04:52 pm
اسد عمر کےسنگین الزامات پربھائی محمد زبیر نے کرارہ جواب دیدیا

اسد عمر کےسنگین الزامات پربھائی محمد زبیر نے کرارہ جواب دیدیا

04:52 pm

اسلام آباد (نیوزڈیسک )نجی ٹی وی پروگرام میں سینئر اینکر پرسن کامران شاہد نے ن لیگ کے رہنما محمد زبیر سےسوال کیا کہ اسد عمر صاحب بھی کل کہہ رہے تھے کہ ن لیگ کے رہنمائوں نے امریکا ایمبیسی کے اندر ہماری حکومت کو گرانے کیخلاف ملاقاتیں کی ہیں۔ کامران شاہد کا کہنا تھاکہ مجھے پتہ چلا
ہے کہ آپ بھی ان میں شامل تھے ’’ آپ بھی ان ممبران میں سے ہیںجنہوں نے امریکن ایمبیسی میں امریکی حکام سے ملاقاتیں کیں، یہ کیا ملاقاتیں تھیں کیا امریکا آپ کو کہہ رہا تھا کہ آپ اس حکومت کیخلاف تحریک عدم اعتماد لے کر آئیں ؟آپ سے متعلق کیا کہیں گے ؟ ۔ اس کے جواب میں سینئر لیگی رہنما محمد زبیر کا کہنا تھا کہ میں ان تمام باتوں کے جھوٹ کے سوا کچھ نہیں کہوں گا جب تحریک عدم اعتماد آرہی تھی یہ امریکن سے ملاقاتوں کا الزام لگ رہے تھے، اس وقت تین چار ملاقاتوں کا ذکر کیا گیاکہ کون کون سےن لیگ کے رہنما ملتے رہے ہیں ۔ لیگی رہنما محمد زبیر کا کہنا تھا کہ ایک ڈنر احمد جواد صاحب کی طرف سے دیا گیا جنہوں نے پارٹی چھوڑ دی تھی ، اس میں تقریباً ستر سے اسی لوگ تھے ان میں صحافی حضرات بھی تھے اس میں کچھ سیاستدان بھی تھے ، میں ، شاہد خاقان عباسی اور احسن اقبال نے بھی شرکت کی تھی ، اس میں ڈپلومیٹک کے لوگ بھی تھے ، یہ ڈنر احمد جواد صاحب کے گھر پر تھا ۔ اب اس ڈنر کو رنگ یہ دیا گیا کہ ن لیگ کے رہنما امریکن حکام سے مل رہے ہیں لیکن میں ان تمام الزامات کو مسترد کرتا ہوں ۔ قبل ازیں مرکزی سیکرٹری جنرل پاکستان تحریک انصاف اسد عمر نے کہا ہے کہ کرائم منسٹر کی مدت کا تعین میرجعفروں کا ٹولہ نہیں وہ ہاتھ کریں گے جن کی انگلیوں میں ان کٹھ پتلیوں کی ڈوریاں ہیں،کسی نوعیت کا کوئی بیانیہ ان کرداروں کی ساکھ واپس نہیں لاسکتا جو پردوں سے نکل کر بے حجاب قوم کے کٹہرے میں کھڑے ہیں۔ وزیر اعظم شہباز شریف کی گفتگو پر ردعمل دیتے ہوئے انہوں نے کہاکہ انسان ’’شہباز شریف‘‘ ہی ہو تو ان خیالات کا اظہار کرسکتا ہے جو کرائم منسٹر صاحب نے اپنی جماعت کے سینیٹرز کے روبرو فرمایا آٹھ ہفتے پہلے تک شہباز شریف کا تعارف امیریکی سازش کے تحت مسند پر بٹھائے۔

تازہ ترین خبریں

فن لینڈ کی کم عمر وزیراعظم سنا مارین کی پارٹی کرتے ہوئے ویڈیو لیک ہوگئی، ویڈیو لنک میں ، عوام شدید غصے میں 

فن لینڈ کی کم عمر وزیراعظم سنا مارین کی پارٹی کرتے ہوئے ویڈیو لیک ہوگئی، ویڈیو لنک میں ، عوام شدید غصے میں 

عمران خان کی نااہلی کا فیصلہ چیف الیکشن کمشنر کو موصول ہوگیا، نااہلی پکی ، کپتان نے فائنل اننگز کھیلنےکیلئے کمر کس لی

عمران خان کی نااہلی کا فیصلہ چیف الیکشن کمشنر کو موصول ہوگیا، نااہلی پکی ، کپتان نے فائنل اننگز کھیلنےکیلئے کمر کس لی

’’استاد پھر استاد ہوتا ہے ‘‘

’’استاد پھر استاد ہوتا ہے ‘‘

اصل خبرتو اب سامنے آئی ، نواز شریف پاکستان واپس کیوں آرہے ہیں ؟ جاوید لطیف نے بتا دیا

اصل خبرتو اب سامنے آئی ، نواز شریف پاکستان واپس کیوں آرہے ہیں ؟ جاوید لطیف نے بتا دیا

 آنکھیں بے انتہا طاقتور! نبی کریم ﷺ نے پاکستان میں ملنے انتہائی سستی مگر بے حد فائدہ مند سبزی حضرت علی ؓ کو کھانے کا حکم دیا

آنکھیں بے انتہا طاقتور! نبی کریم ﷺ نے پاکستان میں ملنے انتہائی سستی مگر بے حد فائدہ مند سبزی حضرت علی ؓ کو کھانے کا حکم دیا

’’یہ تو میری منہ بولی بہن ہے ‘‘

’’یہ تو میری منہ بولی بہن ہے ‘‘

اسلام آباد کا گھیراؤ۔۔۔ تحریک انصاف کی شہر اقتدار کو چاروں طرف سے بند کرنے کی دھمکی

اسلام آباد کا گھیراؤ۔۔۔ تحریک انصاف کی شہر اقتدار کو چاروں طرف سے بند کرنے کی دھمکی

پٹرول مہنگا گاڑیاں سستی ۔۔ قیمتوں میں بڑی کمی۔ ۔۔ خریداروں کاشورومز پررش۔۔ پاکستانیوں کیلئے بڑی خوشخبری

پٹرول مہنگا گاڑیاں سستی ۔۔ قیمتوں میں بڑی کمی۔ ۔۔ خریداروں کاشورومز پررش۔۔ پاکستانیوں کیلئے بڑی خوشخبری

بڑی خبر۔۔۔وزیر اعظم شہباز شریف نےملک میں ہنگامی بنیادوں پر بڑافیصلہ کر لیا

بڑی خبر۔۔۔وزیر اعظم شہباز شریف نےملک میں ہنگامی بنیادوں پر بڑافیصلہ کر لیا

ڈالر کی قیمت کی گیئر لگ گئے

ڈالر کی قیمت کی گیئر لگ گئے

شام کی بڑی خبر ، ہر پندرہ دن بعد پٹرول کی قیمت بڑھانے والے مفتاح اسماعیل نے عوام کو ایسی خوشخبری سنا دی کہ پاکستانی جھوم اٹھے

شام کی بڑی خبر ، ہر پندرہ دن بعد پٹرول کی قیمت بڑھانے والے مفتاح اسماعیل نے عوام کو ایسی خوشخبری سنا دی کہ پاکستانی جھوم اٹھے

پٹرول کی قیمت بڑھانےپر مریم نواز اور نواز شریف کے بعد عظمیٰ بخاری کے بھی مفتاح اسماعیل پر طنزیہ وار

پٹرول کی قیمت بڑھانےپر مریم نواز اور نواز شریف کے بعد عظمیٰ بخاری کے بھی مفتاح اسماعیل پر طنزیہ وار

آئی ایم ایف کی شرط پربہت بڑی پابندی ختم ہو گئی، عوام کیلئے بڑی خوشخبری

آئی ایم ایف کی شرط پربہت بڑی پابندی ختم ہو گئی، عوام کیلئے بڑی خوشخبری

کپتان کا دورہ کراچی بھی ملتوی اور کل ہونے والا جلسہ بھی منسوخ ہو گیا ۔۔۔ وجہ کیا رہی۔۔۔۔

کپتان کا دورہ کراچی بھی ملتوی اور کل ہونے والا جلسہ بھی منسوخ ہو گیا ۔۔۔ وجہ کیا رہی۔۔۔۔