01:57 pm
قلعہ سیف اللہ کے قریب مسافر وین کھائی میں جا گری، 22 افراد جاں بحق

کوئٹہ(نیوز ڈیسک) بلوچستان کے علاقے قلعہ سیف اللہ کے قریب مسافر وین کو خوفناک حادثہ پیش آیا جس کے نتیجے میں 22 افراد جاں بحق ہو گئے۔بتایا گیا ہے کہ حادثہ قلعہ سیف اللہ کے علاقہ اخترزئی کے مقام پر کوئٹہ ژوب روڈ پر پیش آیا جہاں ڈرائیور کی جانب سے کنٹرول کھو دینے کے سبب مسافر وین کھائی میں جا گری۔ حادثے کے
فوری بعد امدادی کارروائیاں شروع کر دی گئیں اور شدید زخمی افراد کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا جبکہ ابتدائی طور پر 8 لاشوں کو بھی ہسپتال بھجوایا گیا تھا۔حکام کے مطابق حادثے میں کئی مسافر شدید زخمی ہوئے تھے جو ہسپتال میں دم توڑ گئے جس کے بعد ہلاکتوں کی تعداد 22 ہو گئی ہے۔ انتظامیہ کی جانب سے قلعہ سیف اللہ کے ہسپتالوں میں ایمرجنسی نافذ کر دی گئی ہے۔

تازہ ترین خبریں

موٹرسائیکل غریب کی پہنچ سے دور ہو گیا، قیمتوں میں مزید 3ہزار روپے تک اضافہ

عمران خان زندہ باد، پی ٹی آئی رہنما نے استعفیٰ دیدیا

پارٹی کیساتھ اختلافات، شاہ محمود قریشی نے خاموشی توڑتے ہوئے بڑا اعلان کر دیا

پیٹرول بحران ،حکومت نے پٹرول اور ڈیزل کی فروخت پر پابندی عائد کر دی

پاکستان میں برفانی جھیل پھٹ گئی، شدید طغیانی ، 2پل بہہ گئے

گرمی سے نجات، محکمہ موسمیات نے مون سون بارشوں کا سلسلہ شروع ہونے کی نوید سنا دی

یکم جولائی سے پیٹرول مہنگا ہوگا یا نہیں؟وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے واضح کردیا

میری بہن انگلینڈ سے آئی ہے اسے کچھ مت کہنا،برطانیہ پلٹ بہن کو لوٹنے والاکون نکلا،جان کرآپ کے ہوش اڑ جائیں گے

مرنے والے چلے جاتے ہیں لواحقین عدالتوں کے چکر لگاتے ہیں ، عامر لیاقت کی اہلیہ کا شکوہ سامنے آگیا

پرچی چیئرمین کومقبولیت کازعم ہے تو۔۔۔مراد سعید نے بلاول بھٹو کو انکی مرضی کے حلقے میں الیکشن لڑنے کا چیلنج دیدیا

مسائل حل نہ ہوں تو ایسی وزارت پر تھوکتے ہیں،ایم کیو ایم پاکستان کی اپوزیشن بینچوں پر بیٹھنے کی دھمکی

بس اب ہم مزید ساتھ نہیں رہ سکتے ۔۔اسکاٹ لینڈ کا برطانیہ سے آزادی کیلئےریفرنڈم کرانے کا اعلان

خطے میں امن کیلئے عالمی شراکت داروں کیساتھ تعاون کیلئے پرعزم ہیں، آرمی چیف

بھارت نے روس سے سستے تیل کے بعد اب کون سی چیز سستی خریدنے کامعاہدہ کرلیا،دنیابھرمیں ہلچل مچادینے والی خبرآگئی