال رہے کہ چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے 25 مئی کو لانگ مارچ کیا تھا ، اسلام آباد پہنچ کر انہوں نے حکومت کو اسمبلیاں تحلیل کر کے 6 روز میں الیکشن کا اعلان کرنے کی ڈیڈ لائن دی تھی ۔ سابق وزیر اعظم اور چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے جناح ایونیو اسلام آباد پر کارکنوں سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ہماری آزادی کی تحریک کو ناکام بنانے کیلئے ہر طرح سے کوشش کی گئی مگر میری قوم آزادی کیلئے ہر قربانی دینے کو تیار ہے ، ملک پر امریکی سازش کے تحت امپورٹڈ حکومت مسلط کی گئی جسے کسی صورت قوم قبول نہیں کرے گی۔انہوں نے مزید کہا تھا کہ میر جعفر اور میر صادق امریکی سازش کا حصہ تھے ، ان کی آدھی سے زیادہ کابینہ ضمانتوں پر ہے ، اس امپورٹڈ وزیر اعظم اور اس کے بیٹے کو سزا ہونی تھی ، اس سے زیادہ کیا توہین ہو گی قوم کی کہ اقتدار چوروں کو سونپ دیا گیا ،جس طرح سازش سے ہمیں ہٹایا گیا،عوام میں شدید غصہ ہے۔

تازہ ترین خبریں

وہ نوجوان لڑکی جس نے وراثت میں ملنے والی 7ہزار کروڑ مالیت کی فرم چلانے سے ہی انکار کردیا

پڑوسی ملک میں انتہائی حیران کن چوری کی واردات، چور سرنگ کھود کر ٹرین کا انجن ہی چرا لے گئے

دلہن کی انتہائی معصومانہ خواہش جسے پورا کرنے کے لیے پولیس کو بلانا پڑگیا

بورہونے کی وجہ سے کمپنی نے اپنے ملازم کو نکال دیا، عدالت کا دروازہ کھٹکھٹایا تو کیا فیصلہ ہوا؟ جانیں

مدینہ سے آئے تو قرآن پاک کا ترجمہ کر لیا ۔۔ کوریا کے اس لیکچرار کے ساتھ کیا ہوا جو یہ دین اسلام کی ہی خدمت میں مصررف ہو گئے

خاتون جج کو آن لائن میٹنگ کے دوران سگریٹ نوشی مہنگی پڑگئی، بڑی سزا مل گئی

اسمبلیوں سے استعفوں کا معاملہ ، پی ٹی آئی کے اہم رہنما کا پارٹی چھوڑنے کا عندیہ

بینکوں میں رقوم رکھوانے والوں کیلئے بڑی خوشخبری آگئی

یکم سے چاردسمبرتک چھٹیاں۔۔سرکاری ملازمین کی توموجیں لگ گئیں

حکمراں اتحاد کےلیے بری خبر۔۔پی ٹی آئی نے پنجاب اور کے پی اسمبلی تحلیل کرنے کی توثیق کردی

کریتی سینن بالی وڈ کے کس معروف اداکار کو ڈیٹ کر رہی ہیں؟ ورون دھون نے بتا دیا

’تحریک عدم اعتماد کا جسے شوق وہ لے آئے‘

’تحریک عدم اعتماد کا جسے شوق وہ لے آئے‘

ہم آخری حد تک جائیں گے ،اسمبلیاں تحلیل کرنے کے کپتان کے اعلان کے بعد ن لیگ بھی میدان میں آگئی

سیلاب متاثرین سے متعلق بین اسٹوکس کے اعلان پر وزیراعظم شہباز شریف بھی بول پڑے،کیاکہا،جانیں