10:46 am
عامرلیاقت کی میت میری منتظر۔۔۔تصویروں کی وجہ سے ۔۔ دانیہ اور ان کی والدہ کے تہلکہ خیزا نکشافات

رکن قومی اسمبلی عامر لیاقت کی تیسری اہلیہ دانیہ ملک کی والدہ نے بیٹی پر کی جانے والی تنقید کا جواب دیا ہے۔دانیہ کی والدہ نے بیٹی کے دفاع میں ایک ویڈیو بیان جاری کیا جو دانیہ کے
ہی انسٹاگرام پر شیئر کیا گیا ہے۔ویڈیو میں دانیہ کی والدہ نے کہا کہ ’ میری پورے پاکستان سے اپیل ہے کہ جو لوگ عامر لیاقت کے انتقال پر غلط کمنٹس کررہے ہیں انہیں ایسا نہیں کرنا چاہیے، آپ لوگوں کا کہنا ہے کہ تصویروں کی وجہ سے عامر لیاقت کی وفات ہوئی، ایسا نہیں ہے اگر تصویروں کی بات ہوتی تو وہ اس معاملے کے دوسرے تیسرے روز وفات پاچکے ہوتے‘۔انہوں نے کہا کہ ’آپ ان کے گھر جائیں جہاں ان کے دوستوں کا کہنا ہے عامر لیاقت کے گھر میں جنریٹر کا دھواں بھرجانے سے ان کی طبیعت خراب ہوئی، جب وہ زندہ تھے تب بھی سب ان کی تصویروں کی وجہ سے عامر لیاقت کے پیچھے تھے، اب وہ وفات پاگئے ہیں تو تب بھی لوگ ان کے پیچھے پڑے ہیں لہٰذا خدا سے ڈریں‘۔دانیہ کی والدہ کا کہنا تھا کہ ’حکومت کی جانب سے ہم پر ابھی تک کسی نے ہاتھ نہیں رکھا، ہم نے خلع کا دعویٰ دائر کیا تھا لیکن ہمیں عدالت سے ڈگری تو نہیں دی تھی، کیس کی شروعات سے پہلے ہی وہ وفات پاگئے‘۔انہوں نے مزید کہا کہ ہم عامر لیاقت کے آخری دیدار کے لیے رو رہے ہیں، عامر لیاقت کی میت بھی میری اور دانیہ کی منتظر ہے۔

تازہ ترین خبریں

سینٹرل سلیکشن بورڈ کا اجلاس 10اگست کوکتنے افسران کو ترقی دی جائیگی،بڑی خبرآگئی

عوام ہوجائیں تیار۔۔اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے بری خبرسنادی

پاور سیکٹر میں پی ٹی آئی حکومت کا اربوں روپے کا گھپلا بے نقاب

لیگی رہنما نذیر چوہان کی ضمانت منظور، پی ٹی آئی رکن اسمبلی نے گلے لگالیا

پاکستان کے سب سے بڑے شہرمیں اہم ترین حکومتی شخصیت کوڈاکوئوں نے لوٹ لیا

پنجاب حکومت کے حلف لینے والے 21 وزرا کو قلم دان تفویض

دانیہ کو کچھ ہوا تو ذمہ دار کون ہوگا،دانیہ شاہ کی والدہ نے بڑااعلان کردیا

سعودی عرب ترقی کی راہ پر گامزن، بڑی خبر آگئی

پی ٹی آئی پر پابندی؟ قانونی ٹیم کا حکومت کو محتاط رہنے کا مشورہ

پی ٹی آئی پر پابندی؟ قانونی ٹیم کا حکومت کو محتاط رہنے کا مشورہ

پاکستان کے سب سے بڑے شہرمیں اہم ترین حکومتی شخصیت کوڈاکوئوں نے لوٹ لیا

پاکستان کے سب سے بڑے شہرمیں اہم ترین حکومتی شخصیت کوڈاکوئوں نے لوٹ لیا

10 سال سے پنسل پر دھاگوں سے قرآن بُن رہا ہوں۔۔پولیس والے نے قرآن مجید سے محبت کی انوکھی مثال قائم کردی

وفاق نے وزیراعلیٰ پرویز الہٰی کو خط لکھ دیا

ایف آئی اے نے اہم شخصیت کو گرفتار کرلیا

ایف آئی اے نے اہم شخصیت کو گرفتار کرلیا

سی اے اے کے ساتھ تنازع، پی ایس او کا تمام ہوائی اڈوں پر ایندھن کی سہولت روکنے کا امکان