07:32 pm
لوگوں کو اب پتا چلے گا کہ اصل مہنگائی کیا ہے،مجھے خوف ہے کہ ۔۔۔۔سابق وزیراعظم عمران خان نے عوام کوبری خبرسنادی

 اسلام آباد (نیوز ڈیسک )پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان نے معاشی اصلاحات سے متعلق اظہار خیال کرتے ہوئے کہا ہے کہ لوگوں کو اب پتا چلے گا کہ اصل مہنگائی کیا ہے، ہمارے دور
میں بھی مہنگائی تھی لیکن ہم نے آئی ایم ایف کا دباؤ برداشت کیا۔ انہوں نے حکمران جماعت مسلم لیگ (ن) کو مخاطب کرکلوگوں کو اب پتا چلے گا کہ اصل مہنگائی کیا ہے،مجھے خوف ہے کہ ۔۔۔۔سابق وزیراعظم عمران خان نے عوام کوبری خبرسنادی ے کہا کہ ہمیں کہتے تھے کہ مہنگائی ہے ان کی مہنگائی ہم سے 3 گنا بڑھ جائے گی، ہمارے دور میں آٹے کا 20 کلو کا تھیلا 1200 کا تھا اب یہ 1500 روپے کا ہے۔سابق وزیرا عظم نے کہا کہ ڈالر آج 202 روپے کا ہوگیا اس کے اثرات ابھی مزید سامنے آئیں گے جبکہ اسٹاک مارکیٹ بھی نیچے جارہی ہے، مجھے خوف ہے کہ عام گھرانہ کیسے اپنا بجٹ پورا کرے گا۔

تازہ ترین خبریں

وزیراعظم کے خطاب کو یوٹیوب پر عمران خان کے مقابلے میں کتنے لوگوں نے دیکھا؟حیران کن تفصیلات آگئیں

عرب ملک میں گردوغبارکا طوفان: متعدد پروازیں اتر نہ سکیں، پروازوں کا شیڈول متاثر

پہلے سبز ہلالی پرچم کی تیاری میں ہندو نوجوان نے کیسے مدد کی؟تفصیلات جانیں اس خبرمیں

نئے جرمن سفیرکی پاکستانی قوم کوجشن آزادی کی مبارکباد،پاکستان پہنچتے ہی کیاپیغام جاری کردیا،تفصیلات جانیں اس خبرمیں

میثاق معیشت ایک احمقانہ خیال، کوئی بھی ذی ہوش شخص حکومت کی تباہ کن معاشی پالیسیوں کی حمایت نہیں کرسکتا

پرچم کشائی کی تقریب کے دوران فائرنگ،ہر طرف ہلچل مچ گئی

موسلادھار بارشوں  کی پیشگوئی، الرٹ جاری کردیا گیا

پاکستان کا 75 واں یوم آزادی، امریکی سفیر نے اہم پیغام جاری کردیا

آئندہ کا لائحہ عمل، کپتان کا اگلے ہفتے سے ملک بھر میں جلسوں کا اعلان

خاتون مسافر پر ایئرلائن عملے کا تشدد ،ویڈیو وائرل

بارشوں اور سیلابی ریلوں سے نقصانات،بلوچستان حکومت نے بڑافیصلہ کرلیا

جسٹس اعجاز الاحسن کے سکواڈ میں شامل ایلیٹ فورس کی گاڑی حادثے کا شکار

مسلحشخصکی ائیرپورٹ کے ٹرمینل میں داخل ہوکرفائرنگ،بھگدڑ مچ گئی ،فلائٹ آپریشن معطل

عرب اسلامی ملک کی مذہبی عبادت گاہ میں آتشزدگی ،بڑے پیمانے پرہلاکتوں کی اطلاعات