01:40 pm
حمزہ شہباز وزیراعلیٰ نہیں رہے

حمزہ شہباز وزیراعلیٰ نہیں رہے

01:40 pm

لاہور (نیوزڈیسک) سابق وفاقی وزیر فوادچودھری کا کہنا ہے کہ سپریم کورٹ کے فیصلے کےبعد حمزہ شہباز وزیراعلیٰ نہیں رہے۔لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے رہنما تحریک انصاف فوادچودھری کا کہنا ہے کہ حمزہ شہباز غیر قانونی طریقے سے وزیراعلیٰ بنے ہیں،اسپیکر پنجاب اسمبلی ری الیکشن کا آرڈر کریں،حمزہ کے پاس اب اکثریت نہیں 
رہی،پنجاب بغیر حکومت کے چل رہاہے۔انہوں نے کہا ہے کہ حمزہ شہبازکامقدمہ روزانہ کی بنیادپرچلناچاہیے،پنجاب کے لوگوں کو آئینی حق سے محروم نہ کیاجائے۔ان کا کہنا ہے کہ کوئی عزت دارشخص موجودہ سسٹم کے ذریعے عہدہ قبول نہیں کرے گا۔ گزشتہ روز فوادچودھری کا کہنا تھا کہ راناثنااللہ اوربانی متحدہ میں کوئی فرق نہیں۔اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے سابق وفاقی وزیر اطلاعات فوادچودھری کا کہنا تھا کہ عمران فاروق کےقتل کےبعدبانی متحدہ بھی روپیٹ رہےتھے۔انہوں نے کہا ہے کہ لانگ مارچ کےدوران ہمارےکارکنوں پربہیمانہ تشددکیا گیا،سابق وفاقی وزیرحماداظہرپربھی براہ راست شیل فائرکیےگئے۔ ان کا کہنا ہے کہ شہبازشریف نےآتے ہی5گھروں کوکیمپ آفس ڈیکلیئرکردیا ہے۔رہنما تحریک انصاف فوادچودھری کا کہنا ہے کہ عوام کے پیسے کو تماش بین عیاشیوں پراڑارہےہیں۔انہوں نے کہا ہے کہ مصدق ملک کہتےہیں کہ زہرکھانےکوپیسےنہیں،دوسری طرف یہ لوگ دورےکررہےہیں۔ان کا کہنا ہے کہ شازیہ مری اورشیری رحمان نےبھی بیرونی دورےشروع کردیئے ہیں،قادرپٹیل اس وقت جنیوامیں بیٹھےہیں۔سابق وفاقی وزیر اطلاعات فوادچودھری کا کہنا ہے کہ شہبازشریف اوربلاول بھٹو مسلسل دورےکررہےہیں۔انہوں نے کہا ہے کہ یہ لوگ سرکاری پیسہ ایسےخرچ کررہےہیں جیسےاس کےباپ کامال ہو۔کچھ دیر قبل پاکستان تحریک انصاف نے حکومت پر ترقیاتی بجٹ روک کر میڈیا کو اشتہار دینے کا الزام عائد کردیا ۔

تازہ ترین خبریں

امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے چیف الیکشن کمشنر سے قوم سے معافی مانگنے اور مستعفی ہونے کا مطالبہ کردیا

امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے چیف الیکشن کمشنر سے قوم سے معافی مانگنے اور مستعفی ہونے کا مطالبہ کردیا

اڈیالہ جیل میں قیدی کے قتل سے متعلق جیل حکام کیجانب سے بیان جاری 

اڈیالہ جیل میں قیدی کے قتل سے متعلق جیل حکام کیجانب سے بیان جاری 

 وکرم سنگھ پرپاکستان کے لیے جاسوسی کا الزام ، بھارتی فوج نے گرفتار کر لیا

 وکرم سنگھ پرپاکستان کے لیے جاسوسی کا الزام ، بھارتی فوج نے گرفتار کر لیا

عمران خان اسمبلی پہنچ گئے؟سوشل میڈیا پر وائرل ویڈیوز نے تہلکہ مچا دیا ،دیکھیں

عمران خان اسمبلی پہنچ گئے؟سوشل میڈیا پر وائرل ویڈیوز نے تہلکہ مچا دیا ،دیکھیں

سی ڈی اے کی جانب سے دارالحکومت میں پانی کی قلت کو پورا کرنے کے لیے کام تیز 

سی ڈی اے کی جانب سے دارالحکومت میں پانی کی قلت کو پورا کرنے کے لیے کام تیز 

بلوچستان اسمبلی، عبدالخالق اچکزئی اسپیکر اور غزالہ گولہ ڈپٹی اسپیکر منتخب ہوگئے

بلوچستان اسمبلی، عبدالخالق اچکزئی اسپیکر اور غزالہ گولہ ڈپٹی اسپیکر منتخب ہوگئے

مسلم لیگ ن اور جے یو آئی کےسینیٹر ز سینیٹ نشستوں سےمستعفیٰ 

مسلم لیگ ن اور جے یو آئی کےسینیٹر ز سینیٹ نشستوں سےمستعفیٰ 

یوسف رضا گیلانی نے سینیٹ کی نشست سے استعفیٰ دے دیا

یوسف رضا گیلانی نے سینیٹ کی نشست سے استعفیٰ دے دیا

صدر نے منتخب ایم این ایز کی حلف برداری سے چند گھنٹے قبل قومی اسمبلی کا اجلاس طلب کر لیا 

صدر نے منتخب ایم این ایز کی حلف برداری سے چند گھنٹے قبل قومی اسمبلی کا اجلاس طلب کر لیا 

  کسی بھی  احتجاج کی اجازت نہیں، وفاقی دارالحکومت میں دفعہ 144 نافذ العمل، سیکیورٹی الرٹ جاری

کسی بھی احتجاج کی اجازت نہیں، وفاقی دارالحکومت میں دفعہ 144 نافذ العمل، سیکیورٹی الرٹ جاری

اسپیکر و ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی کے الیکشن کا شیڈول تبدیل، کب ہو گا ؟ دیکھیں خبر میں

اسپیکر و ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی کے الیکشن کا شیڈول تبدیل، کب ہو گا ؟ دیکھیں خبر میں

 جعلی مشروبات تیارکرنے والی مشہور برانڈ کی فیکٹری پر چھاپہ،خوفناک انکشافات

 جعلی مشروبات تیارکرنے والی مشہور برانڈ کی فیکٹری پر چھاپہ،خوفناک انکشافات

58 فیصد پاکستانیوں کیجانب سے 8 فروری کا  پولنگ کاعمل کو شفاف قرار، سروے رپورٹ دیکھیں

58 فیصد پاکستانیوں کیجانب سے 8 فروری کا  پولنگ کاعمل کو شفاف قرار، سروے رپورٹ دیکھیں

پاور ڈویژن نے بجلی ترسیل کیلئے ترکی کا ماڈل اپنانے کا فیصلہ کر لیا 

پاور ڈویژن نے بجلی ترسیل کیلئے ترکی کا ماڈل اپنانے کا فیصلہ کر لیا