12:46 pm
سابق چئیرمین نیب جسٹس ریٹائرڈ جاوید اقبال بڑی مشکل میں گرفتار

اسلا م آباد(نیوزڈیسک)وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ نے کہا ہے عمران خان سیاسی طور پر زندہ رہنے کیلئے آئے روز نئے شوشے چھوڑ رہے ہیں، پی ٹی آئی رہنماؤں کی جانب سے نیب ترامیم پر غلط بیانی
کی جارہی ہے۔انہوں نے کہا کہ گزشتہ 4 سال عمران خان کا واحد ایجنڈا صرف اور صرف سیاسی انتقام رہا، بے بنیاد اور بدنیتی پر مبنی مقدمات کو غلط ثابت کرنا ہمارا حق ہے۔وزیر داخلہ نے کہا کہ چیئرمین نیب کے خلاف درخواست پر قانون کے مطابق کارروائی آگے بڑھنی چاہیے ، طیبہ گل نے پورٹل پر بھی عمران خان کو درخواست دی تھی، عمران خان نے بعد میں اس خاتون کو خود بلایا اور ویڈیو کو آن ایئر کیا گیا، بعد میں چیئرمین نیب پر دباؤ ڈالا گیا، جن لوگوں نے سازش کی ان کے خلاف بھی ایکشن ہونا چاہیے۔

تازہ ترین خبریں

پرویز مشرف پاکستان میں موجود ہیں اور میر ےجاننے والے ڈاکٹر خود ملکر آئے ہیں، سینئر صحافی کا تہلکہ خیز دعویٰ

موٹرسائیکل غریب کی پہنچ سے دور ہو گیا، قیمتوں میں مزید 3ہزار روپے تک اضافہ

عمران خان زندہ باد، پی ٹی آئی رہنما نے استعفیٰ دیدیا

پارٹی کیساتھ اختلافات، شاہ محمود قریشی نے خاموشی توڑتے ہوئے بڑا اعلان کر دیا

پیٹرول بحران ،حکومت نے پٹرول اور ڈیزل کی فروخت پر پابندی عائد کر دی

پاکستان میں برفانی جھیل پھٹ گئی، شدید طغیانی ، 2پل بہہ گئے

گرمی سے نجات، محکمہ موسمیات نے مون سون بارشوں کا سلسلہ شروع ہونے کی نوید سنا دی

یکم جولائی سے پیٹرول مہنگا ہوگا یا نہیں؟وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے واضح کردیا

میری بہن انگلینڈ سے آئی ہے اسے کچھ مت کہنا،برطانیہ پلٹ بہن کو لوٹنے والاکون نکلا،جان کرآپ کے ہوش اڑ جائیں گے

مرنے والے چلے جاتے ہیں لواحقین عدالتوں کے چکر لگاتے ہیں ، عامر لیاقت کی اہلیہ کا شکوہ سامنے آگیا

پرچی چیئرمین کومقبولیت کازعم ہے تو۔۔۔مراد سعید نے بلاول بھٹو کو انکی مرضی کے حلقے میں الیکشن لڑنے کا چیلنج دیدیا

مسائل حل نہ ہوں تو ایسی وزارت پر تھوکتے ہیں،ایم کیو ایم پاکستان کی اپوزیشن بینچوں پر بیٹھنے کی دھمکی

بس اب ہم مزید ساتھ نہیں رہ سکتے ۔۔اسکاٹ لینڈ کا برطانیہ سے آزادی کیلئےریفرنڈم کرانے کا اعلان

خطے میں امن کیلئے عالمی شراکت داروں کیساتھ تعاون کیلئے پرعزم ہیں، آرمی چیف