09:45 pm
عمران خان کا اعلان: حکومت کے پی ٹی آئی کے احتجاج اور دھرنے سے نمٹنے کے لیے انتظامات شروع

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) تحریک انصاف کی جانب سے احتجاج اور دھرنا دینے کے اعلان کے بعد وفاقی حکومت نےانتظامات شروع کردیئے۔تفصیلات کے مطابق تحریک انصاف کی جانب سےاحتجاج
اوردھرنا دینے کے اعلان کے معاملے پر وفاقی حکومت نے احتجاج اور دھرنے سے نمٹنے کیلئے انتظامات شروع کردیئے۔ذرائع نے کہا کہ وزارت داخلہ نے احتجاج اور دھرنے میں امن و امان کیلئے فنڈز مانگ لئے، اس حوالے سے وزارت داخلہ نے فنڈز کیلئے دو الگ الگ سمریاں ای سی سی کوبھجوادیں ہیں۔ذرائع نے بتایا کہ احتجاج اور دھرنے میں امن و امان برقرار رکھنے سمیت کیمروں کی خریداری کیلئے 18کروڑروپے طلب کئے گئے ہیں۔ذرائع کے مطابق احتجاج اوردھرنے میں امن و امان برقراررکھنےکیلئے14کروڑروپے اور سرویلینس کیمروں کی خریداری کیلئے3کروڑ93لاکھ روپے مانگے گئے ہیں۔ذرائع کا کہنا تھا کہ ایک سیاسی جماعت کے احتجاج اور دھرنے کے اعلان کے پیش نظر فنڈز مانگے گئے ہیں۔گذشتہ روز چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے نیب قوانین کیخلاف سپریم کورٹ جانے کا اعلان کرتے ہوئے کہا تھا کہ امپورٹڈ حکومت نے نیب میں ترمیم ملک پر بمباری سے بھی بڑا جرم کیا ہے۔

تازہ ترین خبریں

وزارت داخلہ نے اے آر وائی نیوز کااین او سی منسوخ کردیا

دل دل پاکستان۔۔ ملی نغمہ پڑھتے ہوئے شرمیلا فاروقی کی ویڈیو وائرل

سوات میں سکیورٹی ہائی الرٹ، داخلی اور خارجی راستوں پر چیک پوسٹ قائم، چیکنگ شروع

سونے کی قیمتوں میں نمایاں کمی ،فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟ اہم خبر

فائز عیسی ٰکیس،اختیارات کا غلط استعمال کرنیوالے افسران مشکل میں پھنس گئے ،بڑااقدام اٹھالیاگیا

یو اے ای کے صدر شیخ محمد بن زید النہیان نے سب کو حیران کردیا، ویڈیو وائرل

عمرے کی ادائیگی : سعودی عرب آنے والوں کیلئے بڑی خوشخبری آگئی

امریکی اداکارہ این ہیش کی حالت نازک، خاندان نے امید چھوڑ دی

تحریک انصاف کے کئی بڑے رہنما پارٹی چھوڑنے کے لیے تیار، پیپلزپارٹی کے رہنما نے اب تک کا بڑا دعویٰ کردیا

پی ٹی آئی کے سوشل میڈیا ہیڈ ارسلان خالد کو پنجاب کابینہ میں اہم عہدہ مل گیا

جنرل باجوہ برٹش ملٹری اکیڈمی میں ملکہ برطانیہ کی نمائندگی کرنیوالے پہلے پاکستانی بن گئے

عمران خان نے این اے 24 چار سدہ کے ضمنی الیکشن کیلئے کاغذات نامزدگی جمع کرادیے،اس حلقے سے کپتان کامخالف امیدوارکون ہے

ہاکی اسٹیڈیم کے نقصان کی صورت میںازالہ کون کرے گا،لاہورہائی کورٹ نے بڑاحکم جاری کردیا

عوام کوبجلی کازوردارجھٹکادیدیاگیا،فی یونٹ قیمت میں کتنااضافہ ہوگیا،مہنگائی کی چکی میں پسے عوام کے لیے بری خبرآگئی