07:03 pm
عمران خان اور ساتھیوں کے خلاف غداری کے مقدمات،پنجاب حکومت نے کھلاڑیوں کےلیے خطرے کی گھنٹی بجادی

لاہور (نیوز ڈیسک) پنجاب حکومت نے سابق وزیراعظم عمران خان اور انکے ساتھیوں کے خلاف آئین کے آرٹیکل پانچ اور چھ کے تحت غداری کے مقدمات قائم کرنے کی تنبیہہ کر دی۔ایوان وزیراعلٰی 
لاہورمیں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے صوبائی وزیر قانون ملک احمد خان نے تحریک انصاف کی پوری قیادت کو خوب آڑے ہاتھوں لیا۔انہوں نے کہاکہ سابق وزیراعظم عمران خان اور انکے رہنما اداروں کو سیاست میں ملوث کر رہے ہیں، ان کے خلاف آرٹیکل 5 اور 6 کے تحت کارروائی کا حق محفوظ رکھتے ہیں ، یہ سیریز قاسم سوری سے شروع ہو کر صدر پاکستان عارف علوی تک جاتی ہےصوبائی وزیر داخلہ عطاء اللہ تارڑ نے کہا کہ سابق وزیر اعظم عمران خان نے ملک کو دونوں ہاتھوں سے لوٹا، انہوں نے جو کپڑے پہنے ہوئے ہیں وہ تو انکی رسید بھی نہیں دے سکتے۔صوبائی وزیر خزانہ اویس لغاری نے کہا کہ عمران خان پیسے والے لوگوں کو لے کر آگے آرہے تھے،ہم غریب آدمی کو آگے لے کر آرہے ہیں ۔بلدیاتی قانون کی تفصیل بیان کرتے ہوئے صوبائی وزیر خزانہ نے بتایا کہ ہر یونین کونسل کو سالانہ ڈیڑھ سے پونے دو کروڑ کے فنڈز د ئیے جائیں گے، جنوبی پنجاب کے سیکر ٹریٹ کو مزید فعال کیا جائے گا۔

تازہ ترین خبریں

عمران خان کی نااہلی کا فیصلہ چیف الیکشن کمشنر کو موصول ہوگیا، نااہلی پکی ، کپتان نے فائنل اننگز کھیلنےکیلئے کمر کس لی

’’استاد پھر استاد ہوتا ہے ‘‘

’’استاد پھر استاد ہوتا ہے ‘‘

اصل خبرتو اب سامنے آئی ، نواز شریف پاکستان واپس کیوں آرہے ہیں ؟ جاوید لطیف نے بتا دیا

 آنکھیں بے انتہا طاقتور! نبی کریم ﷺ نے پاکستان میں ملنے انتہائی سستی مگر بے حد فائدہ مند سبزی حضرت علی ؓ کو کھانے کا حکم دیا

’’یہ تو میری منہ بولی بہن ہے ‘‘

’’یہ تو میری منہ بولی بہن ہے ‘‘

اسلام آباد کا گھیراؤ۔۔۔ تحریک انصاف کی شہر اقتدار کو چاروں طرف سے بند کرنے کی دھمکی

پٹرول مہنگا گاڑیاں سستی ۔۔ قیمتوں میں بڑی کمی۔ ۔۔ خریداروں کاشورومز پررش۔۔ پاکستانیوں کیلئے بڑی خوشخبری

بڑی خبر۔۔۔وزیر اعظم شہباز شریف نےملک میں ہنگامی بنیادوں پر بڑافیصلہ کر لیا

ڈالر کی قیمت کی گیئر لگ گئے

ڈالر کی قیمت کی گیئر لگ گئے

شام کی بڑی خبر ، ہر پندرہ دن بعد پٹرول کی قیمت بڑھانے والے مفتاح اسماعیل نے عوام کو ایسی خوشخبری سنا دی کہ پاکستانی جھوم اٹھے

پٹرول کی قیمت بڑھانےپر مریم نواز اور نواز شریف کے بعد عظمیٰ بخاری کے بھی مفتاح اسماعیل پر طنزیہ وار

آئی ایم ایف کی شرط پربہت بڑی پابندی ختم ہو گئی، عوام کیلئے بڑی خوشخبری

کپتان کا دورہ کراچی بھی ملتوی اور کل ہونے والا جلسہ بھی منسوخ ہو گیا ۔۔۔ وجہ کیا رہی۔۔۔۔

پاکستانی گانا چین کے سکولوں میں بھی گائے جانے لگے۔۔۔چینی ٹیچر نے کلاس میں کونسا پاکستانی گا ناخوب صورت انداز میں گنگنا کر سب کو حیران کر دیا