04:19 pm
کون کونسے ممالک پاکستان کو کمزور کرنے کی سازش کر رہے ہیں؟ عمران خان نے سارے راز بتانے کا اعلان کردیا

پشاور (نیوزڈیسک)چیئرمین تحریک انصاف اور سابق وزیراعظم عمران خان آج پاکستان کو کمزور کرنے کی سازش میں ملوث ممالک کی نشاندہی کریں گے۔تفصیلات کے مطابق تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان
نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں کہا ہے کہ آج سہ پہربونیر میں جلسے سے خطاب کروں گا ،میں جلسے میں ایک بات کی نشاندہی کروں گا کہ کیسےامپورٹڈحکومت کوامریکی سازشی عناصراستعمال کررہےہیں ، خاص طور پر وہ بیرونی مفادات جو معاشی انتشار پیدا کرنا اور ریاست کو کمزور کرنا چاہتے ہیں۔یاد رہے دو روز قبل پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے نجی ٹی وی کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا تھا کہ پاکستان کیخلاف امریکا، اسرائیل اور بھارت کا اتحاد ہے، تینوں ممالک کا پروگرام پاکستان کو مضبوط نہ ہونے دینا ہے, اسٹیبلشمنٹ نے درست فیصلے نہ کیے تو تباہ ہوجائیں گے۔عمران خان نے کہا تھا یہ لوگ جب سے آئے ہیں روپیہ گر رہا ہے، چیزیں مہنگی ہو رہی ہیں، پاکستان ڈیفالٹ کی طرف جا رہا ہے، اگر ہم ڈیفالٹ کر جاتے ہیں تو سب سے بڑا ادارہ کون سا ہے جو سب سے پہلے ہٹ ہوگا، وہ پاکستانی فوج ہے۔پی ٹی آئی چیئرمین کا کہنا تھا آج کہتا ہوں پاکستان کے 3 حصے ہوں گے، ان کے عام تھنک ٹینکس، بھارت کے تھنک ٹینکس میں دیکھ لیں، باہر جو سارے بلوچستان کو علیحدہ کرنے کے پلانز ہیں، ان کے پلان بنے ہوئے ہیں، تو اس وقت صحیح فیصلے نہیں کیے جائیں گے تو ملک خود کشی کی طرف جا رہا ہے میں اس وقت یہ زور لگار ہا ہوں، کہ یہ وقت درست فیصلے کرنے کا ہے۔

تازہ ترین خبریں

چوہدری شجاعت حسین کے بیٹے نے زرداری سے کتنے ڈالر مانگے چوہدری وجاہت حسین کا انکشاف،ہرکوئی ہکا بکا رہ گیا

چوہدری خاندان میں اختلافات ختم کرانے کی کوششیں،چودھری خاندان میں 5 ملاقاتوں کا انکشاف

حکومتی اور اتحادی جماعتوں میں اختلافات شدت اختیار کر گئے وزیر اعظم شہبازشریف سر پکڑ کر بیٹھ گئے

پاکستان کو چین سے کس نے قرض لے کر دیا، شیخ رشید کے دعوے نے تہلکہ مچادیا ، شہبازشریف اور ادارے بھی ہکا بکا

پاکستان کے اہم ترین شہر میں دھاکہ،ہلاکتیں، متعدد زخمی ،انتہائی افسوسنا ک خبر

نیا ٹیکس سلیب، اب آپ کی تنخواہ پر کتنا ٹیکس کٹے گا؟

50 ہزارسے زائد ماہانہ تنخواہ لینے والا اب ہر شہری کتنا ٹیکس دے گا ؟پاکستانیوں کو لیگی حکومت کا تاریخی جھٹکا

خاندان کا نام مٹی میں ملا دیا، چوہدری شجاعت کے بیٹے نے زرداری سے ڈالرز مانگے تو آصف زرداری نے کیا جواب دیا ؟ 

آج پاکستانیوں کیساتھ کیا ہونے والا ہے ؟ ماہر علم نجوم نے حیران کن انکشافات کر ڈالے

انا للہ وانا الیہ راجعون  مسلم لیگ ن کو نا قابل برداشت جھٹکا ، مرکزی رہنما انتقال کر گئے

امریکی ریاست فلوریڈا میں اب تک کا سب سے بڑا مادہ اژدھا پکڑا گیا، لمبائی کتنی ہے ؟ جان کر ہوش اڑ جائیں گے

سعودی حکومت کا بڑا فیصلہ، عمرہ کی ادائیگی پر پابندی عائد کر دی ، امت مسلمہ کیلئے بڑی خبر

بارش اور تیز ہوا میں سائیکل رکشے کے ازخود عجب طریقے سے حرکت کرنے کی ویڈیو نے تہلکہ مچادیا

عمران خان جھوٹا و کرپٹ ، ذہنی حالت ٹھیک نہیں،بہت کچھ پتہ ہے، سب میڈیا کو بتادوں گا،