04:25 pm
15نہیں بلکہ سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں کتنا اضافہ ہو گا؟خیبرپختونخوا حکومت نے بجٹ پیش کر دیا

پشاور (نیوزڈیسک ) خیبرپختونخوا  کا 1332 ارب کا بجٹ پیش کر دیا گیا، حکومت نے سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں  16 فیصد اضافہ کر دیا ، ریٹائرڈ ملازمین کی پنشن میں بھی  15 فیصد اضافہ کیا گیا۔وزیر خزانہ خیبرپختونخوا تیمور سلیم جھگڑا نے بجٹ پیش کیا، صوبائی اسمبلی کے اجلاس میں  تیمور سلیم جھگڑا نے  کہا کہ آئندہ مالی سال کیلئے صوبے کا بجٹ ایک ہزار 332 ارب روپے رکھا گیا ہے، بندوبستی اضلاع کے اخراجات کا تخمینہ 1109 ارب
روپے لگایا ہے جبکہ ضم اضلاع کے اخراجات 223 ارب ہوں گے۔وزیر خزانہ نے کہا کہ کبھی دہشتگردی کا شکار رہنے والا خیبرپختونخوا اب سرمایہ کاری کا مرکز بن چکا ہے ، یہ ہے وہ ترقی کا سفر جو پی ٹی آئی کی حکومت میں خیبرپختونخوا نے طے کیا،دہشتگردی کیخلاف جنگ کی مد میں 68 ارب 60 کروڑ ملیں گے، وفاق کی ٹیکس محصولات کا تخمینہ 570 ارب 90 کروڑ لگایا گیا ہے جبکہ وفاق سے آئل اور گیس رائلٹی کی مد میں 31 ارب روپے ملیں گے، قبائلی اضلاع کے لیے 208 ارب روپے کی گرانٹس ملنے کی توقع ہے۔وزیر خزانہ نے کہا کہ دہشتگردی کے خلاف جنگ کی مد میں 68 ارب 60 کروڑ روپے ملیں گے جبکہ صوبائی ٹیکسوں کی مد میں 85 ارب روپے وصول ہوں گے، اس کے علاوہ 93 ارب روپے کی غیر ملکی امداد بھی بجٹ میں شامل ہے، دیگر محاصل کا تخمینہ 212 ارب روپے لگایا گیا ہے۔ سرکاری ملازمین کیلئے 15 فیصد ایڈہاک ریلیف الاؤنس بجٹ میں شامل ہے اور ایڈہاک ریلیف الاؤنس ڈی آر اے کے علاوہ ہے ، پولیس شہداء کا پیکیج بڑھا دیا گیا ہے ، گریڈ 6 سے 16 پولیس کے شہداء پیکیج کو بڑھا دیا گیا ہے جبکہ گریڈ 7 سے 16 تک کے اہلکاروں کے رسک الاؤنس میں ڈی آر اے کے برابر اضافہ کیا گیا ہے ۔

تازہ ترین خبریں

چوہدری شجاعت حسین کے بیٹے نے زرداری سے کتنے ڈالر مانگے چوہدری وجاہت حسین کا انکشاف،ہرکوئی ہکا بکا رہ گیا

چوہدری خاندان میں اختلافات ختم کرانے کی کوششیں،چودھری خاندان میں 5 ملاقاتوں کا انکشاف

حکومتی اور اتحادی جماعتوں میں اختلافات شدت اختیار کر گئے وزیر اعظم شہبازشریف سر پکڑ کر بیٹھ گئے

پاکستان کو چین سے کس نے قرض لے کر دیا، شیخ رشید کے دعوے نے تہلکہ مچادیا ، شہبازشریف اور ادارے بھی ہکا بکا

پاکستان کے اہم ترین شہر میں دھاکہ،ہلاکتیں، متعدد زخمی ،انتہائی افسوسنا ک خبر

نیا ٹیکس سلیب، اب آپ کی تنخواہ پر کتنا ٹیکس کٹے گا؟

50 ہزارسے زائد ماہانہ تنخواہ لینے والا اب ہر شہری کتنا ٹیکس دے گا ؟پاکستانیوں کو لیگی حکومت کا تاریخی جھٹکا

خاندان کا نام مٹی میں ملا دیا، چوہدری شجاعت کے بیٹے نے زرداری سے ڈالرز مانگے تو آصف زرداری نے کیا جواب دیا ؟ 

آج پاکستانیوں کیساتھ کیا ہونے والا ہے ؟ ماہر علم نجوم نے حیران کن انکشافات کر ڈالے

انا للہ وانا الیہ راجعون  مسلم لیگ ن کو نا قابل برداشت جھٹکا ، مرکزی رہنما انتقال کر گئے

امریکی ریاست فلوریڈا میں اب تک کا سب سے بڑا مادہ اژدھا پکڑا گیا، لمبائی کتنی ہے ؟ جان کر ہوش اڑ جائیں گے

سعودی حکومت کا بڑا فیصلہ، عمرہ کی ادائیگی پر پابندی عائد کر دی ، امت مسلمہ کیلئے بڑی خبر

بارش اور تیز ہوا میں سائیکل رکشے کے ازخود عجب طریقے سے حرکت کرنے کی ویڈیو نے تہلکہ مچادیا

عمران خان جھوٹا و کرپٹ ، ذہنی حالت ٹھیک نہیں،بہت کچھ پتہ ہے، سب میڈیا کو بتادوں گا،