03:09 pm
رات ہونے میں پیش آنے والا لرزہ خیز واقعہ موت کی وجہ بنا ، ڈاکٹر عامر لیاقت کا انتقال کیسے ہوا ،ملازم کے بیان نے کھلبلی مچا دی

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک ) رات ہونے میں پیش آنے والا لرزہ خیز واقعہ موت کی وجہ بنا ، ڈاکٹر عامر لیاقت کا انتقال کیسے ہوا ،ملازم کے بیان نے کھلبلی مچا دی ۔۔۔پاکستان تحریک انصاف کے رہنما ڈاکٹر
عامر لیاقت انتقال کر گئے ہیں جس کی تصدیق ان کی ملازم جاوید نے بھی کر دی ہے ۔ نجی ٹی وی جیونیوز کے مطابق ملازم جاوید نے بتایاہے کہ عامر لیاقت کی گزشتہ رات طبیعت خراب تھی ، ان کے دل میں درد ہو رہا ہے ، میں نے کہا کہ ہسپتال چلتے ہیں ، لیکن انہوں نے کہا میں نے ہسپتال نہیں جانا ، آج صبح ملازم جب پہنچا تو اندر سے چیخ کی آواز سنائی دی ، ملازم نے دروازہ کھٹکٹایا لیکن اندر سے دروازہ نہیں کھولا گیا جب زبردستی دروازہ توڑ کر اندر داخل ہوئے تو عامر لیاقت بیہوشی کی حالت میں بیڈ پر موجود تھے ۔ ملازم جاوید کی جانب سے پولیس سے رابطہ کیا گیا پھر انہیں ہسپتال منتقل کیا گیا لیکن ہسپتال انتظامیہ کا کہناہے کہ جب انہیں یہاں لایا گیا تو انتقال کر چکے تھے ۔ یاد رہے کہ ڈاکٹر عامر لیاقت 2002 سے 2007 تک بھی ممبر قومی اسمبلی رہے ہیں جبکہ مشرف کی کابینہ میں وہ وزیر مذہبی امور کے طور پر فرائض بھی انجام دے چکے ہیں، اس کے علاوہ وہ 2018 میں تحریک انصاف کے ٹکٹ پر ممبر قومی اسمبلی منتخب ہوئے تھے ۔

تازہ ترین خبریں

سینٹرل سلیکشن بورڈ کا اجلاس 10اگست کوکتنے افسران کو ترقی دی جائیگی،بڑی خبرآگئی

عوام ہوجائیں تیار۔۔اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے بری خبرسنادی

پاور سیکٹر میں پی ٹی آئی حکومت کا اربوں روپے کا گھپلا بے نقاب

لیگی رہنما نذیر چوہان کی ضمانت منظور، پی ٹی آئی رکن اسمبلی نے گلے لگالیا

پاکستان کے سب سے بڑے شہرمیں اہم ترین حکومتی شخصیت کوڈاکوئوں نے لوٹ لیا

پنجاب حکومت کے حلف لینے والے 21 وزرا کو قلم دان تفویض

دانیہ کو کچھ ہوا تو ذمہ دار کون ہوگا،دانیہ شاہ کی والدہ نے بڑااعلان کردیا

سعودی عرب ترقی کی راہ پر گامزن، بڑی خبر آگئی

پی ٹی آئی پر پابندی؟ قانونی ٹیم کا حکومت کو محتاط رہنے کا مشورہ

پی ٹی آئی پر پابندی؟ قانونی ٹیم کا حکومت کو محتاط رہنے کا مشورہ

پاکستان کے سب سے بڑے شہرمیں اہم ترین حکومتی شخصیت کوڈاکوئوں نے لوٹ لیا

پاکستان کے سب سے بڑے شہرمیں اہم ترین حکومتی شخصیت کوڈاکوئوں نے لوٹ لیا

10 سال سے پنسل پر دھاگوں سے قرآن بُن رہا ہوں۔۔پولیس والے نے قرآن مجید سے محبت کی انوکھی مثال قائم کردی

وفاق نے وزیراعلیٰ پرویز الہٰی کو خط لکھ دیا

ایف آئی اے نے اہم شخصیت کو گرفتار کرلیا

ایف آئی اے نے اہم شخصیت کو گرفتار کرلیا

سی اے اے کے ساتھ تنازع، پی ایس او کا تمام ہوائی اڈوں پر ایندھن کی سہولت روکنے کا امکان

حکومت کا تحریک انصاف کی قیادت کو گرفتار کرنے کافیصلہ وارنٹ گرفتاری جاری کردیئے ،کھلاڑیوں کیلئے بری خبر

عامر لیاقت کی موت خ و د ک ش ی یا ق ت ل؟عامر لیاقت کی زندگی کےدلچسپ پہلوجن سے آپ نا واقف ہیں

آزادی مارچ، عمران خان ہنگامہ آرائی اور بدنظمی کے ذمہ دار قرار، سپریم کورٹ میں تہلکہ خیز رپورٹ جمع کرادی گئی

میرا جنازہ بتائے گا کہ لوگ مجھ سے کتنا پیار کرتے ہیں ۔۔مرنے سے پہلے عامر لیاقت نے اپنے جنازے سے متعلق کیا کہا، کیا انہیں موت کا پتہ تھا؟ ویڈیو

ق لیگ متحد ہے، چوہدری پرویز الٰہی نے اختلافات کی خبروں کی تردید کردی، شہباز حکومت صرف دو ووٹوں سے قائم ہے

پولیس نے عامر لیاقت کی تدفین رکوا دی ، عامر لیاقت کی میت کو کس کے حوالے کرنے کا کہہ دیا گیا؟ اچانک بڑی خبر

10,20یا 30فیصد؟ سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں کتنا اضافہ ہونیوالا ہے؟ حتمی منظوری وفاقی کابینہ کرے گی

تحریک انصاف کے 17رہنمائوں کی گرفتاری ، پارٹی میں ہلچل مچ گئی ، عمران خان شدید پریشان