08:50 pm
محکمہ صحت کا گریڈ 9 کا ملازم کتنے کروڑ روپے کے اثاثوں کامالک نکلا،جان کرآپ کویقین نہیں آئیگا

کوئٹہ(نیوز ڈیسک)محکمہ صحت بلوچستان کا گریڈ 9 کا ملازم کروڑوں روپےکے اثاثوں کا مالک نکلا ہے۔قومی احتساب بیورو (نیب) کی جانب سے جاری اعلامیے میں بتایا گیا ہےکہ محکمہ صحت بلوچستان کے میڈیکل
ٹیکنیشن خالد بھٹی کی بیوی اور بزنس پارٹنرکے نام پرکوئٹہ، لاہور اور ساہیوال میں جائیدادیں ہیں۔اعلامیےکے مطابق خالد بھٹی کی جائیدادوں میں کمرشل پلازے، گھر اور زرعی اراضی شامل ہے، محکمہ صحت کے اہلکار خالد بھٹی کے خلاف ریفرنس احتساب عدالت میں دائر کر دیا گیا ہے۔نیب کے مطابق ملزم کرپشن کے ایک علیحدہ کیس میں جوڈیشل ریمانڈ پر ہے۔اعلامیے میں کہا گیا ہےکہ خالد بھٹی بینظیر بھٹو اسپتال میں میڈیکل ٹیکنیشن بھی تعینات رہا ہے، ملزم کے پاس قیمتی گاڑیاں ہونےکا بھی انکشاف ہوا ہے۔

تازہ ترین خبریں

پاکستانی طلبہ کیلئے خوشخبری، برطانیہ نے بڑا اعلان کردیا

چوہدری شجاعت حسین کے بیٹے نے زرداری سے کتنے ڈالر مانگے چوہدری وجاہت حسین کا انکشاف،ہرکوئی ہکا بکا رہ گیا

چوہدری خاندان میں اختلافات ختم کرانے کی کوششیں،چودھری خاندان میں 5 ملاقاتوں کا انکشاف

حکومتی اور اتحادی جماعتوں میں اختلافات شدت اختیار کر گئے وزیر اعظم شہبازشریف سر پکڑ کر بیٹھ گئے

پاکستان کو چین سے کس نے قرض لے کر دیا، شیخ رشید کے دعوے نے تہلکہ مچادیا ، شہبازشریف اور ادارے بھی ہکا بکا

پاکستان کے اہم ترین شہر میں دھاکہ،ہلاکتیں، متعدد زخمی ،انتہائی افسوسنا ک خبر

نیا ٹیکس سلیب، اب آپ کی تنخواہ پر کتنا ٹیکس کٹے گا؟

50 ہزارسے زائد ماہانہ تنخواہ لینے والا اب ہر شہری کتنا ٹیکس دے گا ؟پاکستانیوں کو لیگی حکومت کا تاریخی جھٹکا

خاندان کا نام مٹی میں ملا دیا، چوہدری شجاعت کے بیٹے نے زرداری سے ڈالرز مانگے تو آصف زرداری نے کیا جواب دیا ؟ 

آج پاکستانیوں کیساتھ کیا ہونے والا ہے ؟ ماہر علم نجوم نے حیران کن انکشافات کر ڈالے

انا للہ وانا الیہ راجعون  مسلم لیگ ن کو نا قابل برداشت جھٹکا ، مرکزی رہنما انتقال کر گئے

امریکی ریاست فلوریڈا میں اب تک کا سب سے بڑا مادہ اژدھا پکڑا گیا، لمبائی کتنی ہے ؟ جان کر ہوش اڑ جائیں گے

سعودی حکومت کا بڑا فیصلہ، عمرہ کی ادائیگی پر پابندی عائد کر دی ، امت مسلمہ کیلئے بڑی خبر

بارش اور تیز ہوا میں سائیکل رکشے کے ازخود عجب طریقے سے حرکت کرنے کی ویڈیو نے تہلکہ مچادیا