10:08 am
سرکاری ملازمین کی عیاشیاں ختم ، حکومت نے بڑا جھٹکا دیدیا

پشاور(نیوزڈیسک) خیبرپختونخوا حکومت کی طرف سے تمام وزراء، مشیروں اور تمام سرکاری اداروں اور تنظیموں کے لیے مفت پٹرول کوٹہ میں کمی کر دی ہے۔ نیوز ویب سائٹ ’پروپاکستانی‘ کے مطابق اس کمی کے بعد خیبرپختونخوا حکومت کے وزراءکو ماہانہ 390لیٹر پٹرول ملے گا۔چیف سیکرٹری، ایڈیشنل سیکرٹری،
ہوم سیکرٹری، فنانس سیکرٹری اور آئی جی پولیس کو 146لیٹر ماہانہ پٹرول دیا جائے گا۔ اس سے پہلے ان افسران کو ماہانہ 600لیٹر پٹرول دیا جا رہا تھا۔ باقی ڈیپارٹمنٹس کے سیکرٹریز، کمشنرز اور ڈپٹی انسپکٹر جنرلز(ڈی آئی جیز)کو ماہانہ 130لیٹر پٹرول دیا جائے گا۔ قبل ازیں انہیں 200لیٹر دیا جا رہا تھا۔رپورٹ کے مطابق چیئرمین کے پی پبلک سروس کمیشن کو پہلے 150لیٹر پٹرول مل رہا تھا اور اب 98لیٹر ملا کرے گا۔ ڈپٹی کمشنرز کو پہلے 160لیٹر ماہانہ پٹرول مل رہا تھا اور اب 104لیٹر دیا جائے گا۔ واضح رہے کہ خیبرپختونخوا حکومت کی طرف سے تمام سرکاری عہدیداروں کے ماہانہ مفت پٹرول کوٹہ میں 35فیصد تک کی کمی کی گئی ہے۔

تازہ ترین خبریں

اسپیکرپنجاب اسمبلی چوہدری پرویز الٰہی کوایک اوربڑاجھٹکالگ گیا

پنجاب میں 6 نئے اضلاع بنانے کی تجاویز ۔۔کون کون سی تحصیلوں کوضلع کادرجہ دیاجائے گا،بڑی خبرآگئی

کسے پتہ تھا کہ بڑی بڑی آنکھوں والا یہ معصوم سا بچہ بڑا ہو کر پاکستان کی مشہور شخصیت بنے گا،یہ بچہ کون ہے،

پاکستان میں حکومت کی تبدیلی ،چین نے بھی اپنا موقف دیدیا

کتنے فیصد پاکستانی جلد انتخابات چاہتے ہیں؟ سروے رپورٹ میں حیران کن نتائج سامنے آگئے

کرپٹوکمپنی کوبڑاجھٹکا۔۔کتنے کروڑ ڈالرکی ڈیجیٹل چوری ہوگئی ،جان کرآپ کے ہوش اڑ جائیں گے

یوٹیلیٹی اسٹورز پر اشیاءکی خریداری ،عوام کی بڑی مشکل حل کردی گئی

سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، فائرنگ کے تبادلے میں کتنے دہشتگرد ہلاک ہوگئے ،بڑ ی خبرآگئی

صبرکرومجھے گجرات آنے دوپھر۔۔۔۔چوہدری شجاعت نے اپنے بھائی وجاہت حسین کی تقریر کو بیہودہ قرار دے دیا

ملک کے معاشی حالات میں بہتری کب آنا شروع ہوگی؟وفاقی وزیر خرم دستگیرنے بڑادعویٰ کردیا

پاکستانی طلبہ کیلئے خوشخبری، برطانیہ نے بڑا اعلان کردیا

چوہدری شجاعت حسین کے بیٹے نے زرداری سے کتنے ڈالر مانگے چوہدری وجاہت حسین کا انکشاف،ہرکوئی ہکا بکا رہ گیا

چوہدری خاندان میں اختلافات ختم کرانے کی کوششیں،چودھری خاندان میں 5 ملاقاتوں کا انکشاف

حکومتی اور اتحادی جماعتوں میں اختلافات شدت اختیار کر گئے وزیر اعظم شہبازشریف سر پکڑ کر بیٹھ گئے