07:00 pm
ملک میں سپرٹیکس کانفاذ۔۔۔سابق وزیر خازنہ شوکت ترین نے قوم کے لیے خطرے کی گھنٹی بجادی

کراچی(نیوز ڈیسک )سابق وزیر خازنہ شوکت ترین نے کہا کہ ٹیکسوں کی بھرمار سے ملک میں بے روزگاری بڑھے گی اور افراط زر میں اضافہ ہوگا۔کراچی پریس کلب میں نیوز کانفرنس کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ مفتاح اسمائیل نے جمعہ کو تیسرا بجٹ پیش کردیا ہے۔اس سے قبل ایک منی بجٹ، پھر خانہ پوری کا
بجٹ اور آج ایک اور بجٹ پیش کیا ہے۔شوکت ترین نے کہا کہ اس وقت افراط زر کی شرح28 فیصد ہے جبکہ مہنگائی میں مزید اضافہ ہوگا، بینکوں نے اپنے ریٹس مزید بڑھا دیے ہیں، بہت سی صنعتیں بند ہونا شروع ہوگئی ہیں۔اقتصادی سروے میں واضح طور پر بتایا گیا ہے کہ پی ٹی آئی کی دور حکومت میں ریکارڈ ترقی ہوئی، مفتاح صاحب غلط بیانی کرکے عوام کو گمراہ کرنا چاہ رہے ہیں۔انہوں نے کہا کہ ہم نے کووڈ کے باوجود بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کیا، مفتاح بار بار آئی ایم ایف سے متعلق غلط بیانی کررہے ہیں، آئی ایم ایف کی طرف سے دباؤ میں مزید اضافہ ہوگا۔پی ٹی آئی کے دور حکومت میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں چار ماہ کے لیے منجمد کی گئیں اور اس دوران فنڈز کی دستیابی کو یقینی بنایا گیا،صنعتوں اور بینکوں پر ٹیکس کی شرح بڑھکر 60 فیصد تک ہوگئی ہے،موجودہ حکومت نے مہنگائی پر اپنے ہاتھ کھڑے کردیے ہیں۔

تازہ ترین خبریں

وزارت داخلہ نے اے آر وائی نیوز کااین او سی منسوخ کردیا

دل دل پاکستان۔۔ ملی نغمہ پڑھتے ہوئے شرمیلا فاروقی کی ویڈیو وائرل

سوات میں سکیورٹی ہائی الرٹ، داخلی اور خارجی راستوں پر چیک پوسٹ قائم، چیکنگ شروع

سونے کی قیمتوں میں نمایاں کمی ،فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟ اہم خبر

فائز عیسی ٰکیس،اختیارات کا غلط استعمال کرنیوالے افسران مشکل میں پھنس گئے ،بڑااقدام اٹھالیاگیا

یو اے ای کے صدر شیخ محمد بن زید النہیان نے سب کو حیران کردیا، ویڈیو وائرل

عمرے کی ادائیگی : سعودی عرب آنے والوں کیلئے بڑی خوشخبری آگئی

امریکی اداکارہ این ہیش کی حالت نازک، خاندان نے امید چھوڑ دی

تحریک انصاف کے کئی بڑے رہنما پارٹی چھوڑنے کے لیے تیار، پیپلزپارٹی کے رہنما نے اب تک کا بڑا دعویٰ کردیا

پی ٹی آئی کے سوشل میڈیا ہیڈ ارسلان خالد کو پنجاب کابینہ میں اہم عہدہ مل گیا

جنرل باجوہ برٹش ملٹری اکیڈمی میں ملکہ برطانیہ کی نمائندگی کرنیوالے پہلے پاکستانی بن گئے

عمران خان نے این اے 24 چار سدہ کے ضمنی الیکشن کیلئے کاغذات نامزدگی جمع کرادیے،اس حلقے سے کپتان کامخالف امیدوارکون ہے

ہاکی اسٹیڈیم کے نقصان کی صورت میںازالہ کون کرے گا،لاہورہائی کورٹ نے بڑاحکم جاری کردیا

عوام کوبجلی کازوردارجھٹکادیدیاگیا،فی یونٹ قیمت میں کتنااضافہ ہوگیا،مہنگائی کی چکی میں پسے عوام کے لیے بری خبرآگئی