07:16 pm
این اے 245 ضمنی انتخاب،الیکشن کمیشن نے بڑااقدام اٹھالیا

 کراچی(نیوز ڈیسک )الیکشن کمیشن نے این اے 245 کے ضمنی انتخاب کے لیے پاک فوج کی سیکیورٹی مانگ لی.الیکشن کمیشن نے سیکرٹری وزارت دفاع کو مراسلہ ارسال کردی جس میں کہا گیا کہ پاک فوج 
کے جوان پولنگ اسٹیشنز کے باہر تعینات کیے جائیں گے۔مراسلےمیں بتایا گیا کہ این اے 245 کراچی میں ضمنی انتخاب 27 جولائی کو ہوگا جبکہ پاک فوج کے جوان 26 تا 28جولائی اسٹینڈ بائی رکھیں جائیں۔ مراسلے میں فوج کی سیکیورٹی سے متعلق کہا گیا کہ پرامن، شفاف انتخاب، کسی بھی صورتحال سے نمٹنے کے لیے فوجی جوان تعینات ہوں گے۔انہوں نے کہا کہ الیکشن کمیشن نے پاک فوج کی سکیورٹی آئین کے آرٹیکل 220 کے تحت طلب کی ہے۔

تازہ ترین خبریں

پاکستان میں حکومت کی تبدیلی ،چین نے بھی اپنا موقف دیدیا

کتنے فیصد پاکستانی جلد انتخابات چاہتے ہیں؟ سروے رپورٹ میں حیران کن نتائج سامنے آگئے

کرپٹوکمپنی کوبڑاجھٹکا۔۔کتنے کروڑ ڈالرکی ڈیجیٹل چوری ہوگئی ،جان کرآپ کے ہوش اڑ جائیں گے

یوٹیلیٹی اسٹورز پر اشیاءکی خریداری ،عوام کی بڑی مشکل حل کردی گئی

سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، فائرنگ کے تبادلے میں کتنے دہشتگرد ہلاک ہوگئے ،بڑ ی خبرآگئی

صبرکرومجھے گجرات آنے دوپھر۔۔۔۔چوہدری شجاعت نے اپنے بھائی وجاہت حسین کی تقریر کو بیہودہ قرار دے دیا

ملک کے معاشی حالات میں بہتری کب آنا شروع ہوگی؟وفاقی وزیر خرم دستگیرنے بڑادعویٰ کردیا

پاکستانی طلبہ کیلئے خوشخبری، برطانیہ نے بڑا اعلان کردیا

چوہدری شجاعت حسین کے بیٹے نے زرداری سے کتنے ڈالر مانگے چوہدری وجاہت حسین کا انکشاف،ہرکوئی ہکا بکا رہ گیا

چوہدری خاندان میں اختلافات ختم کرانے کی کوششیں،چودھری خاندان میں 5 ملاقاتوں کا انکشاف

حکومتی اور اتحادی جماعتوں میں اختلافات شدت اختیار کر گئے وزیر اعظم شہبازشریف سر پکڑ کر بیٹھ گئے

پاکستان کو چین سے کس نے قرض لے کر دیا، شیخ رشید کے دعوے نے تہلکہ مچادیا ، شہبازشریف اور ادارے بھی ہکا بکا

پاکستان کے اہم ترین شہر میں دھاکہ،ہلاکتیں، متعدد زخمی ،انتہائی افسوسنا ک خبر

نیا ٹیکس سلیب، اب آپ کی تنخواہ پر کتنا ٹیکس کٹے گا؟