12:47 pm
تحریک انصاف نے بڑی مذہبی جماعت کیساتھ انتخابی اتحاد کی تصدیق کر دی ، شاہ محمود قریشی کا بڑا دعویٰ

اسلام آباد(نیوزڈیسک)شاہ محمود قریشی نے دعویٰ کیا ہے کہ پی ٹی آئی اور مجلس وحدت المسلمین میں انتخابی اتحاد  ہوگیا۔پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی) کے  رہنما شاہ محمود قریشی کہتے 
ہیں کہ تمام دینی جماعتیں ضمنی انتخاب میں پی ٹی آئی کا ساتھ دے رہی ہیں۔انہوں نے کہا کہ پی پی 217 میں مجلس وحدت المسلمین نے زین قریشی کا ساتھ دینے کا فیصلہ کیا ہے، وہ جانتے ہیں کہ ضمنی انتخاب میں مسلم لیگ ن کے ارادے کیا ہیں۔شاہ محمود قریشی نے کہا کہ 20 حلقوں میں امیدواروں کا نہیں سسٹم کا مقابلہ کر رہے ہیں ۔

تازہ ترین خبریں

اسپیکرپنجاب اسمبلی چوہدری پرویز الٰہی کوایک اوربڑاجھٹکالگ گیا

پنجاب میں 6 نئے اضلاع بنانے کی تجاویز ۔۔کون کون سی تحصیلوں کوضلع کادرجہ دیاجائے گا،بڑی خبرآگئی

کسے پتہ تھا کہ بڑی بڑی آنکھوں والا یہ معصوم سا بچہ بڑا ہو کر پاکستان کی مشہور شخصیت بنے گا،یہ بچہ کون ہے،

پاکستان میں حکومت کی تبدیلی ،چین نے بھی اپنا موقف دیدیا

کتنے فیصد پاکستانی جلد انتخابات چاہتے ہیں؟ سروے رپورٹ میں حیران کن نتائج سامنے آگئے

کرپٹوکمپنی کوبڑاجھٹکا۔۔کتنے کروڑ ڈالرکی ڈیجیٹل چوری ہوگئی ،جان کرآپ کے ہوش اڑ جائیں گے

یوٹیلیٹی اسٹورز پر اشیاءکی خریداری ،عوام کی بڑی مشکل حل کردی گئی

سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، فائرنگ کے تبادلے میں کتنے دہشتگرد ہلاک ہوگئے ،بڑ ی خبرآگئی

صبرکرومجھے گجرات آنے دوپھر۔۔۔۔چوہدری شجاعت نے اپنے بھائی وجاہت حسین کی تقریر کو بیہودہ قرار دے دیا

ملک کے معاشی حالات میں بہتری کب آنا شروع ہوگی؟وفاقی وزیر خرم دستگیرنے بڑادعویٰ کردیا

پاکستانی طلبہ کیلئے خوشخبری، برطانیہ نے بڑا اعلان کردیا

چوہدری شجاعت حسین کے بیٹے نے زرداری سے کتنے ڈالر مانگے چوہدری وجاہت حسین کا انکشاف،ہرکوئی ہکا بکا رہ گیا

چوہدری خاندان میں اختلافات ختم کرانے کی کوششیں،چودھری خاندان میں 5 ملاقاتوں کا انکشاف

حکومتی اور اتحادی جماعتوں میں اختلافات شدت اختیار کر گئے وزیر اعظم شہبازشریف سر پکڑ کر بیٹھ گئے