07:32 pm
مریم نواز نے میڈیاکوخداکاواسطہ کیوں دیا،تفصیلات جانیں اس خبرمیں

 اسلام آباد(نیوز ڈیسک )مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ میڈیا کو خدا کا واسطہ عمران خان کو کم دکھائے۔مریم نواز نے اسلام آباد ہائی کورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ملک
میں بجلی کی لوڈ شیڈنگ آج کل زیر بحث ہے، عمران خان کہتے ہیں ان کی حکومت میں اضافی بجلی پیدا ہوئی تو کہاں ہے اضافی بجلی اور لوڈ شیڈنگ کیوں ہورہی ہے ، نواز شریف نے اپنے دور میں مستقبل کو مدنظر رکھتے ہوئے بجلی کے کارخانے چلائے تھے، عمران خان نے وہ کارخانے ہی بند کردیے، اب دوبارہ عمران خان کی نااہلی کی وجہ سے بند ہونے والے کارخانے آج چلائے جارہے ہیں، جس کے نتیجے میں پانچ ہزار میگاواٹ بجلی جلد سسٹم میں آجائے گی۔مریم نواز نے کہا کہ ہم مشکل حالات پر رو نہیں رہے بلکہ بہتر کرنے کی پلاننگ کررہے ہیں، میڈیا معاملے کو سمجھے اور اس پر تنقید کرے جس نے معاملات خراب کیے، شیخ رشید نے بھی بارودی سرنگوں کا اعتراف کیا ہے، عمران کی اتحادی جماعت کے لوگ تسلیم کررہے ہیں، اس کی نااہلی کیوجہ سے ملکی معیشت آئی سی یو میں پہنچ گئی اور ملک اندھیروں میں ڈوب گیا۔

تازہ ترین خبریں

اسپیکرپنجاب اسمبلی چوہدری پرویز الٰہی کوایک اوربڑاجھٹکالگ گیا

پنجاب میں 6 نئے اضلاع بنانے کی تجاویز ۔۔کون کون سی تحصیلوں کوضلع کادرجہ دیاجائے گا،بڑی خبرآگئی

کسے پتہ تھا کہ بڑی بڑی آنکھوں والا یہ معصوم سا بچہ بڑا ہو کر پاکستان کی مشہور شخصیت بنے گا،یہ بچہ کون ہے،

پاکستان میں حکومت کی تبدیلی ،چین نے بھی اپنا موقف دیدیا

کتنے فیصد پاکستانی جلد انتخابات چاہتے ہیں؟ سروے رپورٹ میں حیران کن نتائج سامنے آگئے

کرپٹوکمپنی کوبڑاجھٹکا۔۔کتنے کروڑ ڈالرکی ڈیجیٹل چوری ہوگئی ،جان کرآپ کے ہوش اڑ جائیں گے

یوٹیلیٹی اسٹورز پر اشیاءکی خریداری ،عوام کی بڑی مشکل حل کردی گئی

سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، فائرنگ کے تبادلے میں کتنے دہشتگرد ہلاک ہوگئے ،بڑ ی خبرآگئی

صبرکرومجھے گجرات آنے دوپھر۔۔۔۔چوہدری شجاعت نے اپنے بھائی وجاہت حسین کی تقریر کو بیہودہ قرار دے دیا

ملک کے معاشی حالات میں بہتری کب آنا شروع ہوگی؟وفاقی وزیر خرم دستگیرنے بڑادعویٰ کردیا

پاکستانی طلبہ کیلئے خوشخبری، برطانیہ نے بڑا اعلان کردیا

چوہدری شجاعت حسین کے بیٹے نے زرداری سے کتنے ڈالر مانگے چوہدری وجاہت حسین کا انکشاف،ہرکوئی ہکا بکا رہ گیا

چوہدری خاندان میں اختلافات ختم کرانے کی کوششیں،چودھری خاندان میں 5 ملاقاتوں کا انکشاف

حکومتی اور اتحادی جماعتوں میں اختلافات شدت اختیار کر گئے وزیر اعظم شہبازشریف سر پکڑ کر بیٹھ گئے