06:48 pm
عامر لیاقت کیخلاف ڈاکٹر فاروق ستار کی درخواست خارج،فاروق ستارنے مرحوم رکن اسمبلی پرکیاالزام لگایاتھا؟جانیں

کراچی(نیوز ڈیسک)سندھ ہائیکورٹ کے الیکشن ٹریبونل نے قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 245 میں دھاندلی سے متعلق عامر لیاقت حسین کیخلاف ڈاکٹر فاروق ستار کی درخواست خارج کردی۔نجی ٹی وی ایکسپریس نیوز کے مطابق ہائیکورٹ الیکشن ٹریبونل میں این اے 245 میں دھاندلی سے متعلق عامر لیاقت حسین کیخلاف ڈاکٹر 
فاروق ستار کی درخواست پر سماعت ہوئی، جس میں عامر لیاقت کے وکیل نے موقف دیا کہ میرے موکل انتقال کرگئے ہیں اور اب اسکی اہمیت نہیں۔ہائیکورٹ میں ڈاکٹر فاروق ستار اور ان کے وکیل پیش نہیں ہوئے، جس کے بعد الیکشن ٹریبونل نے عامر لیاقت حسین کیخلاف دھاندلی سے متعلق درخواست خارج کردی۔ایم کیو ایم رہنماء کی جانب سے دائر درخواست میں موقف اپنایا تھا کہ عام انتخابات میں عامر لیاقت حسین کو دھاندلی کے ذریعے کامیاب کرایا گیا۔

تازہ ترین خبریں

موٹرسائیکل غریب کی پہنچ سے دور ہو گیا، قیمتوں میں مزید 3ہزار روپے تک اضافہ

عمران خان زندہ باد، پی ٹی آئی رہنما نے استعفیٰ دیدیا

پارٹی کیساتھ اختلافات، شاہ محمود قریشی نے خاموشی توڑتے ہوئے بڑا اعلان کر دیا

پیٹرول بحران ،حکومت نے پٹرول اور ڈیزل کی فروخت پر پابندی عائد کر دی

پاکستان میں برفانی جھیل پھٹ گئی، شدید طغیانی ، 2پل بہہ گئے

گرمی سے نجات، محکمہ موسمیات نے مون سون بارشوں کا سلسلہ شروع ہونے کی نوید سنا دی

یکم جولائی سے پیٹرول مہنگا ہوگا یا نہیں؟وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے واضح کردیا

میری بہن انگلینڈ سے آئی ہے اسے کچھ مت کہنا،برطانیہ پلٹ بہن کو لوٹنے والاکون نکلا،جان کرآپ کے ہوش اڑ جائیں گے

مرنے والے چلے جاتے ہیں لواحقین عدالتوں کے چکر لگاتے ہیں ، عامر لیاقت کی اہلیہ کا شکوہ سامنے آگیا

پرچی چیئرمین کومقبولیت کازعم ہے تو۔۔۔مراد سعید نے بلاول بھٹو کو انکی مرضی کے حلقے میں الیکشن لڑنے کا چیلنج دیدیا

مسائل حل نہ ہوں تو ایسی وزارت پر تھوکتے ہیں،ایم کیو ایم پاکستان کی اپوزیشن بینچوں پر بیٹھنے کی دھمکی

بس اب ہم مزید ساتھ نہیں رہ سکتے ۔۔اسکاٹ لینڈ کا برطانیہ سے آزادی کیلئےریفرنڈم کرانے کا اعلان

خطے میں امن کیلئے عالمی شراکت داروں کیساتھ تعاون کیلئے پرعزم ہیں، آرمی چیف

بھارت نے روس سے سستے تیل کے بعد اب کون سی چیز سستی خریدنے کامعاہدہ کرلیا،دنیابھرمیں ہلچل مچادینے والی خبرآگئی