10:53 am
حلفیہ کہتا ہوں ملک مقصود کی موت ہارٹ اٹیک سے ہوئی: کزن کا بیان

لاہور(نیوز ڈیسک)ایک روز قبل انتقال کر جانے والے وزیرِ اعظم شہباز شریف کے خلاف منی لانڈرنگ کیس میں مبینہ شریک ملزم ملک مقصود کے کزن صغیر اعوان کا کہنا ہے کہ حلفیہ کہتا ہوں کہ ملک مقصود کی
موت ہارٹ اٹیک سے ہوئی۔ملک مقصود کے کزن صغیراعوان نے ایک بیان میں کہا ہے کہ ملک مقصود کے بارے میں جو کچھ کہا جا رہا ہے وہ غلط ہے۔انہوں نے کہا کہ عمران خان، فواد چوہدری اور شہباز گِل کی اپنی کوئی زبان نہیں، ہم چپڑاسی نہیں قطب شاہی ہیں۔صغیر اعوان نے کہا کہ ملک مقصود اپنے کزن کے پاس رہتا تھا، پہلی بار اسے دل کی تکلیف ہوئی تو ڈاکٹر کے پاس گئے۔متوفی کے کزن کا یہ بھی کہنا ہے کہ ملک مقصود غریب آدمی تھا، اس کے بچوں کے پاس راشن کے پیسے بھی نہیں ہیں۔واضح رہے کہ وزیرِ اعظم شہباز شریف کے خلاف منی لانڈرنگ کیس میں مبینہ شریک ملزم ملک مقصود کا دبئی میں انتقال ہو گیا تھا جس کے بعد ان کی میت کو لاہور لایا گیا تھا اور لاہور کے مقامی قبرستان میں سپردِ خاک کیا گیا۔

تازہ ترین خبریں

آڈیولیکس کیس ،آئی ایس آئی اور آئی بی کی ابتدائی تفشیش مکمل ، معاملہ سنجیدہ و گمبھیرہو گیا،کونسے نئے انکشافات ہوئے؟جانیں

پاکستانیوں نے سر پیٹ لیا۔۔۔ مہنگائی طوفان نا قابل یقین حد تک بڑھ گیا۔۔۔ اشیاءکی قیمتوں میں بے پناہ اضافہ

ڈار نے آتے ہی ڈالر کے پر کاٹ گئے، امریکی کرنسی میں ڈھیر، روپے نے کہیں کا نہ چھوڑا، قیمت میں بڑی کمی

افسوسناک واقعے نے پورے خاندان کو موت کی نیند سلا دیا،جاں بحق ہونےوالوں میں 4بچے اور خاتون بھی شامل ،11زخمی

 فنڈز کی کمی کا بہانہ، حکومت نے کیا کیا ختم کروانے کی کوشش کی ۔۔۔ مریم نواز اور وزیر اعظم کی مبینہ بات چیت کی آڈیو لیک

نیا انکشاف ۔۔۔عمران خان اور وزیر اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الٰہی کی ملاقات کا نیا رخ سامنے آگیا

اسحاق ڈار کی آمد کیساتھ ہی ڈالرسستا کیوں ہوتا چلا جا رہا ہے۔۔۔پی ٹی آئی اہم رہنما نے بڑی سازش سے پردہ اٹھا دیا

بڑی خبر۔۔۔ فنڈز کی کمی کا بہانہ، حکومت نے کیا کیا ختم کروانے کی کوشش کی ۔۔۔

کر سی بچانے کے ایسے ایسےطریقےکہ عقل دنگ رہ جائے چوہدری پرویز الٰہی کی نئی حکمت عملی عوام کے سامنے آگئی

عدالت مریم کا پاسپورٹ واپس کر دے ہمیں کوئی اعتراض نہیں، نیب شریف خاندان پر مہربان،عدالت میں تحریری بیان دے دیا

ڈار کی واپسی،وزارت جانے پرمفتاح اسماعیل دلبرداشتہ،بڑا سیاسی فیصلہ کرلیا،کیا کرنےوالے ہیں؟اعلان بھی کردیا

پاسپورٹ واپسی کیس، مریم نواز کو اپنے ہی وکیل نے مرواد یا،فل بنچ بیٹھا، پوری قوم ہکا بکا

عمران خان کو اب کوئی گرفتار نہیں کر سکتا، عمران خان کو عدالت سے بڑا ریلیف مل گیا

گاڑی پر فائرنگ سے کتنے بھائی موقع پر ہی جاں بحق   ،واقع کہاں پیش آ یا ،صبح صبح دل دہلا دینے والی خبر آ گئی