10:53 pm
معاملات طے ،الیکشن کب ہوں گے ،عارف حمید بھٹی نے اندرکی خبردیدی

لاہور(نیوز ڈیسک )عارف حمید بھٹی کا دعویٰ ہے کہ موجودہ حکومت مطمئن ہے کہ وہ کہیں نہیں جا رہے، اب الیکشن 2023 میں ہی ہوں گے اور اس حوالے سے موجودہ حکومت اور حکومتیں تبدیل کرنے والوں کے درمیان معاملات
طے ہو گئے ہیں۔سینئر تجزیہ کار عارف حمید بھٹی نے انکشاف کیا ہے کہ اب الیکشن 2023 میں ہی ہوں گے اس حوالے سے موجودہ حکومت کافی مطمئن نظر آتی ہے اور ان کے وزرا کا بھی یہی کہنا ہے۔انہوں نے کہا کہ اس حوالے سے مسلم لیگ ن سمیت دیگر جماعتوں سے تعلق رکھنے والے چند وزرا سے بھی بات ہوئی ہے جو کہتے ہیں کہ عالمی اداروں کا جتنا بھی دباؤ تھا وہ عوام پر منتقل ہو چکا اب ہمیں کوئی مسئلہ نہیں۔عارف حمید بھٹی نے یہ بھی کہا کہ ملک کی ایک اہم شخصیت نے یہ بھی یقین دلایا ہے کہ جب تک وہ ہیں تب تک عمران خان دوبارہ اقتدار میں نہیں آ سکتے۔تجزیہ کار نے کہا کہ حکومت یہ سوچتی ہے کہ اگر عمران خان بہت زیادہ لوگوں کو باہر نکال لائے اور احتجاج میں بڑی غیر معمولی صورتحال ہوئی تو کچھ سوچا جا سکتا ہے ویسے یہ لوگ 2023 تک کہیں نہیں جا رہے۔

تازہ ترین خبریں

اسپیکرپنجاب اسمبلی چوہدری پرویز الٰہی کوایک اوربڑاجھٹکالگ گیا

پنجاب میں 6 نئے اضلاع بنانے کی تجاویز ۔۔کون کون سی تحصیلوں کوضلع کادرجہ دیاجائے گا،بڑی خبرآگئی

کسے پتہ تھا کہ بڑی بڑی آنکھوں والا یہ معصوم سا بچہ بڑا ہو کر پاکستان کی مشہور شخصیت بنے گا،یہ بچہ کون ہے،

پاکستان میں حکومت کی تبدیلی ،چین نے بھی اپنا موقف دیدیا

کتنے فیصد پاکستانی جلد انتخابات چاہتے ہیں؟ سروے رپورٹ میں حیران کن نتائج سامنے آگئے

کرپٹوکمپنی کوبڑاجھٹکا۔۔کتنے کروڑ ڈالرکی ڈیجیٹل چوری ہوگئی ،جان کرآپ کے ہوش اڑ جائیں گے

یوٹیلیٹی اسٹورز پر اشیاءکی خریداری ،عوام کی بڑی مشکل حل کردی گئی

سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، فائرنگ کے تبادلے میں کتنے دہشتگرد ہلاک ہوگئے ،بڑ ی خبرآگئی

صبرکرومجھے گجرات آنے دوپھر۔۔۔۔چوہدری شجاعت نے اپنے بھائی وجاہت حسین کی تقریر کو بیہودہ قرار دے دیا

ملک کے معاشی حالات میں بہتری کب آنا شروع ہوگی؟وفاقی وزیر خرم دستگیرنے بڑادعویٰ کردیا

پاکستانی طلبہ کیلئے خوشخبری، برطانیہ نے بڑا اعلان کردیا

چوہدری شجاعت حسین کے بیٹے نے زرداری سے کتنے ڈالر مانگے چوہدری وجاہت حسین کا انکشاف،ہرکوئی ہکا بکا رہ گیا

چوہدری خاندان میں اختلافات ختم کرانے کی کوششیں،چودھری خاندان میں 5 ملاقاتوں کا انکشاف

حکومتی اور اتحادی جماعتوں میں اختلافات شدت اختیار کر گئے وزیر اعظم شہبازشریف سر پکڑ کر بیٹھ گئے