04:43 pm
قبل از وقت الیکشن یا حکومت مدت پوری کرے گی؟وزیراعظم شہباز شریف نے بڑا اعلان کر دیا

اسلام آباد ( نیوزڈیسک ) وزیراعطم شہباز شریف نے کہا ہے کہ پہلے سوچ تھی اصلاحات کرکے الیکشن کی طرف جائیں لیکن اس وقت تمام اتحادیوں کا اتفاق ہے حکومت اپنی مدت پوری کرے گی۔ تفصیلات کے
مطابق مسلم لیگ ن کے سینیٹرز سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ حکومت سنبھالنے کے بعد کئی چیلنجز کا سامنا تھا ، سابق حکومت نے آئی ایم ایف سے کیے معاہدے پر عمل نہیں کیا ، سابق حکومت کے غلط فیصلوں کا خمیازہ آج عوام بھگت رہے ہیں ، تیل اور گیس کی قیمتیں عالمی منڈیوں کے حساب سے رکھیں گے اور ملک کی ترقی و خوشحالی کے لیے شبانہ روز محنت کریں گے۔وزیراعطم نے کہا کہ ایک ایک کر کے معاہدے کی دھجیاں اڑائی گئیں ، ساڑھے 3 سال میں انہیں غریب یاد نہیں آئے لیکن جب انہیں شکست مقدر میں نظر آئی تو اچانک تیل کی قیمتیں کم کر دیں ، جس کی وجہ سے حکومت کو آج بھی مشکلات اور چیلنجز درپیش ہیں ، چین ، سعودی عرب ، یو اے ای سمیت دوست ممالک کی بات ہمیشہ کرتا ہوں ، ان ممالک نے مالی طور پر ہمارا ساتھ ہمیشہ دیا لیکن اب چین اور سعودی عرب کہتا ہوگا کہ کب تک یہ خود سے کھڑے ہوں گے ، ماضی پر رونے دھونے کی بجائے فیصلہ کرنا ہوگا کہ ہمیں بہتری لانی ہے کیوں کہ وہ قومیں آگے نکل گئیں جنہوں نے اتحاد اور یقین کے ساتھ کام کیا۔انہوں نے کہا کہ آئی ایم ایف سے شرائط تقریباً طے ہوگئی ہیں‘ کوئی اور شرط نہ لگادی تو یہ معاہدہ ہونے جا رہا ہے ، اس کے علاوہ ہمیں اللہ نے بے پناہ قدرتی دولت سے مالا مال کیا ہے ، ریکوڈک دیکھ لیں اربوں کھربوں کے خزانے ہیں ، میں دکھی دل کے ساتھ بیان کر رہا ہوں کہ اربوں کھربوں کے خزانے ہم آج بھی نکالنے سے قاصر ہیں۔ شہباز شریف نے کہا کہ سابق حکومت نے آئی ایم ایف سے 17 فیصد سیلز ٹیکس لگانے کا معاہدہ کیا ، سابق حکومت نے آئی ایم ایف سے 30 روپے پٹرولیم لیوی کا معاہدہ کیا ، آئی ایم ایف کہہ رہا تھا ہمیں اعتماد نہیں ہے لیکن ماضی میں جھانکنے اور رونے دھونے سے کچھ نہیں ہوگا ، ابھی مشکلات آنی ہیں اپنی ذات سے ہٹ کر فیصلے کرنا ہوں گے۔

تازہ ترین خبریں

چوہدری شجاعت حسین کے بیٹے نے زرداری سے کتنے ڈالر مانگے چوہدری وجاہت حسین کا انکشاف،ہرکوئی ہکا بکا رہ گیا

چوہدری خاندان میں اختلافات ختم کرانے کی کوششیں،چودھری خاندان میں 5 ملاقاتوں کا انکشاف

حکومتی اور اتحادی جماعتوں میں اختلافات شدت اختیار کر گئے وزیر اعظم شہبازشریف سر پکڑ کر بیٹھ گئے

پاکستان کو چین سے کس نے قرض لے کر دیا، شیخ رشید کے دعوے نے تہلکہ مچادیا ، شہبازشریف اور ادارے بھی ہکا بکا

پاکستان کے اہم ترین شہر میں دھاکہ،ہلاکتیں، متعدد زخمی ،انتہائی افسوسنا ک خبر

نیا ٹیکس سلیب، اب آپ کی تنخواہ پر کتنا ٹیکس کٹے گا؟

50 ہزارسے زائد ماہانہ تنخواہ لینے والا اب ہر شہری کتنا ٹیکس دے گا ؟پاکستانیوں کو لیگی حکومت کا تاریخی جھٹکا

خاندان کا نام مٹی میں ملا دیا، چوہدری شجاعت کے بیٹے نے زرداری سے ڈالرز مانگے تو آصف زرداری نے کیا جواب دیا ؟ 

آج پاکستانیوں کیساتھ کیا ہونے والا ہے ؟ ماہر علم نجوم نے حیران کن انکشافات کر ڈالے

انا للہ وانا الیہ راجعون  مسلم لیگ ن کو نا قابل برداشت جھٹکا ، مرکزی رہنما انتقال کر گئے

امریکی ریاست فلوریڈا میں اب تک کا سب سے بڑا مادہ اژدھا پکڑا گیا، لمبائی کتنی ہے ؟ جان کر ہوش اڑ جائیں گے

سعودی حکومت کا بڑا فیصلہ، عمرہ کی ادائیگی پر پابندی عائد کر دی ، امت مسلمہ کیلئے بڑی خبر

بارش اور تیز ہوا میں سائیکل رکشے کے ازخود عجب طریقے سے حرکت کرنے کی ویڈیو نے تہلکہ مچادیا

عمران خان جھوٹا و کرپٹ ، ذہنی حالت ٹھیک نہیں،بہت کچھ پتہ ہے، سب میڈیا کو بتادوں گا،