01:53 pm
شہبازشریف کا غریب عوام کیلئے تحفہ۔بے نظیر سپورٹ پروگرام کے تحت مزید 5لاکھ گھرانوں کو ماہانہ کتنے پیسے ملیں گے؟

کوئٹہ(نیوز ڈیسک)وزیراعظم  شہباز شریف نے بے نظیر انکم  سپورٹ پروگرام میں بلوچستان کے مزید 5 لاکھ گھرانوں کو شامل کرنے کی ہدایت کردی۔گزشتہ روز دورہ بلوچستان میں گوادر میں تقریب سے خطاب  کرتے ہوئے
وزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ گوادر کے سو فیصد غریب گھرانوں کو بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کے تحت امداد فراہم کی جائے گی۔انہوں نے بینظیر انکم سپورٹ پروگرام میں بلوچستان کے مزید 5 لاکھ گھرانوں کو شامل کرنے کی ہدایت کی۔اس کے علاوہ وزیر اعظم نے اعلان کیا کہ گوادر کے مستحق ماہی گیروں کی کشتیوں کیلئے مفت انجن فراہم کیے جائیں گے اور پہلےمرحلے میں ماہی گیروں کی کشتیوں کیلئے 2000 انجن دیے جائیں گے۔

تازہ ترین خبریں

سینٹرل سلیکشن بورڈ کا اجلاس 10اگست کوکتنے افسران کو ترقی دی جائیگی،بڑی خبرآگئی

عوام ہوجائیں تیار۔۔اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے بری خبرسنادی

پاور سیکٹر میں پی ٹی آئی حکومت کا اربوں روپے کا گھپلا بے نقاب

لیگی رہنما نذیر چوہان کی ضمانت منظور، پی ٹی آئی رکن اسمبلی نے گلے لگالیا

پاکستان کے سب سے بڑے شہرمیں اہم ترین حکومتی شخصیت کوڈاکوئوں نے لوٹ لیا

پنجاب حکومت کے حلف لینے والے 21 وزرا کو قلم دان تفویض

دانیہ کو کچھ ہوا تو ذمہ دار کون ہوگا،دانیہ شاہ کی والدہ نے بڑااعلان کردیا

سعودی عرب ترقی کی راہ پر گامزن، بڑی خبر آگئی

پی ٹی آئی پر پابندی؟ قانونی ٹیم کا حکومت کو محتاط رہنے کا مشورہ

پی ٹی آئی پر پابندی؟ قانونی ٹیم کا حکومت کو محتاط رہنے کا مشورہ

پاکستان کے سب سے بڑے شہرمیں اہم ترین حکومتی شخصیت کوڈاکوئوں نے لوٹ لیا

پاکستان کے سب سے بڑے شہرمیں اہم ترین حکومتی شخصیت کوڈاکوئوں نے لوٹ لیا

10 سال سے پنسل پر دھاگوں سے قرآن بُن رہا ہوں۔۔پولیس والے نے قرآن مجید سے محبت کی انوکھی مثال قائم کردی

وفاق نے وزیراعلیٰ پرویز الہٰی کو خط لکھ دیا

ایف آئی اے نے اہم شخصیت کو گرفتار کرلیا

ایف آئی اے نے اہم شخصیت کو گرفتار کرلیا

سی اے اے کے ساتھ تنازع، پی ایس او کا تمام ہوائی اڈوں پر ایندھن کی سہولت روکنے کا امکان