07:46 pm
وزیرداخلہ نے کابینہ سے پی ٹی آئی  ورکرز کی گرفتاری کی اجازت مانگ لی

اسلام آباد(نیوز ڈیسک )وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ نے وفاقی کابینہ سے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کارکنان کو گرفتار کرنے کی اجازت مانگ لی ہے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ایک بیان میں وزیر داخلہ نے کہا کہ خیبر پختونخوا اور گلگت بلتستان کے وزراء اعلیٰ نے صوبائی وسائل استعمال کرکے قوم کو تقسیم کرنے کے لئے وفاق پر حملہ کیا۔رانا ثنا اللہ نے کہا کہ عمران خان کے آنے سے
قبل 4 ہزار کارکنان ڈی چوک پہنچے، یہ ایک صوبے کے کارکن تھے جنہیں ایک دن پہلے اسلام آباد پہنچایا گیا اور جب انہیں روکا گیا تو انہوں نے پولیس پر فائرنگ کردی جو کہ کوئی سیاسی ایکٹیوٹی نہیں بلکہ حملہ تھا۔انہوں نے مزید کہا کہ تحریک انصاف کارکنان کا مقصد دارالحکومت میں انتشار پھیلانا تھا، یہ ایک مجرمانہ عمل تھا جس کی پاکستان پینل کوڈ (پی پی سی) کے تحت سزا ہے۔وزیر داخلہ کا کہنا تھا کہ کابینہ سے درخواست کی ہے مجھے اجازت دی جائے کہ حملے میں ملوث پی ٹی آئی ورکرز پر کیسز درج ہوکر ان کی گرفتاری ہونی چاہیے کیونکہ حکومت کے پاس ان کے خلاف کافی ثبوت موجود ہیں۔

تازہ ترین خبریں

امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے چیف الیکشن کمشنر سے قوم سے معافی مانگنے اور مستعفی ہونے کا مطالبہ کردیا

اڈیالہ جیل میں قیدی کے قتل سے متعلق جیل حکام کیجانب سے بیان جاری 

 وکرم سنگھ پرپاکستان کے لیے جاسوسی کا الزام ، بھارتی فوج نے گرفتار کر لیا

عمران خان اسمبلی پہنچ گئے؟سوشل میڈیا پر وائرل ویڈیوز نے تہلکہ مچا دیا ،دیکھیں

سی ڈی اے کی جانب سے دارالحکومت میں پانی کی قلت کو پورا کرنے کے لیے کام تیز 

بلوچستان اسمبلی، عبدالخالق اچکزئی اسپیکر اور غزالہ گولہ ڈپٹی اسپیکر منتخب ہوگئے

مسلم لیگ ن اور جے یو آئی کےسینیٹر ز سینیٹ نشستوں سےمستعفیٰ 

یوسف رضا گیلانی نے سینیٹ کی نشست سے استعفیٰ دے دیا

صدر نے منتخب ایم این ایز کی حلف برداری سے چند گھنٹے قبل قومی اسمبلی کا اجلاس طلب کر لیا 

  کسی بھی  احتجاج کی اجازت نہیں، وفاقی دارالحکومت میں دفعہ 144 نافذ العمل، سیکیورٹی الرٹ جاری

اسپیکر و ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی کے الیکشن کا شیڈول تبدیل، کب ہو گا ؟ دیکھیں خبر میں

 جعلی مشروبات تیارکرنے والی مشہور برانڈ کی فیکٹری پر چھاپہ،خوفناک انکشافات

58 فیصد پاکستانیوں کیجانب سے 8 فروری کا  پولنگ کاعمل کو شفاف قرار، سروے رپورٹ دیکھیں

پاور ڈویژن نے بجلی ترسیل کیلئے ترکی کا ماڈل اپنانے کا فیصلہ کر لیا 