03:45 pm
آصف علی زرداری کس کو وزیراعظم بنانے کا خواب دیکھ رہے ہیں؟ تہلکہ خیز انکشاف

آصف علی زرداری کس کو وزیراعظم بنانے کا خواب دیکھ رہے ہیں؟ تہلکہ خیز انکشاف

03:45 pm

اسلام آباد (نیوزڈیسک) پاکستان پیپلزپارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری نے
اپنے صاحبزادے بلاول بھٹو زرداری کو 2023ء میں وزیر اعظم بنانے کا خواب دیکھ لیا۔  سینئر صحافی ہارون الرشید نے کہا کہ آصف علی زرداری نے خواب دیکھا ہے کہ بلاول بھٹو زرداری 2023ء میں وزیر اعظم بنے ، جس کا انہوں نے کسی سے تذکرہ کیا تو اس نے کہا ہاں آسان ہے بن سکتا ہے ، آپ سندھ سے 50,60 سیٹیں لے لیں ، 20 یہاں مسلم لیگ ن سے لے لیں اور 5,7 سیٹیں خیبرپختونخوا سے خرید لیں اور5,6 بلوچستان سے کرلیں۔ادھر بینظیر بھٹو کی 69 ویں سالگرہ کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین اور سابق صدر آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ میں نے اپنی زندگی کے 14 سال جیل میں گزار کر وقت ضائع نہیں کیا ، پاکستان کے مسائل کا حل چین کے ساتھ مضبوط رابطوں میں مضمر ہے ، اللہ نے موقع دیا تو تمام غیر استعمال شدہ وسائل بروئے کار لائیں گے، غیر استعمال شدہ وسائل بروئے کار لاکر اس کے ثمرات قوم تک پہنچائیں گے۔ان کا کہنا تھا کہ 14 سال جیل میں وقت ضائع نہیں کیا بلکہ کتابیں پڑھیں اور تاریخ کا مطالعہ کیا، جیل میں سوچتا رہا، انقلابات اور مختلف معاشروں پر علم حاصل کیا اور ذہن مضبوط کیا ، پارٹی میں نوجوانوں کو آگے لانے کی ضرورت ہے ، جب ضیاء الحق کے دور میں سینئر لیڈروں نے شہید بینظیر بھٹو کا ساتھ چھوڑ دیا تو اس وقت بی بی شہید نے پیپلز پارٹی کی سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی میں نوجوانوں کو شامل کیا ، نوجوان نسل سے کہوں گا کہ وہ بینظیر بھٹو شہید کی دو کتابیں ڈاٹر آف دی ایسٹ Daughter of the East اور ری کنسلئیشن Reconciliation ضرور پڑھیں۔

تازہ ترین خبریں

عمران خان کی نااہلی کا فیصلہ چیف الیکشن کمشنر کو موصول ہوگیا، نااہلی پکی ، کپتان نے فائنل اننگز کھیلنےکیلئے کمر کس لی

عمران خان کی نااہلی کا فیصلہ چیف الیکشن کمشنر کو موصول ہوگیا، نااہلی پکی ، کپتان نے فائنل اننگز کھیلنےکیلئے کمر کس لی

’’استاد پھر استاد ہوتا ہے ‘‘

’’استاد پھر استاد ہوتا ہے ‘‘

اصل خبرتو اب سامنے آئی ، نواز شریف پاکستان واپس کیوں آرہے ہیں ؟ جاوید لطیف نے بتا دیا

اصل خبرتو اب سامنے آئی ، نواز شریف پاکستان واپس کیوں آرہے ہیں ؟ جاوید لطیف نے بتا دیا

 آنکھیں بے انتہا طاقتور! نبی کریم ﷺ نے پاکستان میں ملنے انتہائی سستی مگر بے حد فائدہ مند سبزی حضرت علی ؓ کو کھانے کا حکم دیا

آنکھیں بے انتہا طاقتور! نبی کریم ﷺ نے پاکستان میں ملنے انتہائی سستی مگر بے حد فائدہ مند سبزی حضرت علی ؓ کو کھانے کا حکم دیا

’’یہ تو میری منہ بولی بہن ہے ‘‘

’’یہ تو میری منہ بولی بہن ہے ‘‘

اسلام آباد کا گھیراؤ۔۔۔ تحریک انصاف کی شہر اقتدار کو چاروں طرف سے بند کرنے کی دھمکی

اسلام آباد کا گھیراؤ۔۔۔ تحریک انصاف کی شہر اقتدار کو چاروں طرف سے بند کرنے کی دھمکی

پٹرول مہنگا گاڑیاں سستی ۔۔ قیمتوں میں بڑی کمی۔ ۔۔ خریداروں کاشورومز پررش۔۔ پاکستانیوں کیلئے بڑی خوشخبری

پٹرول مہنگا گاڑیاں سستی ۔۔ قیمتوں میں بڑی کمی۔ ۔۔ خریداروں کاشورومز پررش۔۔ پاکستانیوں کیلئے بڑی خوشخبری

بڑی خبر۔۔۔وزیر اعظم شہباز شریف نےملک میں ہنگامی بنیادوں پر بڑافیصلہ کر لیا

بڑی خبر۔۔۔وزیر اعظم شہباز شریف نےملک میں ہنگامی بنیادوں پر بڑافیصلہ کر لیا

ڈالر کی قیمت کی گیئر لگ گئے

ڈالر کی قیمت کی گیئر لگ گئے

شام کی بڑی خبر ، ہر پندرہ دن بعد پٹرول کی قیمت بڑھانے والے مفتاح اسماعیل نے عوام کو ایسی خوشخبری سنا دی کہ پاکستانی جھوم اٹھے

شام کی بڑی خبر ، ہر پندرہ دن بعد پٹرول کی قیمت بڑھانے والے مفتاح اسماعیل نے عوام کو ایسی خوشخبری سنا دی کہ پاکستانی جھوم اٹھے

پٹرول کی قیمت بڑھانےپر مریم نواز اور نواز شریف کے بعد عظمیٰ بخاری کے بھی مفتاح اسماعیل پر طنزیہ وار

پٹرول کی قیمت بڑھانےپر مریم نواز اور نواز شریف کے بعد عظمیٰ بخاری کے بھی مفتاح اسماعیل پر طنزیہ وار

آئی ایم ایف کی شرط پربہت بڑی پابندی ختم ہو گئی، عوام کیلئے بڑی خوشخبری

آئی ایم ایف کی شرط پربہت بڑی پابندی ختم ہو گئی، عوام کیلئے بڑی خوشخبری

کپتان کا دورہ کراچی بھی ملتوی اور کل ہونے والا جلسہ بھی منسوخ ہو گیا ۔۔۔ وجہ کیا رہی۔۔۔۔

کپتان کا دورہ کراچی بھی ملتوی اور کل ہونے والا جلسہ بھی منسوخ ہو گیا ۔۔۔ وجہ کیا رہی۔۔۔۔

پاکستانی گانا چین کے سکولوں میں بھی گائے جانے لگے۔۔۔چینی ٹیچر نے کلاس میں کونسا پاکستانی گا ناخوب صورت انداز میں گنگنا کر سب کو حیران کر دیا

پاکستانی گانا چین کے سکولوں میں بھی گائے جانے لگے۔۔۔چینی ٹیچر نے کلاس میں کونسا پاکستانی گا ناخوب صورت انداز میں گنگنا کر سب کو حیران کر دیا