07:59 pm
سابق حکومت نے کتنے سوکنال زمین عمران خان اور اہلیہ کی ٹرسٹ کو عطیہ کی، وزیرداخلہ راناثناء اللہ تہلکہ خیز انکشاف کرڈالا

 اسلام آباد(نیوز ڈیسک)وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کے دورِ حکومت میں 458 کنال زمین عمران خان اور اہلیہ کے نام پر رجسٹرڈ ٹرسٹ کو عطیہ کی گئی تھی۔اسلام آباد میں وفاقی وزرا کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف کی سابق
حکومت میں کرپشن کے نت نئے طریقے دریافت کئے گئے، حکومت نے ٹرسٹ کو 458 کنال زمین عطیہ کی، یہ خیراتی ادارہ عمران خان اوران کی اہلیہ کےنام پر ہے۔وزیرداخلہ رانا ثنا اللہ نے کابینہ اجلاس کے بعد میڈیا بریفنگ دیتے ہوئے کہا کہ گزشتہ حکومت نے دسمبر 2019کے کابینہ اجلاس میں بند لفافے میں ایک معاہدے کی منظوری دی، اس وقت کے وزیراعظم سے معاہدے کے حوالے سے استفسار کیا، وزیر داخلہ برطانیہ میں پاکستان کے ریکور کیے گئے 50ارب سرکاری خزانے میں جمع نہیں کرائے گئے۔رانا ثنا اللہ نے کہا کہ بنی گالہ میں 240کنال زمین فرح گوگی کے نام پر منتقل کی گئی، عمران خان نے تمام معاملات میں اپنا حصہ وصول کیا۔ انہوں نے مزید کہا کہ اس سارے معاملے کی تحقیقات کیلئے سب کمیٹی تشکیل دی گئی ہے، چیئرمین پی ٹی آئی کو جعلی صادق اور امین کا لقب دیا گیا۔وفاقی وزیر مصدق ملک نے کہا کہ سارے معاملے پر کابینہ میں سمری بھی پیش نہیں کی گئی، اس جعلسازی کا فرنٹ مین شہزاد اکبر تھا، حکومت نے کرپشن کے خاتمے کا نعرہ لگا کر کرپشن کے ریکارڈ توڑے۔وفاقی وزیر مولانا اسعد محمود نے کہا کہ بنی گالہ میں گھر کی ملکیت سے متعلق بھی عمران خان نے بار بار جھوٹ بولا، عمران خان نے ذاتی مفادات کیلئے مذہب کو استعمال کیا۔

تازہ ترین خبریں

سینٹرل سلیکشن بورڈ کا اجلاس 10اگست کوکتنے افسران کو ترقی دی جائیگی،بڑی خبرآگئی

عوام ہوجائیں تیار۔۔اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے بری خبرسنادی

پاور سیکٹر میں پی ٹی آئی حکومت کا اربوں روپے کا گھپلا بے نقاب

لیگی رہنما نذیر چوہان کی ضمانت منظور، پی ٹی آئی رکن اسمبلی نے گلے لگالیا

پاکستان کے سب سے بڑے شہرمیں اہم ترین حکومتی شخصیت کوڈاکوئوں نے لوٹ لیا

پنجاب حکومت کے حلف لینے والے 21 وزرا کو قلم دان تفویض

دانیہ کو کچھ ہوا تو ذمہ دار کون ہوگا،دانیہ شاہ کی والدہ نے بڑااعلان کردیا

سعودی عرب ترقی کی راہ پر گامزن، بڑی خبر آگئی

پی ٹی آئی پر پابندی؟ قانونی ٹیم کا حکومت کو محتاط رہنے کا مشورہ

پی ٹی آئی پر پابندی؟ قانونی ٹیم کا حکومت کو محتاط رہنے کا مشورہ

پاکستان کے سب سے بڑے شہرمیں اہم ترین حکومتی شخصیت کوڈاکوئوں نے لوٹ لیا

پاکستان کے سب سے بڑے شہرمیں اہم ترین حکومتی شخصیت کوڈاکوئوں نے لوٹ لیا

10 سال سے پنسل پر دھاگوں سے قرآن بُن رہا ہوں۔۔پولیس والے نے قرآن مجید سے محبت کی انوکھی مثال قائم کردی

وفاق نے وزیراعلیٰ پرویز الہٰی کو خط لکھ دیا

ایف آئی اے نے اہم شخصیت کو گرفتار کرلیا

ایف آئی اے نے اہم شخصیت کو گرفتار کرلیا

سی اے اے کے ساتھ تنازع، پی ایس او کا تمام ہوائی اڈوں پر ایندھن کی سہولت روکنے کا امکان