07:34 pm
تین،چار روز قبل عامر لیاقت نے کیا بات کی؟ دانیہ کی والدہ نے بتا دیا

تین،چار روز قبل عامر لیاقت نے کیا بات کی؟ دانیہ کی والدہ نے بتا دیا

07:34 pm


لودھراں(ویب ڈیسک)ڈاکٹرعامرلیاقت کی وفات کی خبرپرانکی تیسری اہلیہ دانیہ کےگھرلودھراں میں بھی سوگ کاسماں ہے، ڈاکٹرعامر لیاقت کی ساس سلمی بی بی کا بھی اہم بیان سامنے آیا ہے۔تفصیلات کےمطابق رکن
قومی اسمبلی ڈاکٹر عامر لیاقت 49 سال کی عمرمیں انتقال کرگئے ہیں، اچانک انتقال کی خبر سن کر ان کے چاہنے والے افسرد ہیں، عامرلیاقت کے انتقال پر ان کی تیسری اہلیہ دانیہ کی والدہ سلمی بی بی کا بیان بھی منظرعام پرآیا جس میں وہ بتا رہی ہیں کہ ہمیں اچانک کسی کو فون آیا کہ عامر لیاقت اس دنیا میں نہیں رہے،تین، چار روز قبل عامرلیاقت کی کال آئی جس میں صلح کے لئے ہم سے کہا تھا۔ سلمی بی بی نے بتایا کہ اتنا سب کچھ ہونے کے بعد ہمیں تھوڑا سوچنے دوں،دانیہ کےخلع کےفیصلہ پرصلح کےلیے کوشش کررہےتھے,عامرلیاقت نے کہا کہ میں اپنی بیوی سے بہت پیارکرتا ہوں، کبھی طلاق نہیں دوں گا،آپ میرے ساتھ صلح کریں میں گاؤں آتا ہوں اپنی بیوی کو ساتھ لے کرجانا چاہتا ہوں۔سلمی بی بی نے کہا کہ ہم وزیراعظم شہباز شریف، مریم نواز اور حمزہ شہباز سے مطالبہ کرتے ہیں کہ ہمیں سکیورٹی دی جائے ہم اپنے بچے کو دیکھنا چاہتےہیں،ڈاکٹر عامر لیاقت کی آخری رسومات اداکرنے کے لئے جائیں گے،عامر لیاقت کی وفات پر گہرا دکھ ہوا۔ مزید کہا کہ پوسٹ مارٹم ضرور ہونا چاہیے کیونکہ ان کے پاس ملازم ہوتے تھے ہم تو ہزاروں میل دور بیٹھے ہیں۔قبل ازیں عامر لیاقت حسین کی تیسری اہلیہ دانیہ ملک نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ انسٹاگرام پر شوہر عامر لیاقت کی موت پر افسوس کا اظہار کیا , دانیہ ملک نے اپنی انسٹا گرام اسٹوری میں لکھا ہے کہ ’اللّٰہ پاک عامر کی مغفرت فرمائے اور اُن کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے، آمین ثم آمین۔‘دانیہ شاہ نے مائیکروبلاگنگ سائٹ ٹوئٹرپر ایک ٹویٹ بھی کیا جس میں لکھا ہے کہ “زندگی بہت غیریقینی ہے، ہم چاہتے کچھ ہیں، کسی چیز کی منصوبہ بندی کرتے ہیں اور ملتا کچھ اورہے’۔

تازہ ترین خبریں

حلقہ این اے 118 میں عمران خان کے کاغذات نامزدگی چیلنج

حلقہ این اے 118 میں عمران خان کے کاغذات نامزدگی چیلنج

کپتان نے شہباز گل کے حوالے سے کیاکہاتھااورکس اہم ترین وزیرنےا ن کی بات کی تردیدکردی

کپتان نے شہباز گل کے حوالے سے کیاکہاتھااورکس اہم ترین وزیرنےا ن کی بات کی تردیدکردی

جشن آزادی کی تقریب  میں ایسی بے حیائی ہوئی کہ میں نے ٹوپی اتار کر آنکھوں پر ہاتھ رکھ لی

جشن آزادی کی تقریب میں ایسی بے حیائی ہوئی کہ میں نے ٹوپی اتار کر آنکھوں پر ہاتھ رکھ لی

عمران  کے کراچی آنے سےپیپلز پارٹی کی کا نپیں ٹانگناشروع ہوگئیں ،زرداری صاحب اب آپ نے گھبرانانہیں ،فواد چوہدری

عمران کے کراچی آنے سےپیپلز پارٹی کی کا نپیں ٹانگناشروع ہوگئیں ،زرداری صاحب اب آپ نے گھبرانانہیں ،فواد چوہدری

 کینسر سے انتقال کرنے والے ہاشم رضا نے موت سے چند دن پہلے معافی مانگتے ہوئے کیا خواہش کی تھی؟

کینسر سے انتقال کرنے والے ہاشم رضا نے موت سے چند دن پہلے معافی مانگتے ہوئے کیا خواہش کی تھی؟

اگر حکومت کی کوئی مجبوری ہے تومیں اس فیصلے میں شامل نہیں ،نواز شریف کی پیٹرول کی قیمت میں اضافے کے فیصلے کی سخت مخالفت

اگر حکومت کی کوئی مجبوری ہے تومیں اس فیصلے میں شامل نہیں ،نواز شریف کی پیٹرول کی قیمت میں اضافے کے فیصلے کی سخت مخالفت

۔۔ یہ کس مشہور شخصیت کی تصویر ہے جسے ان کے قریبی لوگ بھی نہیں پہچان پاتے؟

۔۔ یہ کس مشہور شخصیت کی تصویر ہے جسے ان کے قریبی لوگ بھی نہیں پہچان پاتے؟

۔ شادی کے 2 سال بعد بیوی کو نظر آنا بند ہوا تو شوہر نے شریک حیات ساتھ کیا سلوک کیا؟

۔ شادی کے 2 سال بعد بیوی کو نظر آنا بند ہوا تو شوہر نے شریک حیات ساتھ کیا سلوک کیا؟

پنجاب اسمبلی میں نجی قرض پر سود کی پابندی کا بل منظور

پنجاب اسمبلی میں نجی قرض پر سود کی پابندی کا بل منظور

سوناایک مرتبہ پھرمہنگا،فی تولہ قیمت میں کتنااضافہ ہوگیا،شادی کاارادہ کرنے والے افرادکے لیے بری خبرآگئی

سوناایک مرتبہ پھرمہنگا،فی تولہ قیمت میں کتنااضافہ ہوگیا،شادی کاارادہ کرنے والے افرادکے لیے بری خبرآگئی

افسران کی موجیں ختم۔۔۔پنجاب حکومت نے بڑافیصلہ کرلیا

افسران کی موجیں ختم۔۔۔پنجاب حکومت نے بڑافیصلہ کرلیا

’’شہبازگل کو ننگا کرکے مارا گیا‘‘ عمران خان اور پرویز الٰہی آمنے سامنے

’’شہبازگل کو ننگا کرکے مارا گیا‘‘ عمران خان اور پرویز الٰہی آمنے سامنے

روہڑی بائی پاس پر کوچ اُلٹ گئی، خواتین و بچوں سمیت کتنے مسافر جاں بحق ہوگئے ،انتہائی افسوسناک خبرآگئی

روہڑی بائی پاس پر کوچ اُلٹ گئی، خواتین و بچوں سمیت کتنے مسافر جاں بحق ہوگئے ،انتہائی افسوسناک خبرآگئی

ستمبر یا اکتوبر میں وطن واپسی،سابق وزیراعظم میاں نواز شریف لاہورکے بجائے کس شہرکواپنامسکن بنائیں گے

ستمبر یا اکتوبر میں وطن واپسی،سابق وزیراعظم میاں نواز شریف لاہورکے بجائے کس شہرکواپنامسکن بنائیں گے