11:55 pm
تحریک انصاف کاڈپٹی اسپیکر دوست محمد مزاری پر وار، نااہلی کاریفرنس اسپیکر پرویز الٰہی کوبھیج دیا

لاہور(نیوز ڈیسک)سپیکر پنجاب اسمبلی کو آئین کے آرٹیکل 63 (2) کے تحت ڈپٹی سپیکر پنجاب اسمبلی دوست مزاری کی نااہلی کا ریفرنس بھیج دیا گیا ہے۔تفصیلات کے مطابق ریفرنس میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ دوست مزاری 
نے ایوان اقبال میں اجلاس کی صدارت کر کے حلف کی خلاف ورزی کی جبکہ وہ اس سے قبل بھی پنجاب اسمبلی گیلری میں اجلاس کی غیر قانونی صدارت کر چکے ہیں۔ریفرنس میں کہا گیا ہے کہ دوست مزاری نے گیلری میں ناصرف اجلاس کیا بلکہ پولیس کو ایوان میں بلایا اور تشدد کیا، دوست مزاری ایوان اقبال میں اجلاس بلا کر آرٹیکل 62 ون ڈی، 62 (1) (e) اور دیگر آرٹیکلز کی خلاف ورزی کے مرتکب ہوئے ہیں۔ریفرنس میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ دوست مزاری نے آرٹیکل 63 اے اور سپریم کورٹ کے حالیہ فیصلے کی بھی خلاف ورزی کی ہے جبکہ انہوں نے پارٹی ہدایات کے برعکس اجلاس کی صدارت کی۔ریفرنس کی کاپی الیکشن کمیشن آف پاکستان کو بھی بھجوائی گئی ہے جس میں استدعا کی گئی ہے کہ الیکشن کمیشن آف پاکستان حلف کی پاسداری نہ کرنے پر دوست مزاری کو نااہل قرار دے۔

تازہ ترین خبریں

چوہدری شجاعت حسین کے بیٹے نے زرداری سے کتنے ڈالر مانگے چوہدری وجاہت حسین کا انکشاف،ہرکوئی ہکا بکا رہ گیا

چوہدری خاندان میں اختلافات ختم کرانے کی کوششیں،چودھری خاندان میں 5 ملاقاتوں کا انکشاف

حکومتی اور اتحادی جماعتوں میں اختلافات شدت اختیار کر گئے وزیر اعظم شہبازشریف سر پکڑ کر بیٹھ گئے

پاکستان کو چین سے کس نے قرض لے کر دیا، شیخ رشید کے دعوے نے تہلکہ مچادیا ، شہبازشریف اور ادارے بھی ہکا بکا

پاکستان کے اہم ترین شہر میں دھاکہ،ہلاکتیں، متعدد زخمی ،انتہائی افسوسنا ک خبر

نیا ٹیکس سلیب، اب آپ کی تنخواہ پر کتنا ٹیکس کٹے گا؟

50 ہزارسے زائد ماہانہ تنخواہ لینے والا اب ہر شہری کتنا ٹیکس دے گا ؟پاکستانیوں کو لیگی حکومت کا تاریخی جھٹکا

خاندان کا نام مٹی میں ملا دیا، چوہدری شجاعت کے بیٹے نے زرداری سے ڈالرز مانگے تو آصف زرداری نے کیا جواب دیا ؟ 

آج پاکستانیوں کیساتھ کیا ہونے والا ہے ؟ ماہر علم نجوم نے حیران کن انکشافات کر ڈالے

انا للہ وانا الیہ راجعون  مسلم لیگ ن کو نا قابل برداشت جھٹکا ، مرکزی رہنما انتقال کر گئے

امریکی ریاست فلوریڈا میں اب تک کا سب سے بڑا مادہ اژدھا پکڑا گیا، لمبائی کتنی ہے ؟ جان کر ہوش اڑ جائیں گے

سعودی حکومت کا بڑا فیصلہ، عمرہ کی ادائیگی پر پابندی عائد کر دی ، امت مسلمہ کیلئے بڑی خبر

بارش اور تیز ہوا میں سائیکل رکشے کے ازخود عجب طریقے سے حرکت کرنے کی ویڈیو نے تہلکہ مچادیا

عمران خان جھوٹا و کرپٹ ، ذہنی حالت ٹھیک نہیں،بہت کچھ پتہ ہے، سب میڈیا کو بتادوں گا،