04:51 pm
وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل جب ٹی وی پر آتے ہیں تو لوگ گھبرا جاتے ہیں، ایاز صادق بھی قومی اسمبلی میں بول پڑے

وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل جب ٹی وی پر آتے ہیں تو لوگ گھبرا جاتے ہیں، ایاز صادق بھی قومی اسمبلی میں بول پڑے

04:51 pm

اسلام آباد (نیوزڈیسک )پاکستان مسلم لیگ کے سینئر رہنما سردار ایاز صادق نے حکومت کی جانب سے 10 فیصد سپر ٹیکس عائد کیئے جانے پر مضحکہ خیز انداز اپناتے ہوئے کہا کہ مفتاح اسماعیل کا ٹی وی پر آنا ایسے ہے جیسے کسی ڈاکو کا خوف دلا کر بچوں کو سلایا جاتا تھا ، وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل
جب ٹی وی پر آتے ہیں تو لوگ گھبرا جاتے ہیں۔قومی اسمبلی میں اظہار خیال کرتے ہوئے سردار ایاز صادق کا کہناتھا کہ میں دو گزارشات کرنا چاہتاہوں ، میری اپنے دوست چترالی کے حوالے سے گزارش ہے کہ ان کو اپنی سیٹ زیادہ اہم ہے ، یا عوام ، ان کو فیصلہ کرناہے ، اگرا ن کو سیٹ سے زیادہ اپنے علاقے کے عوام کا احسا س ہے تو پھر ادھر حکومتی بینچز پر بیٹھیں تاکہ ہم مفتاح سے وہاں کے لوگوں کیلئے کام کر ا سکیں ، یہ فیصلہ کریں، ان کی پوری جماعت یہاں بیٹھی ہے ، وہ وہاں بیٹھے ہیں، ان کے خلاف ریفرنس لانا بھی چاہتے ہیں اور نہیں بھی لانا چاہتے ، کیونکہ ہم سب کے دوست ہیں، اس لیے یہ فیصلہ کریں ۔ایاز صادق نے کہا کہ میں مفتاح نے بہت مشکل حالات میںیہ بجٹ پیش کیاہے ، افسوس سے یہ کہنا پڑتاہے کہ جن ایجنسیز یا دوست ممالک سے فنڈنگ کروانی تھی ان سب کابڑا گلہ یہ تھا کہ ان کا حکومت پاکستان کے ساتھ اعتماد کا فقدان ہے ، ہم نے ان کو باور کرانے کی کوشش کی کہ یہ پرانی حکومت تھی جس نے وعدہ خلافی کی ،، ہم نے آپ سے وعدہ کر کے وعدہ خلافی نہیں کی ۔عمران خان نے جو آئی ایم ایف سے معاہدہ کیا اس کے برعکس قیمتیں کم کی گئیں،آئی ایم ایف سے جب بھی بات کی جاتی تو جواب ملتا کہ ہم اعتبار نہیں کرتے،نئی حکومت کیلئے پچھلی نے کوئی راستہ نہیں چھوڑا تھا،2019میں آئی ایم ایف سے معاہدہ ہوا جس سے ملک نے نقصان کا سامنا کیا۔ان کا کہناتھا کہ تمام جماعتوں نے پاکستان کا نقصان بچانے کیلئے اپنا سیاسی نقصان کیا ، عمران خان نے اقتدار کی خاطر امریکہ اور یورپی یونین کو برا کہا، تمام فیصلے مشاورت سے ہوئے ہی۔

تازہ ترین خبریں

وزارت داخلہ نے اے آر وائی نیوز کااین او سی منسوخ کردیا

وزارت داخلہ نے اے آر وائی نیوز کااین او سی منسوخ کردیا

دل دل پاکستان۔۔ ملی نغمہ پڑھتے ہوئے شرمیلا فاروقی کی ویڈیو وائرل

دل دل پاکستان۔۔ ملی نغمہ پڑھتے ہوئے شرمیلا فاروقی کی ویڈیو وائرل

سوات میں سکیورٹی ہائی الرٹ، داخلی اور خارجی راستوں پر چیک پوسٹ قائم، چیکنگ شروع

سوات میں سکیورٹی ہائی الرٹ، داخلی اور خارجی راستوں پر چیک پوسٹ قائم، چیکنگ شروع

سونے کی قیمتوں میں نمایاں کمی ،فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟ اہم خبر

سونے کی قیمتوں میں نمایاں کمی ،فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟ اہم خبر

فائز عیسی ٰکیس،اختیارات کا غلط استعمال کرنیوالے افسران مشکل میں پھنس گئے ،بڑااقدام اٹھالیاگیا

فائز عیسی ٰکیس،اختیارات کا غلط استعمال کرنیوالے افسران مشکل میں پھنس گئے ،بڑااقدام اٹھالیاگیا

یو اے ای کے صدر شیخ محمد بن زید النہیان نے سب کو حیران کردیا، ویڈیو وائرل

یو اے ای کے صدر شیخ محمد بن زید النہیان نے سب کو حیران کردیا، ویڈیو وائرل

عمرے کی ادائیگی : سعودی عرب آنے والوں کیلئے بڑی خوشخبری آگئی

عمرے کی ادائیگی : سعودی عرب آنے والوں کیلئے بڑی خوشخبری آگئی

امریکی اداکارہ این ہیش کی حالت نازک، خاندان نے امید چھوڑ دی

امریکی اداکارہ این ہیش کی حالت نازک، خاندان نے امید چھوڑ دی

تحریک انصاف کے کئی بڑے رہنما پارٹی چھوڑنے کے لیے تیار، پیپلزپارٹی کے رہنما نے اب تک کا بڑا دعویٰ کردیا

تحریک انصاف کے کئی بڑے رہنما پارٹی چھوڑنے کے لیے تیار، پیپلزپارٹی کے رہنما نے اب تک کا بڑا دعویٰ کردیا

پی ٹی آئی کے سوشل میڈیا ہیڈ ارسلان خالد کو پنجاب کابینہ میں اہم عہدہ مل گیا

پی ٹی آئی کے سوشل میڈیا ہیڈ ارسلان خالد کو پنجاب کابینہ میں اہم عہدہ مل گیا

جنرل باجوہ برٹش ملٹری اکیڈمی میں ملکہ برطانیہ کی نمائندگی کرنیوالے پہلے پاکستانی بن گئے

جنرل باجوہ برٹش ملٹری اکیڈمی میں ملکہ برطانیہ کی نمائندگی کرنیوالے پہلے پاکستانی بن گئے

عمران خان نے این اے 24 چار سدہ کے ضمنی الیکشن کیلئے کاغذات نامزدگی جمع کرادیے،اس حلقے سے کپتان کامخالف امیدوارکون ہے

عمران خان نے این اے 24 چار سدہ کے ضمنی الیکشن کیلئے کاغذات نامزدگی جمع کرادیے،اس حلقے سے کپتان کامخالف امیدوارکون ہے

ہاکی اسٹیڈیم کے نقصان کی صورت میںازالہ کون کرے گا،لاہورہائی کورٹ نے بڑاحکم جاری کردیا

ہاکی اسٹیڈیم کے نقصان کی صورت میںازالہ کون کرے گا،لاہورہائی کورٹ نے بڑاحکم جاری کردیا

عوام کوبجلی کازوردارجھٹکادیدیاگیا،فی یونٹ قیمت میں کتنااضافہ ہوگیا،مہنگائی کی چکی میں پسے عوام کے لیے بری خبرآگئی

عوام کوبجلی کازوردارجھٹکادیدیاگیا،فی یونٹ قیمت میں کتنااضافہ ہوگیا،مہنگائی کی چکی میں پسے عوام کے لیے بری خبرآگئی