07:54 pm
رانا ثنا اللہ کی پریس کانفرنس آنکھیں بند کر کے سنیں توکیا لگتا ہے،فواد  چوہدری نے ایسی بات کہہ دی جس سے لیگی کارکن غصے سے آگ بگولہ ہوگئے

اسلام آباد(نیوز ڈیسک )سابق وفاقی وزیر اور رہنما پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) فواد چوہدری نے کہا کہ رانا ثناء اللہ کی پریس کانفرنس آنکھیں بند کر کے سنیں تو لگتا ہے الطاف حسین بول رہا ہے۔اسلام آباد میں نیوز کانفرنس کرتے ہوئے فواد چوہدری نے کہا کہ پیٹرولیم کے چھوٹے وزیر مصدق ملک کہتے ہیں ہمارے پاس زہر کھانے کے پیسے نہیں لیکن دوسری طرف وہ بیرونی ممالک کے دورے کر رہے ہیں۔
انہوں نے کہا کہ ہمیں معلوم ہی نہیں وزیراعظم ہاؤس میں سوئمنگ پول اور ٹینس کورٹ بھی موجود تھے، یہ سرکار کا پیسہ اُڑایا جا رہا ہے۔ رہنما تحریک انصاف نے کہا کہ رانا ثناء اللہ کی پریس کانفرنس آنکھیں بند کر کے سنیں تو لگتا ہے الطاف حسین بول رہا ہے۔فواد چوہدری نے مزید کہا کہ عمران فاروق کے قتل کے بعد الطاف حسین بھی رو رہے تھے، رانا ثناء اللہ کی باتیں ایسی ہیں جیسے الٹا چور توال کو ڈانٹے۔ انہوں نے کہا کہ جمعیت علما السلام (جے یو آئی) کی انصار الاسلام ایک عسکری ونگ ہے۔

تازہ ترین خبریں

امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے چیف الیکشن کمشنر سے قوم سے معافی مانگنے اور مستعفی ہونے کا مطالبہ کردیا

اڈیالہ جیل میں قیدی کے قتل سے متعلق جیل حکام کیجانب سے بیان جاری 

 وکرم سنگھ پرپاکستان کے لیے جاسوسی کا الزام ، بھارتی فوج نے گرفتار کر لیا

عمران خان اسمبلی پہنچ گئے؟سوشل میڈیا پر وائرل ویڈیوز نے تہلکہ مچا دیا ،دیکھیں

سی ڈی اے کی جانب سے دارالحکومت میں پانی کی قلت کو پورا کرنے کے لیے کام تیز 

بلوچستان اسمبلی، عبدالخالق اچکزئی اسپیکر اور غزالہ گولہ ڈپٹی اسپیکر منتخب ہوگئے

مسلم لیگ ن اور جے یو آئی کےسینیٹر ز سینیٹ نشستوں سےمستعفیٰ 

یوسف رضا گیلانی نے سینیٹ کی نشست سے استعفیٰ دے دیا

صدر نے منتخب ایم این ایز کی حلف برداری سے چند گھنٹے قبل قومی اسمبلی کا اجلاس طلب کر لیا 

  کسی بھی  احتجاج کی اجازت نہیں، وفاقی دارالحکومت میں دفعہ 144 نافذ العمل، سیکیورٹی الرٹ جاری

اسپیکر و ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی کے الیکشن کا شیڈول تبدیل، کب ہو گا ؟ دیکھیں خبر میں

 جعلی مشروبات تیارکرنے والی مشہور برانڈ کی فیکٹری پر چھاپہ،خوفناک انکشافات

58 فیصد پاکستانیوں کیجانب سے 8 فروری کا  پولنگ کاعمل کو شفاف قرار، سروے رپورٹ دیکھیں

پاور ڈویژن نے بجلی ترسیل کیلئے ترکی کا ماڈل اپنانے کا فیصلہ کر لیا 