07:29 pm
’’وہ چل بسے وہ اچھے تھے ،میں بھی گذر جاؤں گا ،سچا تھا‘‘ ڈاکٹر عامر لیاقت نے چھ دن قبل کونسی ویڈیو شئیر کی تھی؟

اسلام آباد(نیوزڈیسک)ڈاکٹر عامر لیاقت کی کچھ دیر قبل موت واقع ہو چکی ہے اور اس بات کی تصدیق چھیپا فاونڈیشن ،پولیس اور ہسپتال عملہ بھی کر چکاہے ،مرحوم کے ملازم کے مطابق ڈاکٹر عامر لیاقت کی طبیعت
رات سے ٹھیک نہیں تھی جبکہ شبہ ظاہر کیا جا رہا ہے کہ مرحوم کی موت کمرے میں جنریٹر کا دھواں بڑھنے سے ہوئی ہے ۔ڈاکٹر عامر لیاقت نے چھ دن قبل فیس بک پیج پر ایک ویڈیو شئیر کی تھی جس میں کیپشن دیا گیا کہ’’وہ چل بسے وہ اچھے تھے ،میں بھی گذر جاؤں گا ،سچا تھا‘‘۔ڈاکٹر عامر لیاقت کی اس ویڈیو سے بھی ان کی اپنی موت سے متعلق پیشنگوئی کی جھلک محسوس ہورہی ہےاور مداح اس پوسٹ پر غم کا اظہار بھی کر رہے ہیں۔

تازہ ترین خبریں

سینٹرل سلیکشن بورڈ کا اجلاس 10اگست کوکتنے افسران کو ترقی دی جائیگی،بڑی خبرآگئی

عوام ہوجائیں تیار۔۔اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے بری خبرسنادی

پاور سیکٹر میں پی ٹی آئی حکومت کا اربوں روپے کا گھپلا بے نقاب

لیگی رہنما نذیر چوہان کی ضمانت منظور، پی ٹی آئی رکن اسمبلی نے گلے لگالیا

پاکستان کے سب سے بڑے شہرمیں اہم ترین حکومتی شخصیت کوڈاکوئوں نے لوٹ لیا

پنجاب حکومت کے حلف لینے والے 21 وزرا کو قلم دان تفویض

دانیہ کو کچھ ہوا تو ذمہ دار کون ہوگا،دانیہ شاہ کی والدہ نے بڑااعلان کردیا

سعودی عرب ترقی کی راہ پر گامزن، بڑی خبر آگئی

پی ٹی آئی پر پابندی؟ قانونی ٹیم کا حکومت کو محتاط رہنے کا مشورہ

پی ٹی آئی پر پابندی؟ قانونی ٹیم کا حکومت کو محتاط رہنے کا مشورہ

پاکستان کے سب سے بڑے شہرمیں اہم ترین حکومتی شخصیت کوڈاکوئوں نے لوٹ لیا

پاکستان کے سب سے بڑے شہرمیں اہم ترین حکومتی شخصیت کوڈاکوئوں نے لوٹ لیا

10 سال سے پنسل پر دھاگوں سے قرآن بُن رہا ہوں۔۔پولیس والے نے قرآن مجید سے محبت کی انوکھی مثال قائم کردی

وفاق نے وزیراعلیٰ پرویز الہٰی کو خط لکھ دیا

ایف آئی اے نے اہم شخصیت کو گرفتار کرلیا

ایف آئی اے نے اہم شخصیت کو گرفتار کرلیا

سی اے اے کے ساتھ تنازع، پی ایس او کا تمام ہوائی اڈوں پر ایندھن کی سہولت روکنے کا امکان