07:58 pm
پنجاب اسمبلی بجٹ اجلاس میں اپوزیشن کی رکاوٹیں ،حکومت کا ایک اور بڑا فیصلہ

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)پنجاب اسمبلی کے بجٹ اجلاس میں اپوزیشن کے رویے سے تنگ آکر پنجاب حکومت نے بڑا فیصلہ کرلیا ۔تفصیلات کے مطابق پنجاب حکومت نے قانونی ماہرین سے مشاورت کے بعد پنجاب اسمبلی کا
اجلاس ہر صورت منعقد کرانے اور بجٹ پیش کرنے کا فیصلہ کیا ہے ۔ذرائع کے مطابق بجٹ اجلاس کی صدا رت ڈپٹی اسپیکر پنجاب اسمبلی دوست محمد مزاری کریں گے ۔حکومتی اتحادیوں نے ن لیگ کو بجٹ پیش کرنے سے متعلق اختیار دے دیا ۔ذرائع کے مطابق بجٹ اجلاس وزیراعلیٰ ہاو¿س یا کسی نجی ہوٹل میں ہوگا ۔ پنجاب حکومت نے یہ فیصلہ قانونی ماہرین سے مشاورت کے بعد کیا ہے ۔حکومتی ذرائع کے مطابق یہ فیصلہ اپوزیشن کے ضدی رویے کی وجہ سے کیا گیا ۔ واضح رہے کہ پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن اور حکومت اپنے آمنے سامنے ۔ اسپیکر پنجاب اسمبلی پرویز الٰہی پنجاب کے بجٹ کیلئے بلایا گیا اجلاس ملتوی کردیا کیونکہ وہ چاہتے ہیں کہ پنجاب اسمبلی میں چیف سیکرٹری اور آئی جی پنجاب اسمبلی میں موجود ہوں جبکہ وزیراعلی پنجاب حمزہ شہباز شریف کی زیرصدارت پارٹی سیکرٹریٹ ماڈل ٹاو¿ن میں مشاورتی اجلاس ہوا۔اجلاس میں پنجاب اسمبلی میں بجٹ کے حوالے سے تبادلہ خیال کیا گیا ۔

تازہ ترین خبریں

حلقہ این اے 118 میں عمران خان کے کاغذات نامزدگی چیلنج

کپتان نے شہباز گل کے حوالے سے کیاکہاتھااورکس اہم ترین وزیرنےا ن کی بات کی تردیدکردی

جشن آزادی کی تقریب  میں ایسی بے حیائی ہوئی کہ میں نے ٹوپی اتار کر آنکھوں پر ہاتھ رکھ لی

عمران  کے کراچی آنے سےپیپلز پارٹی کی کا نپیں ٹانگناشروع ہوگئیں ،زرداری صاحب اب آپ نے گھبرانانہیں ،فواد چوہدری

 کینسر سے انتقال کرنے والے ہاشم رضا نے موت سے چند دن پہلے معافی مانگتے ہوئے کیا خواہش کی تھی؟

اگر حکومت کی کوئی مجبوری ہے تومیں اس فیصلے میں شامل نہیں ،نواز شریف کی پیٹرول کی قیمت میں اضافے کے فیصلے کی سخت مخالفت

۔۔ یہ کس مشہور شخصیت کی تصویر ہے جسے ان کے قریبی لوگ بھی نہیں پہچان پاتے؟

۔ شادی کے 2 سال بعد بیوی کو نظر آنا بند ہوا تو شوہر نے شریک حیات ساتھ کیا سلوک کیا؟

پنجاب اسمبلی میں نجی قرض پر سود کی پابندی کا بل منظور

سوناایک مرتبہ پھرمہنگا،فی تولہ قیمت میں کتنااضافہ ہوگیا،شادی کاارادہ کرنے والے افرادکے لیے بری خبرآگئی

افسران کی موجیں ختم۔۔۔پنجاب حکومت نے بڑافیصلہ کرلیا

’’شہبازگل کو ننگا کرکے مارا گیا‘‘ عمران خان اور پرویز الٰہی آمنے سامنے

روہڑی بائی پاس پر کوچ اُلٹ گئی، خواتین و بچوں سمیت کتنے مسافر جاں بحق ہوگئے ،انتہائی افسوسناک خبرآگئی

ستمبر یا اکتوبر میں وطن واپسی،سابق وزیراعظم میاں نواز شریف لاہورکے بجائے کس شہرکواپنامسکن بنائیں گے