07:04 pm
دوسرا لانگ مارچ۔۔ عمران خان کب تاریخ کا اعلان کریں گے۔۔ پاکستانیوں کیلئے بڑی خبر

دوسرا لانگ مارچ۔۔ عمران خان کب تاریخ کا اعلان کریں گے۔۔ پاکستانیوں کیلئے بڑی خبر

07:04 pm

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما علی امین گنڈا پور کا کہنا ہے کہ کل دیر کے جلسے میں عمران خان لانگ مارچ کی تاریخ دے سکتے ہیں۔تحریک انصاف کے رہنماؤں کی جانب سے پریس کانفرنس کی گئی، اس دوران پی ٹی آئی رہنما علی امین گنڈا پور نے کہا کہ مہنگائی کی اس لہر کی مذمت کرتے ہیں، ہم
کورونا سے جس طرح لڑے، دنیا نے اس کی تعریف کی۔اُن کا پی ٹی آئی کے کارکنوں کی گرفتاریوں سے متعلق کہنا تھا کہ یہ مسئلہ پاکستان کی دفاع کا مسئلہ ہے، ہمارے گھروں کی چار دیواری کی پامالی کی گئی، گھروں میں گھس گئے، خواتین کی بے عزتی کی گئی، رانا ثنا اللّٰہ نے اپنے غنڈوں کو وردیاں پہنائی تھیں۔علی امین گنڈا پور نے کہا ہے کہ رانا ثنا اللّٰہ اب راستہ بتائیں اسی راستے پر اسلام آباد جائیں گے، گلگت اور خیبرپختونخوا کے وزراء اعلیٰ کے لیے کہتے ہیں کہ انہیں گرفتار کریں گے، رانا ثنا اللّٰہ جارحانہ رویہ استعمال کر رہے ہیں۔علی امین گنڈا پور نے کہا کہ تحریک انصاف کے دور میں امپورٹ ایکسپورٹ بلند سطح پر تھی، تحریک انصاف حکومت نے ملک کو معاشی طور پر کھڑا کیا، مہنگائی لائی گئی، بجلی مہنگی کی، پیٹرول ڈبل سینچری کراس کر گیا۔دوسری جانب صوبائی وزیر خوراک برائے خیبرپختونخوا عاطف خان کا کہنا تھا کہ خیبرپختونخوا پر گندم اور آٹا بند کر دیا اور بہانہ اسمگلنگ کا کر رہے ہیں، اگر گندم اور آٹے کی اسمگلنگ ہو رہی ہے تو اسے روکنے کا کام وفاق کا ہے۔ عاطف خان نے کہا کہ صوبے کے لیے اگر گندم خریدی جاتی ہے تو ہم اس کے پیسے دیتے ہیں، پہلے آٹے اور بعد میں گندم پر پابندی لگائی گئی، گندم اور آٹے کی پابندی کے باعث یہاں ریٹ بڑھ گئے۔انہوں نے تحریک انصاف کے لانگ مارچ کے دوران کارکنوں سے اسلحہ برآمد ہونے سے متعلق کہا کہ ہوسکتا ہے کہ سیلف ڈیفنس کے لیے اسلحہ رکھا گیا ہو۔عاطف خان نے کہا ہے کہ وفاقی کابینہ کے 60 فیصد لوگوں پر کیسز ہیں، جلد از جلد انتخابات منعقد کیے جائیں۔

تازہ ترین خبریں

حلقہ این اے 118 میں عمران خان کے کاغذات نامزدگی چیلنج

حلقہ این اے 118 میں عمران خان کے کاغذات نامزدگی چیلنج

کپتان نے شہباز گل کے حوالے سے کیاکہاتھااورکس اہم ترین وزیرنےا ن کی بات کی تردیدکردی

کپتان نے شہباز گل کے حوالے سے کیاکہاتھااورکس اہم ترین وزیرنےا ن کی بات کی تردیدکردی

جشن آزادی کی تقریب  میں ایسی بے حیائی ہوئی کہ میں نے ٹوپی اتار کر آنکھوں پر ہاتھ رکھ لی

جشن آزادی کی تقریب میں ایسی بے حیائی ہوئی کہ میں نے ٹوپی اتار کر آنکھوں پر ہاتھ رکھ لی

عمران  کے کراچی آنے سےپیپلز پارٹی کی کا نپیں ٹانگناشروع ہوگئیں ،زرداری صاحب اب آپ نے گھبرانانہیں ،فواد چوہدری

عمران کے کراچی آنے سےپیپلز پارٹی کی کا نپیں ٹانگناشروع ہوگئیں ،زرداری صاحب اب آپ نے گھبرانانہیں ،فواد چوہدری

 کینسر سے انتقال کرنے والے ہاشم رضا نے موت سے چند دن پہلے معافی مانگتے ہوئے کیا خواہش کی تھی؟

کینسر سے انتقال کرنے والے ہاشم رضا نے موت سے چند دن پہلے معافی مانگتے ہوئے کیا خواہش کی تھی؟

اگر حکومت کی کوئی مجبوری ہے تومیں اس فیصلے میں شامل نہیں ،نواز شریف کی پیٹرول کی قیمت میں اضافے کے فیصلے کی سخت مخالفت

اگر حکومت کی کوئی مجبوری ہے تومیں اس فیصلے میں شامل نہیں ،نواز شریف کی پیٹرول کی قیمت میں اضافے کے فیصلے کی سخت مخالفت

۔۔ یہ کس مشہور شخصیت کی تصویر ہے جسے ان کے قریبی لوگ بھی نہیں پہچان پاتے؟

۔۔ یہ کس مشہور شخصیت کی تصویر ہے جسے ان کے قریبی لوگ بھی نہیں پہچان پاتے؟

۔ شادی کے 2 سال بعد بیوی کو نظر آنا بند ہوا تو شوہر نے شریک حیات ساتھ کیا سلوک کیا؟

۔ شادی کے 2 سال بعد بیوی کو نظر آنا بند ہوا تو شوہر نے شریک حیات ساتھ کیا سلوک کیا؟

پنجاب اسمبلی میں نجی قرض پر سود کی پابندی کا بل منظور

پنجاب اسمبلی میں نجی قرض پر سود کی پابندی کا بل منظور

سوناایک مرتبہ پھرمہنگا،فی تولہ قیمت میں کتنااضافہ ہوگیا،شادی کاارادہ کرنے والے افرادکے لیے بری خبرآگئی

سوناایک مرتبہ پھرمہنگا،فی تولہ قیمت میں کتنااضافہ ہوگیا،شادی کاارادہ کرنے والے افرادکے لیے بری خبرآگئی

افسران کی موجیں ختم۔۔۔پنجاب حکومت نے بڑافیصلہ کرلیا

افسران کی موجیں ختم۔۔۔پنجاب حکومت نے بڑافیصلہ کرلیا

’’شہبازگل کو ننگا کرکے مارا گیا‘‘ عمران خان اور پرویز الٰہی آمنے سامنے

’’شہبازگل کو ننگا کرکے مارا گیا‘‘ عمران خان اور پرویز الٰہی آمنے سامنے

روہڑی بائی پاس پر کوچ اُلٹ گئی، خواتین و بچوں سمیت کتنے مسافر جاں بحق ہوگئے ،انتہائی افسوسناک خبرآگئی

روہڑی بائی پاس پر کوچ اُلٹ گئی، خواتین و بچوں سمیت کتنے مسافر جاں بحق ہوگئے ،انتہائی افسوسناک خبرآگئی

ستمبر یا اکتوبر میں وطن واپسی،سابق وزیراعظم میاں نواز شریف لاہورکے بجائے کس شہرکواپنامسکن بنائیں گے

ستمبر یا اکتوبر میں وطن واپسی،سابق وزیراعظم میاں نواز شریف لاہورکے بجائے کس شہرکواپنامسکن بنائیں گے