04:43 pm
پنجاب میںضمنی انتخابات،ایک ایک حلقے میں کتنے کروڑ روپے بانٹے جارہے ہیں؟ تہلکہ خیز انکشاف

لاہور (نیوزڈیسک) صوبہ پنجاب میں ہونے والے ضمنی انتخابات کے دوران ایک ایک حلقے میں 15 سے 20 کروڑ بانٹے جانے کا انکشاف ہوگیا ۔ تفصیلات کے مطابق ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے
سینئر صحافی عارف حمید بھٹی نے بتایا کہ ضمنی انتخابات کے دوران ایک حلقے میں 15 سے 20 کروڑ پھینکا جارہا ہے ، کیوں کہ انہیں پتہ کے اگر یہ الیکشن ہار جاتے ہیں تو حمزہ شہباز وزیراعلیٰ نہیں رہ سکتے ، یہ 20 ایم پی ایز کا نہیں بلکہ وزیراعلیٰ کا الیکشن ہورہا ہے اور وزارت اعلیٰ کے لیے 10, 20 ارب لگانا کوئی ایشو نہیں ہے ، انہوں نے ایک ٹھیکہ دینا ہے اور پیسے نکال لینے ہیں۔انہوں نے کہا کہ اس وقت لاہور کے 4 حلقوں میں سارے قبضہ گروپ پیسے بانٹنے کے انچارج ہیں ، انہیں حلقے بانٹے گئے ہیں کہ ایک جگہ پیسہ کس نے لگانا ہے ، دوسری جگہ کسی اور نے لگانا ہے ، انتظامیہ بھی پیسے بانٹ رہی ہے ، اگر اس قسم کے الیکشن کرانے ہیں تو نہ کرائیں۔ادھر پاکستان تحریک انصاف کے رہنماء شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ ضمنی الیکشن کے حوالے سے باز گشت ہے کہ 18 سیٹیں ن کی 2 پی ٹی آئی کی ہیں ، اس میں وزیبل ہاتھ بھی ہے اور ان وزیبل ہاتھ بھی ہے ، الیکشن کمیشن ذمہ داری سے غافل رہا تو قوم کا مستقبل داؤ پر لگ جائے گا۔پریس کانفرنس کرتے ہوئے سابق وزیر خارجہ نے کہا کہ یہ الیکشن20 سیٹوں کا نہیں حمزہ شہباز کی وزارت اعلیٰ کا ہے ، اپنی وزارت اعلیٰ کے لیے سب کو جھونک سکتے ہیں ، اگر الیکشن کمیشن ذمہ داری سے غافل رہا اور ضمنی الیکشن میں اپنی ساکھ کھودی تو آج کہہ رہا ہوں جنرل الیکشن آپ دفن کردیں گے ، پھر اس ملک میں عام انتخابات کے نتائج قوم نہیں دیکھے گی ، ڈسکہ کا واقعہ تو سامنے ہے ، خدارا کہیں 20 ڈسکے نہ پیدا کر دیجیے گا۔

تازہ ترین خبریں

چوہدری شجاعت حسین کے بیٹے نے زرداری سے کتنے ڈالر مانگے چوہدری وجاہت حسین کا انکشاف،ہرکوئی ہکا بکا رہ گیا

چوہدری خاندان میں اختلافات ختم کرانے کی کوششیں،چودھری خاندان میں 5 ملاقاتوں کا انکشاف

حکومتی اور اتحادی جماعتوں میں اختلافات شدت اختیار کر گئے وزیر اعظم شہبازشریف سر پکڑ کر بیٹھ گئے

پاکستان کو چین سے کس نے قرض لے کر دیا، شیخ رشید کے دعوے نے تہلکہ مچادیا ، شہبازشریف اور ادارے بھی ہکا بکا

پاکستان کے اہم ترین شہر میں دھاکہ،ہلاکتیں، متعدد زخمی ،انتہائی افسوسنا ک خبر

نیا ٹیکس سلیب، اب آپ کی تنخواہ پر کتنا ٹیکس کٹے گا؟

50 ہزارسے زائد ماہانہ تنخواہ لینے والا اب ہر شہری کتنا ٹیکس دے گا ؟پاکستانیوں کو لیگی حکومت کا تاریخی جھٹکا

خاندان کا نام مٹی میں ملا دیا، چوہدری شجاعت کے بیٹے نے زرداری سے ڈالرز مانگے تو آصف زرداری نے کیا جواب دیا ؟ 

آج پاکستانیوں کیساتھ کیا ہونے والا ہے ؟ ماہر علم نجوم نے حیران کن انکشافات کر ڈالے

انا للہ وانا الیہ راجعون  مسلم لیگ ن کو نا قابل برداشت جھٹکا ، مرکزی رہنما انتقال کر گئے

امریکی ریاست فلوریڈا میں اب تک کا سب سے بڑا مادہ اژدھا پکڑا گیا، لمبائی کتنی ہے ؟ جان کر ہوش اڑ جائیں گے

سعودی حکومت کا بڑا فیصلہ، عمرہ کی ادائیگی پر پابندی عائد کر دی ، امت مسلمہ کیلئے بڑی خبر

بارش اور تیز ہوا میں سائیکل رکشے کے ازخود عجب طریقے سے حرکت کرنے کی ویڈیو نے تہلکہ مچادیا

عمران خان جھوٹا و کرپٹ ، ذہنی حالت ٹھیک نہیں،بہت کچھ پتہ ہے، سب میڈیا کو بتادوں گا،