07:25 pm
امپورٹڈ حکومت کو غریب طبقے  کی نہیں کس کی فکرہے ،سابق وزیراعظم نےبڑاانکشاف کرڈالا

امپورٹڈ حکومت کو غریب طبقے کی نہیں کس کی فکرہے ،سابق وزیراعظم نےبڑاانکشاف کرڈالا

07:25 pm


 اسلام آباد(نیوز ڈیسک) سابق وزیراعظم 
عمران خان نے وفاقی دارالحکومت میں خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ہماری لاک ڈاؤن نہ لگانے کی پالیسی کے باعث پاکستان کی معیشت وبائی صورتحال میں بھی کمزور نہیں ہوئی اور عوام بیروزگاری سے محفوظ رہی۔ان خیالات کا اظہار چیئرمین پاکستان تحریک انصاف و سابق وزیر اعظم عمران خان نے وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں مزدور طبقے سے خطاب کرتے ہوئے کیا، انہوں نے کہا کہ امپورٹڈ حکومت پیٹرولم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کرکے غریب طبقے پر مہنگائی کا مزید بوجھ بڑھا دیا۔امپورٹڈ حکومت جب 60 روپے لیٹرو پیٹرول بڑھا رہی تھی اس وقت بھارت میں پیٹرولم مصنوعات کی قیمتوں میں 25 روپے کمی جارہی تھی کیوں کہ بھارت روس سے 40 فیصد کم قیمت پر پیٹرول خرید رہا ہے۔عمران خان نے کہا کہ ہم روس سے سستا پیٹرول خریدنے کا معاہدہ کررہے تھے مگر بیرونی سازشوں کے ذریعے ہماری حکومت کا خاتمہ کردیا گیا۔سابق وزیراعظم نے کہا کہ پاکستان کے مزدوروں کو میرا پیغام ہے کہ جب میں کال دوں تو عوام نے باہر نکلنا ہے اور امپورٹڈ حکومت پر دباؤ بڑھانا ہے کیوں کہ انہیں عوام کی کوئی فکر نہیں ہے بلکہ انہیں امریکا کی فکر ہے اور امریکا جو حکم دے دیا موجودہ حکومت وہی کام کرے گی۔انہوں نے بتایا کہ کرونا کی وبائی صورتحال کے دوران دنیا نے لاک ڈاؤن لگایا مگر ہم نے نہیں لگایا، جس پر اپوزیشن جماعتوں نے ہمیں بہت برا بھلا کہا اور وبا سے اموات کا ذمہ دار عمران خان (مجھے) قرار دیا۔سابق وزیر اعظم کا کہنا تھا کہ اگر میں لاک ڈاؤن لگا دیتا تو دیھاڑی دار مزدور کیسے کماتا، امپورٹڈ حکومت کو غریب طبقے کی نہیں، صرف امریکا کی فکر ہے۔عمران خان نے کہا کہ میں نے اپوزیشن سے سوال کیا کہ ووہان میں لاک ڈاؤن لگا تو چینی حکومت نے گھر گھر جاکر عوام کو کھانا اور امداد فراہم کی مگر ہم نے پاکستان میں لاک ڈاؤن لگا دیا تو اپنے غریب طبقے کو کیسے کھانا اور امداد پہنچائیں گے لیکن اپوزیشن نے میرے اس سوال کا کوئی جواب نہیں دئا۔انہوں نے بتایا کہ اپوزیشن نے الٹا میرے خلاف ایف آئی آر کٹوانے کی باتیں شروع کردیں کہ اگر کرونا وبا سے کوئی بھی مرا تو اس کا ذمہ دار عمران خان ہوگا۔چیئرمین پی ٹی آئی کا کہنا تھا کہ آج تمام ممالک مانتے ہیں کہ دنیا کے پانچ ممالک ایسے تھے جنہوں نے وبائی صورتحال میں بھی اپنے ملک کی معیشت کو عوام کو وبا سے بچایا اور ان پانچ ممالک میں ایک پاکستان ہے۔بھارت میں مودی نے لاک ڈاؤن لگایا تو معیشت 7 فیصد گر گئی، بیروزگاری بڑھ گئی اور لوگ بھوکے مرنے لگے لیکن ہم نے اپنی انڈسٹری کو روکا نہیں، زراعت کو روکا نہیں اسی وجہ سے ہماری برآمد بڑھی۔سابق وزیراعظم کا کہنا تھا کہ ہم نے 12 ہزار روپے ڈیڑھ کروڑ خاندانوں کو پہچنایا کیوں کہ ہمیں پتہ تھا کہ غریب عوام کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑہا ہے، ہم نے معیشت بچانے اور عوام کو بیروزگاری سے بچانے کےلیے انڈسٹریوں کو پیسے دئیے تاکہ وہ ملازمین کو نہ نکالیں۔عمران خان نے صحت کارڈ اور عوام کو 12 ہزار روپے ماہانہ دینے کے اقدام سے متعلق کہا کہ ہم نے 12 ہزار روپے ماہانہ ڈیڑھ کروڑ خاندانوں کو پہچنایا کیوں کہ ہمیں پتہ تھا کہ غریب عوام کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑہا ہے، ہم نے معیشت بچانے اور عوام کو بیروزگاری سے بچانے کےلیے انڈسٹریوں کو پیسے دئیے تاکہ وہ ملازمین کو نہ نکالیں۔ان کا مزید کہنا تھا کہ میں بڑے فخر سے کہتا ہوں کہ ہم نے پناہ گاہیں بنائیں جو خصوصی طور پر مزدوروں کیلئے بنائی گئی تھیں تاکہ جو دوسرے شہروں، علاقوں سے مزدوری کرنے آتے ہیں وہ ان پناہ گاہوں میں پناہ لیں جہاں انہیں صبح اور شام کا کھانا مفت فراہم کیا جاتا تھا اور اپنی کمائی ہوئی دیھاڑی اپنے گھروں کو بھیجیں۔

تازہ ترین خبریں

دیر کےعلاقے باروال میں دھماکا، 2 فوجی جوان شہید

دیر کےعلاقے باروال میں دھماکا، 2 فوجی جوان شہید

بنی گالہ پر چھاپوں کو جواب۔۔ جاتی امرا لیگی قیادت کےگھروں پر چھاپے مارنے کی تیاریاں مکمل ۔۔ تحریک انصاف کے بڑا اعلان کردیا

بنی گالہ پر چھاپوں کو جواب۔۔ جاتی امرا لیگی قیادت کےگھروں پر چھاپے مارنے کی تیاریاں مکمل ۔۔ تحریک انصاف کے بڑا اعلان کردیا

پاکستان کا وہ شہر جہاں 20کلو آٹے کا تھیلا 2000روپے تک پہنچ گیا

پاکستان کا وہ شہر جہاں 20کلو آٹے کا تھیلا 2000روپے تک پہنچ گیا

اگر 48 گھنٹوں میںسوات کے حالات کنٹرول نہ ہوئے تو۔۔۔سابق وزیراطلاعات مراد سعید نے بڑاالٹی میٹم دیدیا

اگر 48 گھنٹوں میںسوات کے حالات کنٹرول نہ ہوئے تو۔۔۔سابق وزیراطلاعات مراد سعید نے بڑاالٹی میٹم دیدیا

عمران خان کےکاغذات نامزدگی جمع، ملکی تاریخ میں پہلی مرتبہ ایک امیدوار 9 حلقوں سے انتخاب لڑےگا

عمران خان کےکاغذات نامزدگی جمع، ملکی تاریخ میں پہلی مرتبہ ایک امیدوار 9 حلقوں سے انتخاب لڑےگا

گڑھے میں پھنسی مسافر بس پر ٹریلر اُلٹ گیا، کتنے افراد جاں بحق ہوگئے ،پنجاب کے بڑے شہر سےانتہائی افسوسناک خبرآگئی

گڑھے میں پھنسی مسافر بس پر ٹریلر اُلٹ گیا، کتنے افراد جاں بحق ہوگئے ،پنجاب کے بڑے شہر سےانتہائی افسوسناک خبرآگئی

یہ مسجد کے ساتھ والے گھر میں رہتے تھے ۔۔ اسلام سے لوگوں کی زندگیاں بدلنے والے اسرار احمد ڈاکٹر بننے کی بجائے عالم دین کیسے بن گئے؟

یہ مسجد کے ساتھ والے گھر میں رہتے تھے ۔۔ اسلام سے لوگوں کی زندگیاں بدلنے والے اسرار احمد ڈاکٹر بننے کی بجائے عالم دین کیسے بن گئے؟

حقیقی آزادی جلسہ۔۔ عمران خان آج کیا  بڑا اعلان کرنےوالے ہیں ، وقت سے پہلے ہی بڑی خبر سامنے آگئی

حقیقی آزادی جلسہ۔۔ عمران خان آج کیا بڑا اعلان کرنےوالے ہیں ، وقت سے پہلے ہی بڑی خبر سامنے آگئی

چور زیرِ زمین دفن ہو گیا، بینک لوٹنے کا ارادہ کرنے والا ملزم الٹا خود ہی کیسے سرنگ میں پھنس گیا؟

چور زیرِ زمین دفن ہو گیا، بینک لوٹنے کا ارادہ کرنے والا ملزم الٹا خود ہی کیسے سرنگ میں پھنس گیا؟

پی ٹی آئی نے جس لابنگ فرم کی خدمات لیں، وہ پاکستان کی نیوکلیئرٹیکنالوجی کی مخالف ہے،وفاقی وزیرمصدق ملک نے بڑدعویٰ کردیا

پی ٹی آئی نے جس لابنگ فرم کی خدمات لیں، وہ پاکستان کی نیوکلیئرٹیکنالوجی کی مخالف ہے،وفاقی وزیرمصدق ملک نے بڑدعویٰ کردیا

وسیم اور وقار لیجنڈ لیکن آصف سے بہتر کوئی بائولر نہیں،قومی ٹیم کے فاسٹ بائولرنے حیران کن بات کہہ دی

وسیم اور وقار لیجنڈ لیکن آصف سے بہتر کوئی بائولر نہیں،قومی ٹیم کے فاسٹ بائولرنے حیران کن بات کہہ دی

فارن فنڈنگ کیس،قاسم سوری ایف آئی اے کے نوٹسز کے خلاف بڑااقدام اٹھالیا

فارن فنڈنگ کیس،قاسم سوری ایف آئی اے کے نوٹسز کے خلاف بڑااقدام اٹھالیا

این اے 245 ، جے یو آئی کا امیدوار کس کے حق میں دستبردارہوگیا،شہرقائد سے بڑی خبرآگئی

این اے 245 ، جے یو آئی کا امیدوار کس کے حق میں دستبردارہوگیا،شہرقائد سے بڑی خبرآگئی

کم وقت میں انہوں نے بہت مقبولیت حاصل کی ۔۔ نیلے کپڑوں میں موجود مسکراتی یہ بچی آج کی کونسی مشہور شخصیت ہے؟

کم وقت میں انہوں نے بہت مقبولیت حاصل کی ۔۔ نیلے کپڑوں میں موجود مسکراتی یہ بچی آج کی کونسی مشہور شخصیت ہے؟