06:57 pm
دعازہرا کیس، سپریم کورٹ نے  والد کی درخواست منظور کر لی

کراچی(نیوز ڈیسک)سپریم کورٹ نے دعا زہرا کیس میں سندھ ہائیکورٹ کے فیصلے کےخلاف والد کی فوری سماعت کی درخواست منظور کر لی۔سپریم کورٹ کا 3 رکنی بینچ جمعرات کودرخواست کی سماعت کرے گا۔ سندھ ہائیکورٹ فیصلےکو دعازہرا کے والد نےسپریم کورٹ میں چیلنج کیا تھا۔درخواست میں مؤقف اختیار کیا گیا کہ سندھ ہائی کورٹ نے 8 جون کو دعا زہرا کو اس کی مرضی
سے فیصلہ کرنے کا حکم دیا تھا، دعا زہرا کے بیان اور میڈیکل ٹیسٹ کی بنیادپرفیصلہ سنادیا ہے۔دعا زہرا کے والد کا کہنا تھا کہ میڈیکل رپورٹ میں دعازہراکی عمر17سال بتائی گئی ہے تاہم نادرا ریکارڈ اور تعلیمی اسناد کے مطابق دعا زہرا کی عمر 14سال ہے۔درخواست میں مزید کہا گیا کہ پولیس نے کیس کاچالان سی کلاس میں ٹرائل کورٹ میں جمع کرا دیا ہے۔ درخواست گزار کی جانب سے فوری سماعت کی بھی درخواست دائر کردی گئی ، جس کے بعد آئندہ ہفتے درخواست کی سماعت متوقع ہے۔یاد رہے 8جون کو سندھ ہائیکورٹ نے دعا زہرا کیس کا محفوظ فیصلہ سناتے ہوئے دعا زہرا کو اپنی مرضی سے فیصلہ کرنے کی اجازت دے دی تھی۔سندھ ہائیکورٹ نے تحریری حکم نامے میں کہا تھا کہ دعا زہرا کی مرضی ہے، جس کے ساتھ جانا یا رہنا چاہے رہ سکتی ہے، شواہد کی روشنی میں اغوا کا مقدمہ نہیں بنتا۔عدالت کا کہنا تھا کہ عدالت بیان حلفی کی روشنی میں اس نتیجے پر پہنچی ہے کہ دعا زہرہ اپنی مرضی سے شوہر کے ساتھ رہنا چاہے یا اپنے والدین کے ساتھ جانا چاہے تو جا سکتی ہے، وہ اپنے اس فیصلے میں مکمل آزاد ہے۔

تازہ ترین خبریں

اسپیکرپنجاب اسمبلی چوہدری پرویز الٰہی کوایک اوربڑاجھٹکالگ گیا

پنجاب میں 6 نئے اضلاع بنانے کی تجاویز ۔۔کون کون سی تحصیلوں کوضلع کادرجہ دیاجائے گا،بڑی خبرآگئی

کسے پتہ تھا کہ بڑی بڑی آنکھوں والا یہ معصوم سا بچہ بڑا ہو کر پاکستان کی مشہور شخصیت بنے گا،یہ بچہ کون ہے،

پاکستان میں حکومت کی تبدیلی ،چین نے بھی اپنا موقف دیدیا

کتنے فیصد پاکستانی جلد انتخابات چاہتے ہیں؟ سروے رپورٹ میں حیران کن نتائج سامنے آگئے

کرپٹوکمپنی کوبڑاجھٹکا۔۔کتنے کروڑ ڈالرکی ڈیجیٹل چوری ہوگئی ،جان کرآپ کے ہوش اڑ جائیں گے

یوٹیلیٹی اسٹورز پر اشیاءکی خریداری ،عوام کی بڑی مشکل حل کردی گئی

سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، فائرنگ کے تبادلے میں کتنے دہشتگرد ہلاک ہوگئے ،بڑ ی خبرآگئی

صبرکرومجھے گجرات آنے دوپھر۔۔۔۔چوہدری شجاعت نے اپنے بھائی وجاہت حسین کی تقریر کو بیہودہ قرار دے دیا

ملک کے معاشی حالات میں بہتری کب آنا شروع ہوگی؟وفاقی وزیر خرم دستگیرنے بڑادعویٰ کردیا

پاکستانی طلبہ کیلئے خوشخبری، برطانیہ نے بڑا اعلان کردیا

چوہدری شجاعت حسین کے بیٹے نے زرداری سے کتنے ڈالر مانگے چوہدری وجاہت حسین کا انکشاف،ہرکوئی ہکا بکا رہ گیا

چوہدری خاندان میں اختلافات ختم کرانے کی کوششیں،چودھری خاندان میں 5 ملاقاتوں کا انکشاف

حکومتی اور اتحادی جماعتوں میں اختلافات شدت اختیار کر گئے وزیر اعظم شہبازشریف سر پکڑ کر بیٹھ گئے