04:55 pm
یا اللہ کسی کو اتنا مجبور نہ کر، دعا زہرہ کے والدین کراچی ائیرپورٹ پر پہنچ گئے ، دعازہرہ کیلئے حاجیوں سے کیا دعا کرواتے رہے؟

اسلام آباد(نیوزڈیسک)دعا زہرہ کیس
میں سندھ ہائیکورٹ کے بعد لاہور ہائیکورٹ نے بھی دعا کو اپنی مرضی کے فیصلے کا اختیار دیا ہے۔عدالتی فیصلے کے  بعد دعا شوہر ظہیر کے ساتھ ہے لیکن اس کے والدین بیٹی کی واپسی کے لیے ہر ممکن کوشش کررہے ہیں۔گزشتہ روز دعا کے والدین کو کراچی ائیرپورٹ پر دیکھا گیا جہاں وہ پلے کارڈ اٹھائے کھڑے تھے جن پر حج پر جانے والے افراد سے بیٹی کے  لیے دعا کی درخواست کی گئی تھی۔دعا کی والدہ کے ہاتھ میں موجود پلے کارڈ پر لکھا تھا کہ ’فریاد یارسول اللہ ! آپ کی بیٹی دعا زہرہ مافیا کے چنگل میں ہے آپ ہماری مدد فرمائیں آمین‘۔دوسری جانب دعا کے والد بھی ایک پلے کارڈ اٹھائے کھڑے تھے جس پر لکھا تھا کہ ’ آپ اللہ اور رسول پاک ﷺ کی بارگاہ میں فریاد کریں کہ وہ ہماری دعاؤں کو ظالموں کے چنگل سے آزادی عطا فرمائے آمین ‘۔

تازہ ترین خبریں

سینٹرل سلیکشن بورڈ کا اجلاس 10اگست کوکتنے افسران کو ترقی دی جائیگی،بڑی خبرآگئی

عوام ہوجائیں تیار۔۔اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے بری خبرسنادی

پاور سیکٹر میں پی ٹی آئی حکومت کا اربوں روپے کا گھپلا بے نقاب

لیگی رہنما نذیر چوہان کی ضمانت منظور، پی ٹی آئی رکن اسمبلی نے گلے لگالیا

پاکستان کے سب سے بڑے شہرمیں اہم ترین حکومتی شخصیت کوڈاکوئوں نے لوٹ لیا

پنجاب حکومت کے حلف لینے والے 21 وزرا کو قلم دان تفویض

دانیہ کو کچھ ہوا تو ذمہ دار کون ہوگا،دانیہ شاہ کی والدہ نے بڑااعلان کردیا

سعودی عرب ترقی کی راہ پر گامزن، بڑی خبر آگئی

پی ٹی آئی پر پابندی؟ قانونی ٹیم کا حکومت کو محتاط رہنے کا مشورہ

پی ٹی آئی پر پابندی؟ قانونی ٹیم کا حکومت کو محتاط رہنے کا مشورہ

پاکستان کے سب سے بڑے شہرمیں اہم ترین حکومتی شخصیت کوڈاکوئوں نے لوٹ لیا

پاکستان کے سب سے بڑے شہرمیں اہم ترین حکومتی شخصیت کوڈاکوئوں نے لوٹ لیا

10 سال سے پنسل پر دھاگوں سے قرآن بُن رہا ہوں۔۔پولیس والے نے قرآن مجید سے محبت کی انوکھی مثال قائم کردی

وفاق نے وزیراعلیٰ پرویز الہٰی کو خط لکھ دیا

ایف آئی اے نے اہم شخصیت کو گرفتار کرلیا

ایف آئی اے نے اہم شخصیت کو گرفتار کرلیا

سی اے اے کے ساتھ تنازع، پی ایس او کا تمام ہوائی اڈوں پر ایندھن کی سہولت روکنے کا امکان