01:29 pm
رات تین بجے بنی گالہ گاڑیوں کی آمد ، عمران خان کو گرفتار کرنے کی بجائے کیا منصوبہ بنا رکھا تھا؟ تہلکہ خیز انکشاف

اسلام آباد (نیوزڈیس) عمران خان جس دن پشاور گئےتھے اس دن رات 3 بجے بنی گالہ گاڑیاں آئیں عمران خان کو گرفتار کرنے کے بجائےکوئی اورہی پروگرام تھا، مراد سعید کا انکشاف- تفصیلات کے مطابق تحریک انصاف کے رہنما مرادسعید نے انکشاف کیا ہے کہ عمران خان جس دن پشاور گئےتھے اس دن رات 3 بجے
بنی گالہ گاڑیاں آئیں عمران خان کو گرفتار کرنے کے بجائےکوئی اورہی پروگرام تھا۔نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ عمران خان کی جان کو خطرہ پہلے بھی تھااوراس وقت بھی ہے ایک سابق وزیراعظم کوسیکیورٹی دینےکےبجائےان سے سیکیورٹی لی گئی۔ مرادسعید نے کہا کہ عمران خان جس دن پشاور گئےتھے اس دن رات 3 بجےبنی گالہ گاڑیاں آئیں عمران خان کو گرفتار کرنے کے بجائےکوئی اورہی پروگرام تھا گرفتاری کیلئےجس انداز کیلئے آئے تھے پروگرام کچھ اور تھا۔سابق وزیر نے کہا کہ ٹیچرزکےاحتجاج والےدن پولیس ربڑکی گولیاں بنی گالہ کیوں لائی پولیس والےعمران خان کے گھر کے گیٹ تک پہنچ گئےکیوں آئے؟ ٹیچرزکوکس نےاشتعال دلانےکی کوشش کی،کیاوزیرداخلہ کاکوئی کردارتھا بنی گالہ میں سانحہ ماڈل ٹاؤن دوبارہ کرنےکی کوشش کیوں کی جا رہی تھی کسی کو گرفتار کرنے کیلئے 2 یا 3گاڑیاں چاہیے ہوتی ہیں اس کاکیامطلب ہےکہ گھر کا گھیرا کر لو اور لاتعداد گاڑیاں لائی جائیں۔ان کا کہنا تھا کہ عمران خان کی جان کو خطرہ ہےتھریٹ الرٹ جاری کیا گیا ہے تھریٹ الرٹ میں افغانستان سےکسی گروپ کا ذکر کیا گیا ہے دیکھناہوگاپاکستان میں ان کےہینڈلرکون ہیں، خطے اور پاکستان کیساتھ جو ہو رہا ہے بھارت کے گریٹر پروگرام میں رکاوٹ عمران خان تھے۔

تازہ ترین خبریں

اسپیکرپنجاب اسمبلی چوہدری پرویز الٰہی کوایک اوربڑاجھٹکالگ گیا

پنجاب میں 6 نئے اضلاع بنانے کی تجاویز ۔۔کون کون سی تحصیلوں کوضلع کادرجہ دیاجائے گا،بڑی خبرآگئی

کسے پتہ تھا کہ بڑی بڑی آنکھوں والا یہ معصوم سا بچہ بڑا ہو کر پاکستان کی مشہور شخصیت بنے گا،یہ بچہ کون ہے،

پاکستان میں حکومت کی تبدیلی ،چین نے بھی اپنا موقف دیدیا

کتنے فیصد پاکستانی جلد انتخابات چاہتے ہیں؟ سروے رپورٹ میں حیران کن نتائج سامنے آگئے

کرپٹوکمپنی کوبڑاجھٹکا۔۔کتنے کروڑ ڈالرکی ڈیجیٹل چوری ہوگئی ،جان کرآپ کے ہوش اڑ جائیں گے

یوٹیلیٹی اسٹورز پر اشیاءکی خریداری ،عوام کی بڑی مشکل حل کردی گئی

سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، فائرنگ کے تبادلے میں کتنے دہشتگرد ہلاک ہوگئے ،بڑ ی خبرآگئی

صبرکرومجھے گجرات آنے دوپھر۔۔۔۔چوہدری شجاعت نے اپنے بھائی وجاہت حسین کی تقریر کو بیہودہ قرار دے دیا

ملک کے معاشی حالات میں بہتری کب آنا شروع ہوگی؟وفاقی وزیر خرم دستگیرنے بڑادعویٰ کردیا

پاکستانی طلبہ کیلئے خوشخبری، برطانیہ نے بڑا اعلان کردیا

چوہدری شجاعت حسین کے بیٹے نے زرداری سے کتنے ڈالر مانگے چوہدری وجاہت حسین کا انکشاف،ہرکوئی ہکا بکا رہ گیا

چوہدری خاندان میں اختلافات ختم کرانے کی کوششیں،چودھری خاندان میں 5 ملاقاتوں کا انکشاف

حکومتی اور اتحادی جماعتوں میں اختلافات شدت اختیار کر گئے وزیر اعظم شہبازشریف سر پکڑ کر بیٹھ گئے