11:20 pm
ن لیگ ،پی ٹی آئی میں لڑائی کی ویڈیو؛ الیکشن کمیشن نے اہم فیصلہ کرلیا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)لاہور کے صوبائی اسمبلی حلقہ پی پی 167میں پی ٹی آئی اورمسلم لیگ ن آمنے سامنے ہونے کا معاملہ،الیکشن کمیشن نے نوٹس لے لیا،تشدداور فائرنگ کے واقعہ کی شفاف اور غیر جانبدار انکوائری کے لئےسی سی پی او لاہور کو ہدایات جاری کردیں۔ لاہور کے حلقہ پی پی 167 میں تشدد 
اور فائرنگ کے واقع کیخلاف الیکشن کمیشن نےفوری کاروائی کا فیصلہ کرلیا ۔ڈسٹرکٹ مانیٹرنگ آفیسر نے سی سی پی او لاہور کو ہدایات جاری کر دیں تشدد اور فائرنگ کے واقعہ کی تفصیلی انکوائری رپورٹ فوری طور پر مرتب کی جائے۔الیکشن کمیشن کا کہناتھا کہ واقعہ میں ملوث تمام افراد کےخلاف سخت اور فوری کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔ملوث تمام افراد کو قانون کے مطابق سزا دی جائےگی،کارروائی کے دوران کسی بھی فرد کی سیاسی وابستگی کو ملحوظ خاطر نہ لایا جائے گا۔تمام پولیس حکام کو ضابطہ اخلاق پر سختی سے عملدرآمد یقینی بنانے کی ہدایا ت جاری کی جائیں، ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کرنے والوں کےخلاف کارروائی کو یقینی بنایاجائے۔دوسری جانب جوہر ٹاؤن میں ن لیگی اور پی ٹی آئی کارکنوں میں تصادم کا مقدمہ درج کرلیا گیا،جوہر ٹاون پولیس نے امین اے ایس آئی کی مدعیت میں مقدمہ درج کیا،ایف آئی آر میں بتایا گیا کہ ہنگامہ آرائی کی اطلاع پر موقع پر پہنچے تو ملزمان فائرنگ کر کے فرار ہو چکے تھے۔موقع سے بارہ گولیوں کے خول برآمد کر کے تحقیقات شروع کر دیں،پولیس کی ایف آئی آر میں حقائق چھپانے کی کوشش کی گئی،ایف آئی آر میں زخمیوں کا بھی ذکر نہیں کیا گیا،فائرنگ کرنے والے ملزمان کی فوٹیج موجود ہونے کے باوجود نامعلوم افراد پر مقدمہ درج کیا گیا،پولیس نے دونوں فریقین شبیر گجر اور نذیر چوہان کی بجائے اپنی مدعیت میں مقدمہ درج کر لیا۔

تازہ ترین خبریں

چوہدری شجاعت حسین کے بیٹے نے زرداری سے کتنے ڈالر مانگے چوہدری وجاہت حسین کا انکشاف،ہرکوئی ہکا بکا رہ گیا

چوہدری خاندان میں اختلافات ختم کرانے کی کوششیں،چودھری خاندان میں 5 ملاقاتوں کا انکشاف

حکومتی اور اتحادی جماعتوں میں اختلافات شدت اختیار کر گئے وزیر اعظم شہبازشریف سر پکڑ کر بیٹھ گئے

پاکستان کو چین سے کس نے قرض لے کر دیا، شیخ رشید کے دعوے نے تہلکہ مچادیا ، شہبازشریف اور ادارے بھی ہکا بکا

پاکستان کے اہم ترین شہر میں دھاکہ،ہلاکتیں، متعدد زخمی ،انتہائی افسوسنا ک خبر

نیا ٹیکس سلیب، اب آپ کی تنخواہ پر کتنا ٹیکس کٹے گا؟

50 ہزارسے زائد ماہانہ تنخواہ لینے والا اب ہر شہری کتنا ٹیکس دے گا ؟پاکستانیوں کو لیگی حکومت کا تاریخی جھٹکا

خاندان کا نام مٹی میں ملا دیا، چوہدری شجاعت کے بیٹے نے زرداری سے ڈالرز مانگے تو آصف زرداری نے کیا جواب دیا ؟ 

آج پاکستانیوں کیساتھ کیا ہونے والا ہے ؟ ماہر علم نجوم نے حیران کن انکشافات کر ڈالے

انا للہ وانا الیہ راجعون  مسلم لیگ ن کو نا قابل برداشت جھٹکا ، مرکزی رہنما انتقال کر گئے

امریکی ریاست فلوریڈا میں اب تک کا سب سے بڑا مادہ اژدھا پکڑا گیا، لمبائی کتنی ہے ؟ جان کر ہوش اڑ جائیں گے

سعودی حکومت کا بڑا فیصلہ، عمرہ کی ادائیگی پر پابندی عائد کر دی ، امت مسلمہ کیلئے بڑی خبر

بارش اور تیز ہوا میں سائیکل رکشے کے ازخود عجب طریقے سے حرکت کرنے کی ویڈیو نے تہلکہ مچادیا

عمران خان جھوٹا و کرپٹ ، ذہنی حالت ٹھیک نہیں،بہت کچھ پتہ ہے، سب میڈیا کو بتادوں گا،